اسٹیل کی وزارت
بھارتی فولاد کے شعبے نے مئی 2026 میں مستحکم نمو درج کی
प्रविष्टि तिथि:
25 JUN 2026 6:40PM by PIB Delhi
1۔ فولاد کی پیداوار اور قیمتیں
1اے۔ پیداوار کا جائزہ (ملین ٹن میں)
|
پیداوار
|
مئی 2026
|
مئی 2025
|
سال بہ سال فیصد
|
اپریل-مئی 2026
|
اپریل-مئی 2025
|
سی پی ایل وائی فیصد
|
|
خام فولاد
|
14.1
|
13.8
|
1.9
|
28.0
|
27.3
|
2.6
|
|
گرم دھات
|
7.9
|
7.8
|
1.1
|
15.6
|
15.3
|
2.2
|
|
تیار شدہ فولاد
|
13.8
|
12.9
|
6.8
|
27.2
|
25.7
|
5.9
|

1 بی۔ پروڈیوسر کے لحاظ سے پیداوار (اپریل- مئی 2026)
|
پروڈیوسر
|
سالانہ خام فولاد کی صلاحیت (ملین ٹن)
|
خام فولاد کی پیداوار (ملین ٹن)
|
تیار شدہ فولاد کی پیداوار (ملین ٹن)
|
گرم دھات کی پیداوار (ملین ٹن)
|
|
سرکردہ 7
|
117.4
|
15.4
|
14.4
|
14.5
|
|
بقیہ پروڈیوسرز
|
104.5
|
12.6
|
12.8
|
1.1
|
|
کُل
|
221.9
|
28.0
|
27.2
|
15.6
|
|
سرکاری شعبے کا حصص (فیصد)
|
13.9
|
15.7
|
13.2
|
30.4
|
|
سرکردہ سات میں ایس اے آئی ایل، آر آئی این ایل، این ایس ایل، ٹی ایس ایل گروپ، اے ایم/ این ایس، جے ایس ایل (جے ایس پی ایل)، جے اس ڈبلیو گروپ شامل ہیں
|


1سی۔ فولاد کی قیمتیں (روپے/ ٹن میں)
|
مصنوعہ
|
اپریل-2026
|
مئی -2026
|
جون – 2026
|
ماہ بہ ماہ فیصد
|
سال بہ سال فیصد
|
|
ٹی ایم ٹی (10 ایم ایم)
|
61,330
|
63,053
|
60,068
|
-4.7%
|
4.4%
|
|
ایچ آر کوئل (2 ایم ایم)
|
64,393
|
70,460
|
70,108
|
-0.5%
|
11.2%
|
|
سی آر کوئل (0.63 ایم ایم)
|
71,598
|
77,915
|
77,053
|
-1.1%
|
11.4%
|
|
جی پی شیٹ (0.63 ایم ایم)
|
79,993
|
89,013
|
86,505
|
-2.8%
|
15.8%
|
نوٹ: قیمتیں جی ایس ٹی سمیت ہیں اور چار میٹرو شہروں — کولکاتہ، دہلی، ممبئی اور چنئی کی اوسط قیمتوں کی بنیاد پر روپے فی ٹن میں دکھائی جاتی ہیں۔

1 ڈی۔ الوئے اسٹیل — پیداوار، درآمد، برآمد اور کھپت
|
انڈیکیٹر
|
مئی 2026
|
مئی 2026
|
سال بہ سال فیصد
|
اپریل – مئی 2026
|
اپریل-مئی2025
|
سی پی ایل وائی فیصد
|
|
پیداوار
|
952.6
|
743.0
|
28.2
|
1811.0
|
1423.9
|
27.2
|
|
درآمدات
|
120.2
|
96.3
|
24.9
|
228.0
|
205.3
|
11.1
|
|
برآمدات
|
24.2
|
15.8
|
53.5
|
42.0
|
23.6
|
78.0
|
|
کھپت
|
1085.9
|
833.5
|
30.3
|
1993.7
|
1599.0
|
24.7
|
1ای۔ بے داغ فولاد- پیداوار، درآمدات، برآمدات اور کھپت (000ٹن میں)
|
انڈیکیٹر
|
مئی 2026
|
مئی 2025
|
سال بہ سال فیصد
|
اپریل-مئی 2026
|
اپریل-مئی 2025
|
سی پی ایل وائی فیصد
|
|
پیداوار
|
362.0
|
346.3
|
4.5
|
715.0
|
714.5
|
0.1
|
|
درآمدات
|
105.4
|
35.9
|
193.5
|
201.0
|
100.5
|
100.0
|
|
برآمدات
|
42.3
|
60.4
|
-30.0
|
84.0
|
102.2
|
-17.8
|
|
کھپت
|
482.5
|
309.9
|
55.7
|
872.8
|
696.0
|
25.4
|
2۔ مطالبات (ملین ٹن میں)
|
انڈیکیٹر
|
مئی 2026
|
مئی 2025
|
سال بہ سال فیصد
|
اپریل-مئی 2026
|
اپریل-مئی 2025
|
سی پی ایل وائی فیصد
|
|
تیارشدہ فولاد کی کھپت
|
14.4
|
13.1
|
9.3
|
27.4
|
25.2
|
8.8
|
3۔ تجارتی محرکات
3اے۔ تیار شدہ فولاد- درآمدات اور برآمدات
|
انڈیکیٹر
|
یونٹ
|
مئی 2026
|
مئی-2025
|
سال بہ سال فیصد
|
اپریل- مئی 2026
|
اپریل-مئی2025
|
سی پی ایل وائی فیصد
|
|
درآمدات
|
‘000 t
|
689.4
|
424.2
|
62.5
|
1368.2
|
943.3
|
45.0
|
|
Rs Crore
|
6878.2
|
4200.6
|
63.7
|
13301.2
|
9501.5
|
40.0
|
|
برآمدات
|
‘000 t
|
507.8
|
390.9
|
29.9
|
976.8
|
766.3
|
27.4
|
|
Rs Crore
|
3981.4
|
3434.6
|
15.9
|
7801.2
|
6519.1
|
19.7
|
|
خالص تجارتی پوزیشن
|
ہندوستان اپریل-مئی 2026 کی مدت کے لیے مقدار کے لحاظ سے تیار اسٹیل کا خالص درآمد کنندہ تھا
|

3بی۔ سرکردہ پانچ ممالک – درآمدات اور برآمدات (اپریل-مئی 2026)
|
درجہ بندی
|
درآمداتی ملک
|
مقدار ('000t)
|
حصہ فیصد
|
|
درجہ بندی
|
برآمداتی ملک
|
مقدار('000t)
|
حصہ فیصد
|
|
1
|
چین
|
428.1
|
31.3
|
|
1
|
یو اے ای
|
157.5
|
16.1
|
|
2
|
کوریا
|
361.1
|
26.4
|
|
2
|
ویتنام
|
115
|
11.8
|
|
3
|
جاپان
|
259.8
|
19
|
|
3
|
بیلجیم
|
80.5
|
8.2
|
|
4
|
ویتنام
|
86.8
|
6.3
|
|
4
|
نیپال
|
79.3
|
8.1
|
|
5
|
روس
|
61.1
|
4.5
|
|
5
|
اٹلی
|
65.7
|
6.7
|
3سی۔ سرکردہ زمرے – درآمدات اور برآمدات (اپریل- مئی 2026)
|
درجہ بندی
|
درآمداتی زمرہ
|
مقدار ('000t)
|
حصہ فیصد
|
|
درجہ بندی
|
برآمداتی زمرہ
|
مقدار ('000t)
|
حصہ فیصد
|
|
1
|
ایچ آر کوئل/ اسٹرپ
|
558.0
|
40.8
|
|
1
|
ایچ آر کوئل/ اسٹرپ
|
348.3
|
35.7
|
|
2
|
سی آر کوئل/ شیٹس
|
223.5
|
16.3
|
|
2
|
پائپس
|
172.8
|
17.7
|
|
3
|
جی پی/ جی سی
شیٹس/ کوئل
|
193.0
|
14.1
|
|
3
|
جی پی/ جی سی
شیٹس/ کوئل
|
122.3
|
12.5
|
|
4
|
پلیٹس
|
136.7
|
10.0
|
|
4
|
بارس اینڈ روڈس
|
115.2
|
11.8
|
|
5
|
برقی شیٹیں
|
86.1
|
6.3
|
|
5
|
پلیٹیں
|
114.8
|
11.8
|
4۔ خام مال
4اے۔ خام مال کی گھریلو قیمتیں
|
تجارتی اشیاء
|
یونٹ
|
مئی 2026
|
جون 2026
|
ماہ بہ ماہ تبدیلی
|
|
این ایم ڈی سی لوہا خام بیلا لمپ (65.5٪، 10-40 ملی میٹر)
|
روپے/ ٹن
|
5500
|
5700
|
3.8%
|
|
این ایم ڈی سی لوہا خام بیلا فائنس (64فیصد، -10 ملی میٹر)
|
روپے/ ٹن
|
4700
|
4800
|
4.4%
|
|
موئل مینگنیز خام دھات لمپ (مینگنیز 37٪، لوہا 7.5٪)
|
روپے/ ٹن
|
20532
|
19505
|
- 5.0%
|
|
اسکریپ – ایچ ایم ایس II
|
روپے/ ٹن
|
42533
|
40665
|
- 4.4%
|


4بی۔ کان کنی کے عطیات اور پٹے
|
دھات
|
Total Active Leases as on 31 Mar 2024
31 مارچ 2024 تک مجموعی طور پر سرگرم پٹے
|
No of auctioned mines block from Apr-24 to Jun-26
اپریل2024 سے جون 2026 تک نیلامی شدہ کانوں کے بلاک کی تعداد
|
|
خام آہن
|
337
|
46
|
|
دھاتی کوئلہ
|
77
|
0
|
|
مینگنیز کی خام دھات
|
215
|
19
|
ماخذ: کوئلے کی وزارت، کانکنی کی وزارت
5۔ کلیدی اشاریے
|
انڈیکس
|
مارچ 2026
|
اپریل 2026
|
مئی 2026
|
ماہ بہ ماہ تبدیلی
|
سال بہ سال تبدیلی
|
|
نفٹی میٹل انڈیکس (اوسط)
|
12,833.1
|
13,441.0
|
13,010.4
|
-3.2 %
|
36.5%
|
|
پی ایم آئی مینوفیکچرنگ انڈیکس
|
53.9
|
54.7
|
55.0
|
0.5 %
|
- 4.5%
|
|
بالٹک ڈرائی انڈیکس (اوسط)
|
2,047.5
|
2,442.8
|
3,048.9
|
24.8 %
|
115.0%
|
ماخذ: این ایس ای، ایس اینڈ پی گلوبل، ٹریڈنگ اکنامکس

6۔ پالیسی پہل قدمیاں/ صنعتی پہل قدمیاں
مئی 2026 کے دوران، ایس اے آئی ایل نے اپنے مالی برس 2025-26 کے مالیاتی نتائج کا اعلان کیا، جس میں ریکارڈ فروخت کا حجم 19.93 ملین ٹن اور 110,810 کروڑ روپے کی آمدنی کی اطلاع ہے۔ فروخت کے حجم میں سال بہ سال 11.4 فیصد اضافہ ہوا، جو مارکیٹ کی مضبوط طلب اور بہتر آپریشنل کارکردگی کی عکاسی کرتا ہے۔
بھارت کی خام اسٹیل بنانے کی کل صلاحیت مئی 2026 تک تقریباً 221.9 ایم ٹی پی اے تک پہنچ گئی، جس سے صنعت کو 2030 تک 300 ایم ٹی پی اے کے قومی اسٹیل پالیسی کے ہدف کو حاصل کرنے کی راہ پر گامزن ہے۔
7۔ بین الاقوامی تعاون
ایس اے آئی ایل اور این ایم ڈی سی مئی 2026 کے وفد کے دورے کے بعد روس میں کوکنگ کوئلے کے اثاثوں کے حصول، نکل کی سپلائی کی سرگرمی سے تلاش کر رہے ہیں۔ ایس اے آئی ایل نے ممکنہ مواقع کا جائزہ لینے کے لیے ایک داخلی کمیٹی تشکیل دی ہے، جبکہ این ایم ڈی سی طویل مدتی خام مال کی حفاظت کو مضبوط بنانے کے لیے بیرون ملک کوئلے کے اثاثوں کا جائزہ لے رہا ہے۔
8۔ گرین اسٹیل پہل قدمیاں
ایس اے آئی ایل کے بھیلائی اسٹیل پلانٹ نے اپنے ٹی ایم ٹی بارز کے لیے انوائرمنٹل پروڈکٹ ڈیکلریشن (ای پی ڈی) سرٹیفیکیشن حاصل کیا، جس سے اس کی پائیدار اسٹیل سازی کے عزم کو تقویت ملی۔ پلانٹ کا 15 میگاواٹ کا فلوٹنگ سولر پروجیکٹ سالانہ تقریباً 34.25 ملین یونٹ صاف بجلی پیدا کرتا ہے، جس سے کاربن کے کم اخراج اور توانائی کی پائیداری میں مدد ملتی ہے۔ سرٹیفیکیشن مصنوعات کی ماحولیاتی اعتبار کو بڑھاتا ہے اور گھریلو اور عالمی منڈیوں میں سبز اسٹیل کی بڑھتی ہوئی مانگ کے مطابق ہوتا ہے۔ یہ پہل قدمیاں ایس اے آئی ایل کی اسٹیل کی پیداواری کارروائیوں میں قابل تجدید توانائی اور ماحول کے لحاظ سے ذمہ دارانہ طریقوں کو ضم کرنے کی وسیع حکمت عملی کی عکاسی کرتی ہیں۔
ماخذ: مئی 2026 کے لیے عبوری جے پی سی ڈیٹا۔ ایم ٹی – ملین ٹن؛ ایم ٹی پی اے- سالانہ ملین ٹن ؛ ایم او ایم – ماہ بہ ماہ؛ وائی او وائی- سال بہ سال؛ سی پی ایل وائی – گذشتہ برس کی وہی مدت
**********
(ش ح –ا ب ن)
U.No:9205
(रिलीज़ आईडी: 2278023)
आगंतुक पटल : 6