ایٹمی توانائی کا محکمہ
azadi ka amrit mahotsav

پارلیمانی سوال: جوہری توانائی کی پیداوار

प्रविष्टि तिथि: 30 JUL 2026 5:20PM by PIB Delhi

اس وقت ملک میں 24 جوہری توانائی ری ایکٹر تجارتی بنیادوں پر کام کر رہے ہیں، جن کی مجموعی پیداواری صلاحیت 8,780 میگاواٹ ہے۔ ان کی تفصیلات ضمیمے میں دی گئی ہیں۔

مالی سال 20-2019 سے 24-2023 کے دوران، کے اے پی ایس-4  کے علاوہ، جس نے مارچ 2024 میں تجارتی پیداوار شروع کی، جوہری بجلی گھروں کا اوسط پلانٹ لوڈ فیکٹر (پی ایل ایف)، بڑے پیمانے پر مرمت و تجدید کاری کے دورانیے کو چھوڑ کر، آل انڈیا تھرمل پی ایل ایف (گیس پر مبنی بجلی گھروں کو چھوڑ کر، سی ای اے رپورٹ کے مطابق) کے مقابلے میں زیادہ رہا ہے۔

یہ معلومات وزیرِ اعظم کے دفتر، عملہ، عوامی شکایات و پنشن، جوہری توانائی اور خلائی امور کے وزیرِ مملکت ڈاکٹر جتیندر سنگھ نے آج راجیہ سبھا میں ایک تحریری جواب میں فراہم کیں۔

****

ضمیمہ

 

ریاست

اسٹیشن

تفصیل

صلاحیت (میگاواٹ میں)

 پیداوار ملین یونٹس میں

ریمارکس

2019-20

2020-21

2021-22

2022- 23

2023- 24

 

 

 

 

مہاراشٹر

ٹی اے پی ایس-

1 اور 2

یونٹ-1

160

954

پروجیکٹ موڈ کے تحت یونٹ

 

یونٹ-2

160

1234

341

پروجیکٹ موڈ کے تحت یونٹ

 

اسٹیشن

320

2188

341

-

-

-

 

ٹی اے پی ایس-

3 اور 4

یونٹ-3

540

3827

3877

3829

4636

4148

 

یونٹ-4

540

4522

3669

4774

4349

3965

 

اسٹیشن

1080

8349

7546

8602

8985

8112

 

 

 

 

 

 

 

 

راجستھان

آر اے پی ایس-2

یونٹ-2

200

1410

429

1453

733

1605

 

اسٹیشن

200

1410

429

1453

733

1605

 

 

 

آر اے پی ایس-3 اور 4

 

یونٹ-3

 

220

 

1705

 

1699

 

1563

 

1024

منصوبے کے تحت یونٹ

موڈ

 

یونٹ-4

220

1688

1816

1723

1239

1701

 

اسٹیشن

440

3393

3516

3285

2263

1701

 

آر اے پی ایس-

5 اور 6

یونٹ-5

220

1946

1427

1869

1661

1986

 

یونٹ-6

220

1703

2015

1702

1923

1768

 

اسٹیشن

440

3649

3442

3570

3585

3754

 

 

آر اے پی پی-

7 اور 8

یونٹ-7

زیر تعمیر یونٹ

کمیشن

15 اپریل2025 کو

یونٹ-8

زیر تعمیر یونٹ

 

اسٹیشن

-

 

اتر پردیش

این اے پی ایس-

1 اور 2

یونٹ-1

220

1900

1738

1828

1542

1521

 

یونٹ-2

220

1891

1547

1753

1651

1353

 

اسٹیشن

440

3791

3285

3580

3193

2875

 

 

 

 

گجرات

کے اے پی ایس-1 اور 2

یونٹ-1

220

1467

1817

1852

1793

1967

 

یونٹ-2

220

1962

1896

1652

1846

1708

 

اسٹیشن

440

3429

3713

3503

3640

3675

 

 

کے اے پی ایس-3 اور 4

یونٹ-3

700

زیر تعمیر یونٹ

3932

کمیشن

30 جون2023 کو

یونٹ-4

700

زیر تعمیر یونٹ

3

کمیشن

31 مارچ2021 کو

اسٹیشن

1400

-

3935

 

 

 

 

کرناٹک

کے جی ایس-1 اور 2

یونٹ-1

220

1841

1903

1607

1855

1643

 

یونٹ-2

220

1773

1592

1805

1687

1935

 

اسٹیشن

440

3614

3495

3412

3542

3578

 

کے جی ایس-3 اور 4

یونٹ-3

220

1838

1635

2059

2073

1918

 

یونٹ-4

220

1827

1964

2021

1829

2006

 

اسٹیشن

440

3664

3599

4080

3901

3924

 

 

 

 

تمل ناڈو

ایم اے پی ایس-1 اور 2

یونٹ-1

220

پروجیکٹ موڈ کے تحت یونٹ

 

یونٹ-2

220

1843

1704

1089

1786

1592

 

اسٹیشن

440

1843

1704

1089

1786

1592

 

کے کے این پی پی -1 اور 2

یونٹ-1

1000

7115

5638

7009

7035

6656

 

یونٹ-2

1000

4029

6323

7527

7191

6563

 

اسٹیشن

2000

11144

11961

14536

14226

13219

 

 

********

ش ح۔  ع و۔ش ب ن

U-NO-1188

 

 


(रिलीज़ आईडी: 2293703) आगंतुक पटल : 9
इस विज्ञप्ति को इन भाषाओं में पढ़ें: English , हिन्दी