ٹیکسٹائلز کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

پی ایل آئی اسکیم

प्रविष्टि तिथि: 21 JUL 2026 2:18PM by PIB Delhi

پروڈکشن لنکڈ انسینٹو (پی ایل آئی) اسکیم برائے ٹیکسٹائل کے تحت مجموعی طور پر 170 کمپنیوں کی منظوری دی گئی ہے۔ 31 مارچ 2026 تک پی ایل آئی اسکیم سے وابستہ کمپنیوں نے 8,117.64 کروڑ روپے کی سرمایہ کاری کی ہے، جبکہ اس کے نتیجے میں 33,427 نئی ملازمتیں پیدا ہوئی ہیں۔ ریاست وار سرمایہ کاری اور پیدا ہونے والی ملازمتوں کی تفصیلات درج ذیل ہیں۔

اکتیس مارچ 2026 تک ٹیکسٹائل کے لیے پی ایل آئی اسکیم کے تحت کی گئی سرمایہ کاری اور پیدا ہونے والی ملازمتوں کی ریاست وار تفصیلات درج ذیل ہیں:

(رقم کروڑ روپے میں)

نمبر شمار

ریاست کا نام

کمپنیوں کی تعداد

حقیقی سرمایہ کاری

حقیقی روزگار

1

گجرات

46

1903.38

4493

2

مدھیہ پردیش

22

658.45

4970

3

مہاراشٹر

24

167.51

904

4

اتر پردیش

15

4.63

-

5

تمل ناڈو

17

1277.16

7930

6

کرناٹک

6

1515.99

5611

7

راجستھان

6

219.91

1139

8

پنجاب

6

-

-

9

دادرہ اور نگر حویلی (یوٹی)

6

237.10

1310

10

آندھرا پردیش

5

170.99

2619

11

ہریانہ

6

1.36

6

12

تلنگانہ

2

362.66

258

13

مغربی بنگال

2

-

-

14

آسام

1

2.49

-

15

گوا

1

1355.87

692

16

اڈیشہ

2

-

-

17

ہماچل پردیش

1

2.85

30

18

بہار

2

237.28

3465

 

کل

170

8,117.64

33,427

یہ معلومات ٹیکسٹائل کے وزیرمملکت جناب پایترا مارگریٹا نے آج لوک سبھا میں ایک سوال کے تحریری جواب میں فراہم کیں ۔

*****

 

(ش ح-ش آ- م ذ)

U-228


(रिलीज़ आईडी: 2286994) आगंतुक पटल : 15
इस विज्ञप्ति को इन भाषाओं में पढ़ें: English , हिन्दी , Tamil