خواتین اور بچوں کی ترقیات کی وزارت
’پردھان منتری آواس یوجنا صرف گھر فراہم کرنے کی اسکیم نہیں ہے، بلکہ یہ خواتین کی خودمختاری اور انتودیہ کے عزم کو حقیقت کا روپ دینے کرنے کا ذریعہ ہے: محترمہ انّ پورنا دیوی
प्रविष्टि तिथि:
08 JUN 2026 12:41PM by PIB Delhi
سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر ایک پوسٹ میں خواتین و اطفال کی ترقی کی مرکزی محترمہ انّ پونا دیوی نے کہا کہ گزشتہ 12 برسوں کے دوران پردھان منتری آواس یوجنا نے کروڑوں خاندانوں کے لیے اپنے گھر کے خواب کو حقیقت میں بدلا ہے۔ یہ بات باعث فخر ہے کہ تقریباً 74 فیصد مکانات کی مالکان یا تو صرف خواتین ہیں یا پھر وہ مشترکہ ملکیت کے تحت ہیں، جس نے ان میں تحفظ، وقار اور خود انحصاری کا ایک نیا احساس پیدا کیا ہے۔ یہ محض رہائش فراہم کرنے کی اسکیم نہیں ہے؛ بلکہ یہ خودمختاری اور(انتودیہ) معاشرے کے آخری شخص کی فلاح کے عزم کی تکمیل ہے۔
**********
) ش ح – م ع ن- ع د )
U.No. 8318
(रिलीज़ आईडी: 2272010)
आगंतुक पटल : 8