ادویات سازی کا محکمہ
جن اوشدھی کیندروں میں ادویات کی فروخت
प्रविष्टि तिथि:
07 AUG 2026 2:59PM by PIB Delhi
پردھان منتری بھارتیہ جن اوشدھی پریوجنا (پی ایم بی جے پی) کے تحت گزشتہ دو مالی برسوں کے دوران زیادہ سے زیادہ خوردہ قیمت (ایم آر پی) کے حساب سے کل فروخت 4,274.66 کروڑ روپے رہی۔ اس کی تفصیلات درج ذیل ہیں:-
|
نمبر شمار
|
مالی سال
|
فروخت
(کروڑ روپے میں)
|
|
1.
|
2024-25
|
2022.47
|
|
2.
|
2025-26
|
2252.19
|
مورخہ30.06.2026 تک ہماچل پردیش میں مجموعی طور پر 77 جن اوشدھی کیندر (جے اے کے) قائم کیے جا چکے ہیں۔ ان میں سے 21 جے اے کے کانگڑا ضلع اور 3 جے اے کے چمبہ ضلع میں قائم کیے گئے ہیں۔ قائم کیے گئے جے اے کے کی ضلع وار تعداد ضمیمہ میں دی گئی ہے۔
اس اسکیم کے تحت دستیاب مصنوعات کے دائرے میں 315 آپریشن کےآلات ، طبی استعمال کی اشیاء اوردیگر طبی آلات شامل ہیں۔ ان کی زیادہ سے زیادہ خوردہ قیمتیں (ایم آر پی) اسی نوعیت کی معروف برانڈڈ مصنوعات کے مقابلے میں تقریباً 50 فیصد سے 80 فیصد تک کم ہیں۔
ریاست ہماچل پردیش میں 30.06.2026 تک قائم کیے گئے جن اوشدھی کیندروں (جے اے کے) کی ضلع وار تعداد
|
نمبر شمار
|
ضلع کا نام
|
جن آوشدھی کیندروں کی تعداد
|
-
|
بلاسپور
|
4
|
-
|
چمبہ
|
3
|
-
|
ہمیرپور
|
9
|
-
|
کانگڑا
|
21
|
-
|
کنور
|
1
|
-
|
کلّو
|
2
|
-
|
لاہول اور سپیتی۔
|
1
|
-
|
منڈی
|
13
|
-
|
شملہ
|
6
|
-
|
سرمور
|
4
|
-
|
سولن
|
5
|
-
|
یونا
|
8
|
|
کل
|
77
|
یہ معلومات کیمیکلز اور کھادوں کی وزیرمملکت محترمہ انوپریہ پٹیل نے آج لوک سبھا میں ایک تحریری جواب میں فراہم کیں۔
***
ش ح۔م ع ن۔ ن ع
U- 1559
(रिलीज़ आईडी: 2296067)
आगंतुक पटल : 7