قبائیلی امور کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

فعال ایکلویہ ماڈل رہائشی اسکول (ای ایم آر ایس(کی موجودہ صورت حال

प्रविष्टि तिथि: 13 AUG 2026 2:20PM by PIB Delhi

قبائلی امور کے وزیر مملکت جناب درگاداس اوئیکے نے آج لوک سبھا میں بتایا کہ اب تک ملک بھر میں 508 ایکلویہ ماڈل رہائشی اسکول (ای ایم آر ایس) فعال ہیں۔ ریاست اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں کے لحاظ سے فعال ای ایم آر ایس کی صورتِ حال ضمیمے میں دی گئی ہے۔

ریاست اڈیشہ میں 114 ای ایم آر ایس منظور کیے گئے ہیں، جن میں سے 47 ای ایم آر ایس فعال ہیں۔ ڈھینکنال اور انگول اضلاع کے کسی بھی بلاک میں موجودہ اسکیم کے رہنما اصولوں کے مطابق ای ایم آر ایس کے قیام کے لیے مقررہ معیار پورا نہیں ہوتا۔

ضمیمہ

13.08.2026 کو جناب رودر نارائن پینی کی جانب سے ‘‘فعال ای ایم آر ایس’’ کے حوالے سے پوچھے گئے لوک سبھا کے غیر ستارہ  والے سوال نمبر 4345 کے جواب کے حصہ (الف) تا (ب) میں مذکور ضمیمہ

ریاست اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں کے لحاظ سے فعال ای ایم آر ایس کی صورتِ حال

نمبر شمار

ریاست

فعال ایکلویہ ماڈل رہائشی اسکول (ای ایم آر ایس)

1

آندھرا پردیش

28

2

اروناچل پردیش

5

3

آسام

6

4

بہار

2

5

چھتیس گڑھ

75

6

دادر اور نگر حویلی اور دمن اور دیو

1

7

گجرات

44

8

ہماچل پردیش

4

9

جموں و کشمیر

6

10

جھارکھنڈ

51

11

کرناٹک

12

12

کیرالہ

4

13

لداخ

-

14

مدھیہ پردیش

71

15

مہاراشٹر

37

16

منی پور

5

17

میگھالیہ

2

18

میزورم

11

19

ناگالینڈ

3

20

اوڈیشہ

47

21

راجستھان

31

22

سکم

4

23

تمل ناڈو

8

24

تلنگانہ

23

25

تریپورہ

12

26

اتر پردیش

3

27

اتراکھنڈ

4

28

مغربی بنگال

9

 

کل

508

*****

 

(ش ح  ۔ ع ب ح۔م ذ)

U. No. 2011


(रिलीज़ आईडी: 2298923) आगंतुक पटल : 5
इस विज्ञप्ति को इन भाषाओं में पढ़ें: English