وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

وزیرِ اعظم نے بنگلورو میں ایک حادثے میں ہونے والے جانی نقصان پر تعزیت کا اظہار کیا

प्रविष्टि तिथि: 02 JUL 2026 4:32PM by PIB Delhi

وزیرِ اعظم جناب نریندر مودی نے بنگلورو میں پتھر کی کان میں پیش آنے والے حادثے کے نتیجے میں جانی نقصان پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا۔ انہوں نے کہا  کہ ‘‘میں ان تمام افراد سے دلی تعزیت کا اظہار کرتا ہوں ،جنہوں نے اپنے پیاروں کو کھو دیا ہے۔ زخمیوں کی جلد صحتیابی کے لئے دعاگو ہوں۔’’

وزیرِ اعظم نے ایکس پر لکھا:

کرناٹک کے بنگلورو اربن ضلع میں پتھر کی کان میں حادثے کی وجہ سے جانی نقصان کے بارے میں سن کر دکھ ہوا ۔ میں ان لوگوں سے گہری تعزیت کا اظہار کرتا ہوں جنہوں نے اپنے پیاروں کو کھو دیا ہے ۔ زخمیوں کی جلد صحتیابی کے لئے دعاگو ہوں۔:

PM @narendramodi

ಕರ್ನಾಟಕದ ಬೆಂಗಳೂರು ನಗರ ಜಿಲ್ಲೆಯ ಕಲ್ಲು ಗಣಿಯಲ್ಲಿ ಸಂಭವಿಸಿದ ದುರ್ಘಟನೆಯಲ್ಲಿ ಪ್ರಾಣಹಾನಿ ಸಂಭವಿಸಿರುವುದು ನೋವು ತಂದಿದೆ. ಪ್ರೀತಿಪಾತ್ರರನ್ನು ಕಳೆದುಕೊಂಡವರಿಗೆ ನನ್ನ ಸಂತಾಪವನ್ನು ವ್ಯಕ್ತಪಡಿಸುತ್ತೇನೆ. ಗಾಯಾಳುಗಳು ಶೀಘ್ರ ಗುಣಮುಖರಾಗಲಿ ಎಂದು ಪ್ರಾರ್ಥಿಸುತ್ತೇನೆ: ಪ್ರಧಾನಮಂತ್ರಿ

@narendramodi

***

ش ح۔ ک ا۔ خ م

U.NO.9468


(रिलीज़ आईडी: 2280403) आगंतुक पटल : 10
इस विज्ञप्ति को इन भाषाओं में पढ़ें: English , हिन्दी , Marathi , Assamese , Bengali , Gujarati , Odia , Tamil , Telugu , Kannada , Malayalam