قبائیلی امور کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

پی ایم-جن من کی صورتحال

प्रविष्टि तिथि: 30 JUL 2026 1:46PM by PIB Delhi

لوک سبھا میں آج ایک سوال کا جواب دیتے ہوئے، قبائلی امور کے مرکزی وزیر مملکت جناب درگاداس اوئکے نے بتایا کہ پردھان منتری جن جاتی آدیواسی نیائے مہا ابھیان (پی ایم-جن من) کا آغاز معزز وزیر اعظم نے 15 نومبر 2023 کو کیا تھا۔ اس کا مقصد 18 ریاستوں اور ایک مرکز کے زیر انتظام علاقے میں رہنے والی 75 خاص طور پر کمزور قبائلی گروپ (پی وی ٹی جی) برادریوں کی سماجی و اقتصادی ترقی کو یقینی بنانا ہے۔اس مشن کا مقصد ان برادریوں کی سماجی و اقتصادی حالت بہتر بنانے کے لیے بنیادی سہولیات فراہم کرنا ہے، جن میں محفوظ رہائش، صاف پینے کا پانی، تعلیم، صحت اور غذائیت تک بہتر رسائی، سڑک اور ٹیلی مواصلاتی رابطہ، بجلی سے محروم گھروں میں بجلی کی فراہمی اور پائیدار روزگار کے مواقع شامل ہیں۔ ان مقاصد کو 9 متعلقہ وزارتوں کے ذریعے نافذ کیے جانے والے 11 مختلف اقدامات کے ذریعے پورا کیا جا رہا ہے۔

قبائلی امور کی وزارت نے ریاستی حکومتوں، مرکز کے زیر انتظام علاقوں کی انتظامیہ اور متعلقہ محکموں کے ذریعے **پی ایم گتی شکتی موبائل ایپلی کیشن** کے استعمال سے آبادیوں کی سطح پر اعداد و شمار جمع کرنے کا عمل شروع کیا ہے۔ اس کا مقصد پی وی ٹی جی آبادی کا اندازہ لگانا اور بنیادی سہولیات میں موجود کمیوں کی نشاندہی کرنا ہے، تاکہ پی ایم-جن من کے تحت شامل دیہاتوں اور آبادیوں میں رہنے والی پی وی ٹی جی برادریوں کو بہتر طریقے سے سہولیات فراہم کی جا سکیں۔جمع کیے گئے اعداد و شمار کی بنیاد پر ریاست اوڈیشہ میں پی وی ٹی جی آبادی کی تفصیلات درج ذیل ہیں:

نمبرشمار

ریاست/مرکز کے زیر انتظام علاقے کانام

پی وی ٹی جی ایچ ایچ

پی وی ٹی  جی آبادی

1

اوڈیشہ

73092

312654

 

اس مہم کے تحت شامل کیے جانے والے حقیقی مستفیدین  کی تعداد متعلقہ اقدامات کے لیے منظور شدہ ضوابط کے مطابق مقرر کردہ مخصوص رہنما اصولوں میں دی گئی اہلیت کی شرائط پر منحصر ہے۔

ریاست اوڈیشہ کے حوالے سے اس مہم کے تحت قبائلی امور کی وزارت کی جانب سے مالی سال 2025-26 تک مختلف اقدامات میں مالی پیش رفت کی تفصیلات درج ذیل ہیں:

کثیرالمقاصد مراکز (ایم پی سی) (روپے کروڑ میں)

منظورشدہ فنڈ

2023-24 کے دوران جاری کیاگیا فنڈ

جمع کردہ  یوسی

2024-25 کے دوران جاری کیا گیا فنڈ

جمع کردہ  یوسی

2025-26 کے دوران جاری کیا گیا فنڈ

جمع کردہ  یوسی

مالی سال 2025-26 میں بند کیے گئے بل (ایس این اے اسپرش)

44.4

12.68

12.68

23.92

21.71

0

0

1.92

 

(ii) ون دھن وکاس کیندر (وی ڈی وی کے) (روپے لاکھوں میں)

مالی سال 2023-24

مالی سال 2024-25

مالی سال  2025-26

منظورشدہ فنڈ

جاری شدہ فنڈ

منظورشدہ فنڈ

جاری شدہ فنڈ

منظورشدہ فنڈ

جاری شدہ فنڈ

178.4

88.91

0

0

84.55

42.27

وزارت میں ضلع وار مختص کیے گئے اور استعمال کیے گئے فنڈز کی تفصیلات محفوظ نہیں رکھی جاتی ہیں۔ دیگر وزارتوں/محکموں کے ذریعے کیے جانے والے اقدامات کے لیے استعمال کیے گئے فنڈز کا ریکارڈ متعلقہ وزارتوں/محکموں کے پاس موجود ہوتا ہے۔

(ڈی): اوڈیشہ میں پی ایم-جن من کے تحت 30 جون 2026 تک ضلع وار فراہم کیے گئے فوائد کی تفصیلات ضمیمہ-I میں دی گئی ہیں۔

اوڈیشہ میں پی ایم-جن من کے تحت اقدامات کی ضلع وار پیش رفت کی تفصیلات (30 جون 2026 تک)*

نمبرشمار

ضلع کا نام

ایم او آر ڈی(پی ایم اے وائی-جی)

ایم او آر ڈی (پی ایم جی ایس وائی)

ایم او جے ایس

ایم او ایچ ایف ڈبلیو

ڈی او ایس ای ایل

ایم او ڈبلیو سی ڈی

منظور شدہ مکانات

مکانات مکمل

منظور شدہ سڑکیں (کلو میٹر میں)

مکمل سڑکیں (کلومیٹر میں)

منظور شدہ دیہاتوں کی تعداد

تکمیل شدہ دیہاتوں کی تعداد

منظور شدہ اور آپریشنل ایم ایم یو

منظور شدہ ہاسٹل (تعداد)

مکمل (تعداد)

منظور شدہ اے ڈبلیو سی  کی تعداد

آپریشنل اے ڈبلیو سی کی تعداد

1

انوگل

775

758

0

0

42

20

1

0

0

4

4

2

دیوگڑھ

925

894

24.670

22

35

34

1

5

0

2

2

3

ڈھینکنال

2751

2675

0

0

86

38

7

6

0

3

3

4

گجپتی

4400

3460

38.050

33

138

13

5

3

0

11

11

5

گنجم

342

168

46.871

11

71

24

1

2

0

2

2

6

جاجا پور

71

67

0

0

6

6

1

0

0

6

6

7

کالاہانڈی

6130

4452

19.750

0

222

95

2

8

0

15

15

8

کندھمال

1246

831

9.200

3

66

40

3

8

0

1

1

9

کیندوجھر

10161

8897

6.430

0

221

198

8

6

0

14

14

10

ملکانگیری۔

3050

1431

9.500

1

87

10

11

16

0

0

0

11

میوربھنج

1892

1426

10.800

6

61

28

24

2

0

4

4

12

نوپاڑا

517

364

0

0

29

29

2

2

0

2

2

13

ریاگڈا

7701

6850

42.170

34

107

60

5

15

0

24

24

14

سندر گڑھ

1138

896

3.700

3

25

20

1

3

0

1

1

 

نمبرشمار

ضلع کا نام

ڈی او ٹی

ایم او پی

ایم این  آر ا ی

ایم او ٹی اے

کوریج کے لیے منظور شدہ پی وی ٹی جی رہائش گاہوں کی تعداد

احاطہ شدہ پی وی ٹی جی رہائش گاہوں کی تعداد

منظورشدہ ایچ ایچ ایس

بجلی کاری شدہ ایچ ایچ ایس

منظورشدہ ایچ ایچ ایس

بجلی کاری شدہ ایچ ایچ ایس

منظور شدہ ایم پی سی کی تعداد

ایم پی سی کی تعداد کام مکمل

منظور شدہ وی ڈی وی کے کی تعداد

وی ڈی وی کے کی تعداد کاروبار شروع ہوا

1

انوگل

21

13

395

353

0

0

4

4

2

2

2

دیوگڑھ

5

3

213

213

0

0

1

1

3

2

3

ڈھینکنال

6

3

128

118

0

0

1

0

0

0

4

گجپتی

56

37

351

351

0

0

8

8

6

6

5

گنجم

49

22

176

176

0

0

5

4

3

3

6

جاجا پور

11

9

83

71

0

0

1

1

0

0

7

کالاہانڈی

81

58

186

186

0

0

15

15

4

3

8

کندھمال

39

21

350

256

0

0

11

7

6

2

9

کیندوجھار

36

13

507

507

0

0

4

4

2

2

10

ملکانگیری۔

38

25

232

232

0

0

3

1

5

5

11

میوربھنج

5

3

814

814

0

0

1

1

18

7

12

نوپاڑا

10

7

188

188

0

0

1

0

2

2

13

ریاگڈا

127

89

1713

1274

0

0

18

13

13

13

14

سندر گڑھ

27

17

402

402

0

0

1

1

2

2

 *متعلقہ وزارتوں/محکمہ کی طرف سے فراہم کردہ معلومات کے مطابق

***

ش ح۔ا ک ۔ ف ر

U-931                       


(रिलीज़ आईडी: 2291703) आगंतुक पटल : 9
इस विज्ञप्ति को इन भाषाओं में पढ़ें: English , हिन्दी , Tamil