قانون اور انصاف کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

جسٹس آلوک کمار ورما نے اتراکھنڈ ہائی کورٹ کے جج کے عہدے سے استعفیٰ دے دیا

پوسٹ کرنے کی تاریخ: 27 MAY 2026 7:37PM by PIB Delhi

ایڈن نمبر مورخہ 27.05.2026 کے نوٹیفکیشن کے ذریعے جناب جسٹس آلوک کمار ورما نے آئین کے آرٹیکل 217 کی شق (1) کے پروویزو (الف) کے مطابق 30.04.2026 سے اتراکھنڈ ہائی کورٹ کے جج کے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے۔

 

***

 

 

UR-7639

(ش ح۔اس ک  )

 


(ریلیز آئی ڈی: 2266049) وزیٹر کاؤنٹر : 13
یہ ریلیز پڑھیں: English , हिन्दी , Gujarati