خواتین اور بچوں کی ترقیات کی وزارت
مرکزی وزیر محترمہ انّ پورنا دیوی نے شیروں کے عالمی دن کے موقع پر ملک کو مبارک باد دی
प्रविष्टि तिथि:
30 JUL 2026 4:25PM by PIB Delhi
خواتین اور بچوں کی ترقی کی مرکزی وزیر محترمہ انّ پورنا دیوی نے شیروں کے عالمی دن کے موقع پر ملک کے شہریوں اور جنگلی جانوروں سے محبت رکھنے والے تمام افراد کو دلی مبارک باد اور نیک تمنائیں پیش کیں۔
مرکزی وزیر محترمہ انّ پورنا نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر اپنے پیغام میں سب سے اپیل کی کہ شیروں کے عالمی دن کو بامقصد بناتے ہوئے معاشرے میں شیروں کے تحفظ ، ان کے فروغ اور ماحولیاتی توازن کے تحفظ کے تئیں بیداری پھیلائیں۔
************
ش ح ۔ش م۔ش ت
UN-NO-956
(रिलीज़ आईडी: 2291873)
आगंतुक पटल : 10