ادویات سازی کا محکمہ
azadi ka amrit mahotsav

بلک ڈرگس کے لیے پی ایل آئی اسکیم

प्रविष्टि तिथि: 07 AUG 2026 2:54PM by PIB Delhi

ہندوستان میں اہم کلیدی ابتدائی مواد (کے ایس ایم)، ڈرگ انٹرمیڈیٹس (ڈی آئی) اور فعال دواسازی اجزاء (اے پی آئی) کی مقامی تیاری کو فروغ دینے کے لیے پروڈکشن لنکڈ انسینٹو (پی ایل آئی) اسکیم کے تحت 48 منصوبوں کو منظوری دی گئی ہے۔ اس اسکیم کو عام طور پر بلک ڈرگز کے لیے پی ایل آئی اسکیم بھی کہا جاتا ہے۔ اس اسکیم کے تحت 6,940 کروڑ روپے کا مجموعی منظور شدہ مالی خرچ مقرر کیا گیا ہے، جس میں سے مارچ 2026 تک منظور شدہ درخواست دہندگان کو 87.70 کروڑ روپے کی مراعات تقسیم کی جا چکی ہیں۔ مزید برآں، 28 اے پی آئی/کے ایس ایم/ڈی آئی مصنوعات کے لیے پیداواری صلاحیت قائم کی گئی ہے، تاہم ان میں سے 10 مصنوعات کی تجارتی پیداوار ابھی شروع نہیں ہوئی ہے۔مارچ 2026 تک 4,329.95 کروڑ روپے کی متوقع سرمایہ کاری کے مقابلے میں مجموعی طور پر 5,070.45 کروڑ روپے کی سرمایہ کاری حاصل کی جا چکی ہے۔ منظور شدہ منصوبوں، متوقع سرمایہ کاری، کی گئی حقیقی سرمایہ کاری، منظور شدہ پیداواری صلاحیت، قائم کی گئی صلاحیت، حاصل شدہ پیداوار کی مقدار و مالیت اور تقسیم کی گئی مراعات کی ریاست وار تفصیلات ضمیمہ-اے میں فراہم کی گئی ہیں۔

بلک ڈرگس کے لیے پی ایل آئی اسکیم کے تحت منظور شدہ 41 مصنوعات کی فہرست ضمیمہ-بی میں رکھی گئی ہے ، ان میں سے ، مندرجہ ذیل 18 اے پی آئی کی پیداوار شروع ہو گئی ہے ۔  -پینسلن جی ، کلاوولنک ایسڈ ، ڈیکسامیٹھاسن ، پریڈنیسولون ، پیرا امینو فینول ، 1,1 سائکلو ہیکسن ڈائیسیٹک ایسڈ (سی ڈی اے) ڈائیسینڈامائڈ (ڈی سی ڈی اے) ایٹورواسٹیٹن ، لیوفلوکساسن ، سلفاڈیازین ، آفلوکساسن ، نورفلوکساسن ، آرٹیسونیٹ ، ٹیلمیسرٹن ، لوپیناویر ، کاربامازپین ، آکسکاربازپین اور ڈائیکلوفیناسیئم۔ اس قدم  سے درآمدی انحصار کو کم کیا گیا ہے۔

ضمیمہ-اے

بلک ڈرگس کے لیے پی ایل آئی اسکیم کے تحت منظور شدہ پروجیکٹوں کی ریاست وار تفصیلات

 

ریاست کا نام

منظور شدہ منصوبوں کی تعداد

سرمایہ کاری (کروڑ روپے میں)

صلاحیت (ایم ٹی میں)

(ایم ٹی میں) پیداوار کی مقدار

پیداواری قیمت )کروڑ روپے میں)

جاری کردہ مراعات (کروڑ روپے میں(

پرعزم

اصل

پرعزم

تنصیب شدہ

2023- 24

2024- 25

2025- 26

2023-24

2024- 25

2025- 26

آندھرا پردیش

10

1,745.7

2,676

24,390

16,468

224.4

1,207.4

5,498.6

63.2

258.4

865.7

31.91

گجرات

8

330.9

407.3

14,270

13,959

7,028.7

4,170

5,572.7

209.5

133.1

162.9

11.3

ہریانہ*

1

81

37

800

NIL

NIL

NIL

NIL

NIL

NIL

NIL

NIL

ہماچل پردیش

2

806.8

502.6

1,100

400

0.01

69.9

172.1

0

115.9

242.6

11.98

جموں و کشمیر*

1

185

338.65

1,000

NIL

NIL

NIL

NIL

NIL

NIL

NIL

NIL

کرناٹک

3

96.9

201.4

37

16.7

0

0

0.9

0

0

3.12

NIL

مدھیہ پردیش

2

280

101.8

1,015

15

3.63

4.93

0.32

24.71

33.37

3.2

NIL

مہاراشٹر

5

308.4

168.8

40,185

19,180

611.9

500.3

1.14

27.51

26.41

0.01

NIL

پنجاب

1

137.7

161.1

180

206

91.4

79.6

58.15

119.53

96.9

72.01

27.18

تمل ناڈو

2

31.5

45.6

280

280

3.1

0.0025

5.73

0.8

0.01

1.24

NIL

تلنگانہ

13

326.02

430.2

7,820

7,820

103.1

89.4

108.03

87.4

85.8

101.5

5.23

* ریاست ہریانہ اور مرکز کے زیر انتظام  علاقہ جموں و کشمیر میں پروجیکٹ شروع ہونے کے مرحلے میں ہیں۔

ضمیمہ-بی

پی ایل آئی اسکیم کے تحت بلک ڈرگز کے لیے منظور شدہ مصنوعات

 

S. No.

Name of KSM/DI/API

Key Fermentation based KSMs / Drug Intermediates

1

Penicillin G

2

7-ACA

3

Erythromycin Thiocynate
(TIOC)

4

Clavulanic Acid

Fermentation based niche KSMs I Drug Intermediates I APIs

5

Neomycin

6

Gentamycin

7

Betamethasone

8

Dexamethasone

9

Prednisolone

10

Rifampicin

11

Vitamin BI

12

Clindamycin Base

13

Streptomycin

14

Tetracycline

Key Chemical Synthesis based KSMs I Drug Intermediates

15

1,1 Cyclohexane Diacetic
Acid (CDA)

16

2-Methyl-5Nitro-lmidazole
(2-MNI)

17

Dicyandiamide (DCDA)

18

Para amino phenol

Other Chemical Synthesis based KSMs I Drug Intermediates / APIs

19

Meropenem

20

Atorvastatin

21

Olmesartan

22

Valsartan

23

Losartan

24

Levofloxacin

25

Sulfadiazine

26

Ciprofloxacin

27

Ofloxacin

28

Norfloxacin

29

Artesunate

30

Telmisartan

31

Aspirin

32

Diclofenac Sodium

33

Leveti racetam

34

Carbidopa

35

Ritonavir

36

Lopinavir

37

Acyclovir

38

Carbamazepine

39

Oxcarbazepine

40

Vitamin B6

41

Levodopa

 

 

یہ اطلاع  کیمیکل اور کھاد کی وزیر مملکت محترمہ  انوپریہ پٹیل نے آج لوک سبھا میں ایک تحریری جواب دی۔

 

 

 

 

*****

 

 

 

ش ح۔ش ت۔خ م

U-1557

                          


(रिलीज़ आईडी: 2296056) आगंतुक पटल : 9
इस विज्ञप्ति को इन भाषाओं में पढ़ें: English , हिन्दी , Tamil