یو پی ایس سی
azadi ka amrit mahotsav

یونین پبلک سروس کمیشن نے مئی- 2026 کے دوران بھرتیوں کے نتائج کا اعلان کر دیا

प्रविष्टि तिथि: 07 JUL 2026 4:33PM by PIB Delhi

یونین پبلک سروس کمیشن(یو پی ایس سی) نے مئی 2026 کے دوران درج ذیل بھرتی کے معاملات کو حتمی شکل دی ہے۔ سفارش کردہ امیدواروں کو انفرادی طور پر ڈاک کے ذریعہ مطلع کیا گیا ہے۔ دیگر امیدواروں کی درخواستوں پر مناسب غور کیا گیا لیکن افسوس کہ انہیں انٹرویو کے لیے بلانا/اس عہدے کے لیے ان کی سفارش کرنا ممکن نہیں رہا۔

 

Click here to see result:

*****

ش ح- ظ الف- ن ع

UR-9659


(रिलीज़ आईडी: 2282073) आगंतुक पटल : 11
इस विज्ञप्ति को इन भाषाओं में पढ़ें: English , हिन्दी , Tamil