پارلیمانی امور کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

پارلیمانی امور کی وزارت نے ملک بھر میں عوامی شرکت کے لیے جدید سہولیات سے آراستہ این وائی پی ایس2.0 پورٹل کا آغاز کیا

प्रविष्टि तिथि: 03 AUG 2026 2:18PM by PIB Delhi

پارلیمانی امور کے وزیر مملکت ڈاکٹر ایل مروگن نے آج راجیہ سبھا میں ایک تحریری جواب میں بتایا کہ پارلیمانی امور کی وزارت نے 11 ستمبر2024 کو قومی یوتھ پارلیمنٹ اسکیم (این وائی پی ایس) ویب پورٹل کے جدید ورژن، جو این وائی پی ایس2.0کے نام سے معروف ہے، کا آغاز کیا ہے۔ این وائی پی ایس 2.0،پچھلے ورژن کے برعکس جو صرف تسلیم شدہ تعلیمی اداروں کے طلبہ تک محدود تھا، ملک بھر کے تمام تعلیمی اداروں، گروپوں اور شہریوں کے لیے کھلا ہے۔ اس کے آغاز کے بعد سے پورٹل پر ادارہ جاتی، گروپ اور انفرادی رجسٹریشن کی درج ذیل تفصیلات درج کی گئی ہیں۔

نمبرشمار

مدت (این وائی پی ایس 2.0 کے آغاز سے

 21-اگست-2026 تک)

ادارے کا
رجسٹریشن

گروپ
رجسٹریشن

انفرادی

رجسٹریشن

1

مرکز کے زیر انتظام علاقہ،انڈمان اور نکوبار جزائر

27

0

40

2

آندھرا پردیش

58

10

874

3

اروناچل پردیش

12

2

46

4

آسام

52

4

431

5

بہار

104

65

2139

6

مرکزکےزیر انتظام علاقہ چنڈی گڑھ

17

2

210

7

چھتیس گڑھ

144

12

384

8

مرکز کے زیر انتظام علاقہ دادرا اور نگر حویلی اور دمن اور دیو

43

1

39

9

دہلی

179

41

3204

10

گوا

13

8

518

11

گجرات

70

13

1211

12

ہریانہ

157

24

1392

13

ہماچل پردیش

758

28

1013

14

مرکز کے زیر انتظام علاقہ جموں و کشمیر

480

24

3391

15

جھارکھنڈ

60

8

842

16

کرناٹک

98

29

1022

17

کیرالہ

56

7

306

18

مرکز کے زیر انتظام علاقہ لداخ

4

0

15

19

مرکز کے زیر انتظام علاقہ لکشدیپ

2

0

1

20

مدھیہ پردیش

620

88

13404

21

مہاراشٹر

205

54

2956

22

منی پور

10

1

26

23

میگھالیہ

13

5

372

24

میزورم

10

0

20

25

ناگالینڈ

19

0

211

26

اوڈیشہ

30

8

713

27

مرکز کے زیر انتظام علاقہ پڈوچیری

9

0

27

28

پنجاب

110

23

791

29

راجستھان

208

38

2397

30

سکم

4

2

30

31

تمل ناڈو

100

18

1781

32

تلنگانہ

49

29

868

33

تریپورہ

11

2

67

34

اتر پردیش

324

129

5437

35

اتراکھنڈ

792

32

548

36

مغربی بنگال

91

19

1333

 

مرکز کے زیر انتظام علاقے

 

************

 ش ح ۔ش م۔ش ت

UN-NO-1193


(रिलीज़ आईडी: 2293761) आगंतुक पटल : 9
इस विज्ञप्ति को इन भाषाओं में पढ़ें: English , हिन्दी , Bengali , Bengali-TR , Tamil , Kannada