تعاون کی وزارت
قومی امدادی برآمدات لمیٹڈ(این سی ای ایل) کے ذریعے برآمدات کا فروغ
प्रविष्टि तिथि:
29 JUL 2026 4:55PM by PIB Delhi
قومی امدادی برآمدات لمیٹڈ( این سی ای ایل)کا مقصد ملک بھر کی امدادی سوسائٹیوں کے ذریعے تیار کردہ سامان اور خدمات، بشمول نامیاتی مصنوعات کی برآمدا ت کے لیے ایک مرکزی ادارے کے طور پر کام کرنا ہے۔ اس مقصد کے تحت قومی امدادی برآمدات لمیٹڈ(این سی ای ایل) نے قومی امدادی نامیاتی لمیٹڈ(این سی او ایل) کے ساتھ ’’بھارت آرگینکس‘‘ برانڈ کے تحت تصدیق شدہ نامیاتی مصنوعات کی برآمد کے لیے ایک مفاہمت نامے ( ایم او یو) پر دستخط کیے ہیں۔
یہ معلومات اُمور داخلہ اور امداد باہمی کے مرکزی وزیر جناب امت شاہ نے راجیہ سبھا میں ایک تحریری جواب کے ذریعے فراہم کی۔
*****
) ش ح۔م ش۔ص ج)
874: UN No
(रिलीज़ आईडी: 2291295)
आगंतुक पटल : 5