صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

چھوٹے فوڈ وینڈرز کی لائسنسنگ  کی تعمیل اور رسمی شکل دینے کے لیے اٹھائے گئے اقدامات


فوڈ سیفٹی اینڈ اسٹینڈرڈز ایکٹ ، 2006 کے تحت 74.33 لاکھ سے زیادہ فعال فوڈ بزنس لائسنس اور رجسٹریشن جاری کئے گئے

ایف ایس ایس اے آئی نے مستقل جواز ، اسٹریٹ وینڈرز کے لیے مفت رجسٹریشن اورتتکال لائسنسنگ کے ذریعے لائسنسنگ فریم ورک کو آسان بنایاگیا

حکومت ڈیمڈ رجسٹریشن اور آسان لائسنسنگ اصلاحات کے ذریعے کھانے پینے کے کاروبار کو باضابطہ بنانےکی غرض سے فروغ دے رہی ہے

خوراک کے 2.23 لاکھ سے زیادہ نمونوں کا تجزیہ ؛ 2025-26 میں 40,000 سے زیادہ غیر غیرموافق نمونوں کا پتہ چلا

प्रविष्टि तिथि: 28 JUL 2026 6:12PM by PIB Delhi

فوڈ سیفٹی اینڈ اسٹینڈرڈز اتھارٹی آف انڈیا (ایف ایس ایس اے آئی) نے خوراک کے تحفظ کو مزید مضبوط بنانے، ضابطہ جاتی تقاضوں کو آسان بنانے اور غیر منظم کھانےکی ا شیا کے کاروباروں کو باضابطہ نظام میں شامل کرنے کے لیے متعدد اہم اقدامات کیے ہیں۔ایف ایس ایس اے آئی کا بنیادی مقصد سائنسی بنیادوں پر غذائی اشیا کے معیارات مقرر کرنا اور ان کی تیاری، ذخیرہ، تقسیم، فروخت اور درآمد کو منظم کرنا ہے، تاکہ عوام کو محفوظ، معیاری اور صحت بخش خوراک دستیاب ہوسکے۔

فوڈ سیفٹی اینڈ اسٹینڈرڈز ایکٹ، 2006 پر عمل درآمد اور اس کا نفاذ مرکزی اور ریاستی حکومتوں کی مشترکہ ذمہ داری ہے۔ چھوٹے، معمولی اور غیر منظم فوڈ بزنس آپریٹرز (ایف بی او) کو باضابطہ لائسنسنگ اور فوڈ سیفٹی نظام کا حصہ بنانے کے لیے ایف ایس ایس اے آئی نے درج ذیل اہم اقدامات کیے ہیں:

  • خوانچہ فروشوں یا ریہڑی پٹری و الوں کے لیے ڈیمڈ رجسٹریشن کا انتظام متعارف کرایا گیا ہے۔ اس سہولت کے تحت وہ اسٹریٹ فوڈ فروش، ریہڑی پٹری والے، خوانچہ فروش، فوڈ ٹرک، ٹھیلے اور اسی نوعیت کے دیگر کاروبار، جواسٹریٹ وینڈرز (روزگار کے تحفظ اور اسٹریٹ وینڈنگ کے ضابطہ) ایکٹ، 2014 کے تحت بلدیاتی اداروں یا ٹاؤن وینڈنگ کمیٹیوں میں رجسٹرڈ ہیں، انہیں دوہری ضابطہ جاتی کارروائی سے نجات ملے گی۔
  • اسٹریٹ فوڈ فروشوں اور خوانچہ فروشوں کوایف ایس ایس اے آئی رجسٹریشن فیس سے مکمل طور پر مستثنی کردیا گیا ہے۔ یہ سہولت نئی رجسٹریشن اور تجدید دونوں کے لیے یکساں طور پر دستیاب ہے، اور اہل فروش پانچ سالہ رجسٹریشن سرٹیفکیٹ مکمل طور پر مفت حاصل کر سکتے ہیں۔
  • فوڈ بزنس آپریٹرز پر ضابطہ جاتی بوجھ کم کرنے اور کاروبار میں آسانی کو فروغ دینے کے لیے ایف ایس ایس اے آئی نے لائسنس اور رجسٹریشن کی مستقل  مدت کا نظام نافذ کیا ہے۔ پہلے لائسنس اور رجسٹریشن کی مدت ایک سے پانچ سال ہوتی تھی اور ان کی باقاعدہ تجدید ضروری تھی۔ نئے نظام کے تحت لائسنس اور رجسٹریشن غیر معینہ مدت تک مؤثر رہیں گے، البتہ فوڈ سیفٹی اینڈ اسٹینڈرڈز ایکٹ، 2006 اور اس کے تحت بنائے گئے قواعد و ضوابط کی پابندی بدستور لازمی ہوگی۔
  • 28 جون 2024 سے کم خطرے والے بعض خوراکی اشیا کے کاروباروں کے لیے تتکال (فوری) لائسنس اور رجسٹریشن کی سہولت بھی متعارف کرائی گئی ہے۔ اس میں تھوک فروش ، ڈسٹری بیوٹرز، ریٹیلرز، ٹرانسپورٹرز، بغیر درجہ حرارت کنٹرول والے گودام، درآمد کنندگان، فوڈ وینڈنگ ایجنسیاں، براہِ راست فروخت کنندگان  اور مرچینٹ ایکسپورٹرز شامل ہیں۔

فوڈ سیفٹی اینڈ اسٹینڈرڈز ایکٹ، 2006 کے تحت جاری کیے گئے فعال لائسنسوں اور رجسٹریشن کی ریاست وار تفصیلات ضمیمہ-I میں شامل ہیں، جبکہ گزشتہ پانچ برسوں کے دوران ملک بھر میں غیر معیاری یا ملاوٹ شدہ غذائی اشیا کے خلاف کی گئی نفاذی کارروائیوں کی ریاست وار تفصیلات ضمیمہ-II، III، IV، V اور VI میں فراہم کی گئی ہیں۔

یہ معلومات مرکزی وزیر مملکت برائے صحت و خاندانی بہبود، محترمہ پرتاپ راؤ جادھو نے آج راجیہ سبھا میں ایک سوال کے  تحریری جواب میں  پیش کیں۔

 

ایچ ڈبلیو ایف/چھوٹے فوڈ وینڈر کی لائسنسنگ کی تعمیل اور رسمی شکل دینے کے لئے اٹھائے گئے اقدامات/28 جولائی 2026/4  

ضمیمہ-I

فوڈ سیفٹی اینڈ اسٹینڈرڈز ایکٹ ، 2006 کے تحت جاری کردہ فعال لائسنسوں اور رجسٹریشن کی

 ریاست وار تفصیلات (30.06.2026 تک)

نمبرشمار

ریاست

مرکزی لائسنس

ریاستی لائسنس

رجسٹریشن

1

انڈمان اور نکوبار جزائر

13

1834

8737

2

آندھرا پردیش

2380

39184

103029

3

اروناچل پردیش

61

6111

11644

4

آسام

1615

16163

78420

5

بہار

1114

36130

72825

6

چنڈی گڑھ

342

3127

2052

7

چھتیس گڑھ

647

19293

111373

8

دادر اور نگر حویلی اور دمن اور دیو

104

1662

6245

9

دہلی

6507

33195

111424

10

گوا

335

4172

32852

11

گجرات

13124

76851

225963

12

ہریانہ

4602

27326

87196

13

ہماچل پردیش

812

9772

109128

14

جموں و کشمیر

430

12247

134912

15

جھارکھنڈ

427

11304

71266

16

کرناٹک

4674

77646

332358

17

کیرالہ

3736

63275

408067

18

لداخ

10

554

8343

19

لکشدیپ

2

75

2950

20

مدھیہ پردیش

2482

40440

351727

21

مہاراشٹر

16816

187598

1015455

22

منی پور

32

1522

29941

23

میگھالیہ

75

2999

17357

24

میزورم

12

509

15622

25

ناگالینڈ

33

891

12308

26

اوڈیشہ

855

23816

109460

27

پڈوچیری

200

2458

8424

28

پنجاب

2467

29829

126117

29

راجستھان

3444

61357

583285

30

سکم

28

864

12413

31

تمل ناڈو

8354

140204

711285

32

تلنگانہ

3066

35725

133951

33

تریپورہ

123

2160

15001

34

اتر پردیش

5794

120720

848562

35

اتراکھنڈ

958

10479

67318

36

مغربی بنگال

5331

61557

202291

 

کل

91,005

11,63,049

6179301

ضمیمہ II

سال 2025-2026 کے دوران غیرموافق کھانے کی مصنوعات (بشمول ملاوٹ) کے خلاف ریاستی/مرکز کے زیرانتظام علاقوں کی فوڈ سیفٹی اتھارٹیز کی طرف سے کی گئی عمل درآمد کی کارروائی کی تفصیلات

 

نمبرشمار

ریاست

تجزیہ شدہ نمونے

غیر موافق نمونوں کی تعداد

دیوانی مقدمات

فوجداری مقدمات

سزا کے ساتھ فیصلہ کیاگیا

سزاؤں کی تعداد

1

انڈمان اور نکوبار جزائر

0

0

0

0

2

آندھرا پردیش

5,798

429

196

16

3

اروناچل پردیش

191

10

1

0

4

آسام

1,444

117

0

0

5

بہار

1,850

94

25

0

6

چنڈی گڑھ

603

53

71

17

7

چھتیس گڑھ

2,065

214

200

2

8

دادر اور نگر حویلی اور دمن اور دیو

151

0

0

0

9

دہلی

1,684

109

32

16

10

گوا

2,492

321

12

0

11

گجرات

11,903

824

842

65

12

ہریانہ

2,335

723

1,424

116

13

ہماچل پردیش

1,589

321

359

9

14

جموں و کشمیر

6,546

664

1,368

14

15

جھارکھنڈ

1,281

356

73

0

16

کرناٹک

13,349

537

248

33

17

کیرالہ

16,746

1,863

1,026

330

18

لداخ

519

26

12

0

19

لکشدیپ

0

0

0

0

20

مدھیہ پردیش

12,448

757

1,790

32

21

مہاراشٹر

7,694

1,335

2,445

8

22

منی پور

570

0

1

0

23

میگھالیہ

388

22

0

0

24

میزورم

198

1

0

0

25

ناگالینڈ

238

13

0

0

26

اڑیسہ

1,110

61

0

0

27

پڈوچیری

388

84

0

0

28

پنجاب

7,809

1,031

723

25

29

راجستھان

17,325

4,594

2,695

31

30

سکم

418

7

6

0

31

تمل ناڈو

44,603

3,984

1,359

857

32

تلنگانہ

3,576

398

0

0

33

تریپورہ

304

14

0

0

34

اتر پردیش

39,519

20,427

14,890

342

35

اتراکھنڈ

1,937

224

243

5

36

مغربی بنگال

14,737

410

1,837

0

 

کل

2,23,808

40,023

31,878

1,918

* مالی سال 2025-26 کا ڈیٹا عارضی ہے اور مزید لیب ٹیسٹنگ اور عدالتی کارروائی کے نتائج کی بنیاد پر ان پرنظرثانی کی جاسکتی ہے۔

 

ضمیمہ III

مالی سال 2024–25 کے دوران ریاستی اور مرکز کے زیرِ انتظام علاقوں کی فوڈ سیفٹی اتھارٹیز کی جانب سے غیر معیاری اور ضابطوں کے منافی غذائی مصنوعات (بشمول ملاوٹ شدہ اشیا) کے خلاف کی گئی نفاذی کارروائیوں کی تفصیلات۔

 

نمبرشمار

ریاست/مرکز کے زیر انتظام علاقے

تجزیہ کردہ نمونوں کی تعداد

غیر موافق پائےگئے نمونوں کی تعداد

دیوانی مقدمات

فوجداری مقدمات

سزا کے ساتھ فیصلہ کیا

سزاؤں کی تعداد

1

انڈمان اور نکوبار جزائر

810

4

0

0

2

آندھرا پردیش

5984

514

464

8

3

اروناچل پردیش

125

9

7

0

4

آسام

1705

234

0

0

5

بہار

2863

124

25

0

6

چنڈی گڑھ

374

65

116

41

7

چھتیس گڑھ

2069

270

143

6

8

دادر اور نگر حویلی اور دمن اور دیو

56

0

0

0

9

دہلی

2624

130

18

16

10

گوا

1172

74

11

0

11

گجرات

12387

901

859

91

12

ہریانہ

2233

500

599

59

13

ہماچل پردیش

1587

293

471

0

14

جموں و کشمیر

6955

651

1,239

29

15

جھارکھنڈ

364

138

52

0

16

کرناٹک

9371

662

283

32

17

کیرالہ

10767

1635

1,088

206

18

لداخ

417

45

38

0

19

لکشدیپ

0

0

0

0

20

مدھیہ پردیش

13920

1635

2,597

22

21

مہاراشٹر

5403

1250

1,147

0

22

منی پور

126

1

2

0

23

میگھالیہ

388

5

0

0

24

میزورم

0

2

0

0

25

ناگالینڈ

223

11

0

0

26

اڈیشہ

2282

273

27

0

27

پڈوچیری

173

0

0

0

28

پنجاب

4131

748

333

8

29

راجستھان

13840

3788

3,114

30

30

سکم

254

0

0

0

31

تمل ناڈو

18071

2240

1,536

492

32

تلنگانہ

3347

324

125

0

33

تریپورہ

123

5

0

0

34

اتر پردیش

30380

16500

14,920

215

35

اتراکھنڈ

1509

140

256

4

36

مغربی بنگال

14502

1217

672

6

 

کل

170535

34388

30142

1265

 

ضمیمہ IV

سال 2023-24 کے دوران غیرموافق کھانے کی مصنوعات (بشمول ملاوٹ) کے خلاف ریاستی /مرکز کے زیرانتظام علاقے کی فوڈ سیفٹی اتھارٹیز کی طرف سے کی گئی انفورسمنٹ کارروائی کی تفصیلات

 

نمبرشمار

ریاست/مرکز کے زیرانتظام علاقے

تجزیہ کردہ نمونوں کی تعداد

غیر موافق پائے گئے نمونوں کی تعداد

دیوانی مقدمات

فوجداری مقدمات

 

 

 

 

جرمانے کا فیصلہ کیا

سزاؤں کی تعداد

1

انڈمان اور نکوبار جزائر

0

0

0

0

2

آندھرا پردیش

6439

472

646

8

3

اروناچل پردیش

501

11

2

0

4

آسام

1139

125

0

0

5

بہار

2806

126

79

0

6

چنڈی گڑھ

311

49

87

52

7

چھتیس گڑھ

1373

167

86

2

8

دادر اور نگر حویلی اور دمن اور دیو

185

0

0

0

9

دہلی

3412

150

36

12

10

گوا

599

16

17

0

11

گجرات

15841

910

1701

65

12

ہریانہ

3485

856

593

47

13

ہماچل پردیش

1618

401

376

2

14

جموں و کشمیر

9057

750

1612

22

15

جھارکھنڈ

384

292

59

0

16

کرناٹک

5492

286

75

16

17

کیرالہ

10792

1304

854

134

18

لداخ

638

11

19

0

19

لکشدیپ

0

0

0

0

20

مدھیہ پردیش

13998

2022

1938

46

21

مہاراشٹر

5087

1174

154

0

22

منی پور

168

3

0

0

23

میگھالیہ

123

7

0

0

24

میزورم

0

0

0

0

25

ناگالینڈ

138

3

3

0

26

اڈیشہ

2003

252

0

0

27

پڈوچیری

31

0

0

0

28

پنجاب

6041

929

1204

102

29

راجستھان

18536

3493

2181

12

30

سکم

231

0

0

0

31

تمل ناڈو

18146

2237

2195

478

32

تلنگانہ

6156

973

425

0

33

تریپورہ

87

0

0

0

34

اتر پردیش

27750

16183

14627

163

35

اتراکھنڈ

1998

192

332

0

36

مغربی بنگال

5948

414

285

0

 

کل

170513

33808

29586

1161

 

ضمیمہ- V

سال 2022-23 کے دوران غیرموافق کھانے کی مصنوعات (بشمول ملاوٹ) کے خلاف ریاستی/مرکز کے زیرانتظام علاقوں کی فوڈ سیفٹی اتھارٹیز کی طرف سے کی گئی نفاذ کی کارروائی کی تفصیلات

 

نمبر شمار

ریاست/ مرکز کے زیر انتظام علاقے کانام

تجزیہ کردہ نمونوں کی تعداد

غیر موافق پائے گئے نمونوں کی تعداد

دیوانی مقدمات

فوجداری مقدمات

جرمانے کے ساتھ سزا یافتہ

سزا کی تعداد

1

انڈمان اور نکوبار جزائر

1200

46

58

0

2

آندھرا پردیش

3607

314

339

12

3

اروناچل پردیش

258

11

0

0

4

آسام

602

99

0

0

5

بہار

2935

92

39

0

6

چنڈی گڑھ

473

64

27

8

7

چھتیس گڑھ

1468

96

119

8

8

دادر نگر حویلی اور دمن اور دیو

164

10

13

0

9

دہلی

3133

255

86

10

10

گوا

699

103

11

0

11

گجرات

14562

978

547

24

12

ہریانہ

4445

1425

915

35

13

ہماچل پردیش

2720

729

93

1

14

جموں و کشمیر

13502

1195

1592

15

15

جھارکھنڈ

943

370

44

8

16

کرناٹک

3416

322

191

15

17

کیرالہ

8533

1362

454

33

18

لداخ

220

6

23

0

19

لکشدیپ

0

0

0

0

20

مدھیہ پردیش

12507

2092

1908

71

21

مہاراشٹر

11077

1340

198

5

22

منی پور

169

4

0

0

23

میگھالیہ

409

41

0

0

24

میزورم

140

0

0

0

25

ناگالینڈ

109

6

0

0

26

اوڈیشہ

1368

367

47

0

27

پڈوچیری

0

0

0

0

28

پنجاب

8179

1724

1404

5

29

راجستھان

13184

3965

2435

4

30

سکم

279

0

4

0

31

تمل ناڈو

24188

7924

3714

678

32

تلنگانہ

4809

894

315

0

33

تریپورہ

31

8

0

0

34

اتر پردیش

30140

18108

13148

251

35

اتراکھنڈ

1839

342

507

5

36

مغربی بنگال

6203

334

233

0

کل

177511

44626

28464

1188

ضمیمہ-VI

سال 2021-22 کے دوران غیر موافق خوراکی مصنوعات (بشمول ملاوٹ) کے خلاف ریاستی/مرکز کے زیرانتظام علاقوں کی فوڈ سیفٹی اتھارٹیز کی طرف سے کی گئی نفاذی کارروائی کی تفصیلات

 

نمبر شمار

ریاست/مرکمزکے زیر انتظام

علاقے  کا نام

تجزیہ کردہ نمونوں کی تعداد

غیر موافق پائے گئے نمونوں کی تعداد

دیوانی مقدمات

فوجداری مقدمات

جرمانے کے ساتھ سزا یافتہ

سزا کی تعداد

1

انڈمان اور نکوبار جزائر

850

4

5

0

2

آندھرا پردیش

5290

533

484

6

3

اروناچل پردیش

108

2

0

0

4

آسام

520

67

5

0

5

بہار

555

17

75

0

6

چنڈی گڑھ

388

28

60

1

7

چھتیس گڑھ

1436

180

90

6

8

دادر نگر حویلی اور دمن اور دیو

234

0

7

0

9

دہلی

1956

218

89

27

10

گوا

200

14

2

0

11

گجرات

13663

824

668

14

12

ہریانہ

4235

1182

78

21

13

ہماچل پردیش

1745

308

249

0

14

جموں و کشمیر

8109

1735

1931

4

15

جھارکھنڈ

175

85

42

8

16

کرناٹک

5844

150

125

0

17

کیرالہ

7855

925

237

10

18

لداخ

47

19

12

0

19

لکشدیپ

0

0

0

0

20

مدھیہ پردیش

16059

2900

2030

72

21

مہاراشٹر

9580

1454

787

12

22

منی پور

236

3

1

1

23

میگھالیہ

70

5

0

0

24

میزورم

0

0

0

0

25

ناگالینڈ

127

14

0

0

26

اوڈیشہ

1168

260

52

0

27

پڈوچیری

5

2

2

0

28

پنجاب

6768

1059

0

8

29

راجستھان

10386

2891

626

1

30

سکم

66

5

0

0

31

تمل ناڈو

16363

3778

2884

360

32

تلنگانہ

3077

353

77

0

33

تریپورہ

31

0

0

0

34

اتر پردیش

21987

13153

8585

118

35

اتراکھنڈ

2511

560

182

1

36

مغربی بنگال

2701

207

52

1

کل

144345

32935

19437

671

*

ش  ح۔ ش ت- ف ر

Uno-826                                                                                                                                                 


(रिलीज़ आईडी: 2290917) आगंतुक पटल : 4
इस विज्ञप्ति को इन भाषाओं में पढ़ें: English , हिन्दी