قبائیلی امور کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

درج فہرست قبائل کے لڑکوں اور لڑکیوں کے لیے ہاسٹل

پوسٹ کرنے کی تاریخ: 12 MAR 2026 4:36PM by PIB Delhi

قبائلی امور کے مرکزی وزیر مملکت جناب درگا داس اوئیکے نے لوک سبھا کو بتایا کہ قبائلی امور کی وزارت (ایم او ٹی اے)مرکز کے ذریعے چلائی جانے والی اسکیم دھرتی آبا جن جاتیہ گرام اُتکرش ابھیان (ڈی اے جے جی یو اے) کے تحت 100فیصد مالی امداد فراہم کر رہی ہے ، جسے وزیراعظم نے 2 اکتوبر 2024 کو 30 ریاستوں/مرکز کے زیر انتظام علاقوں کے 63,843 گاؤں میں شروع کیا تھا۔  ڈی اے-جے جی یو اے میں سماجی تعلیم اور خواندگی کے محکمے (ڈی او ایس ای ایل)کے ذریعے اسکولوں میں 1000 قبائلی ہاسٹل قائم کرنے کا بھی التزام ہے جو لازمی طور پر قبائلی اسکول ہوں یا نہ ہوں ۔  ایسے ہاسٹل کسی بھی سرکاری اسکول سے منسلک ہوں گے اور انہیں سَمگر شکشا ابھیان کے اصولوں کے مطابق مالی اعانت فراہم کی جائے گی ۔

قبائلی امور کی وزارت کی طرف سے منظور شدہ کل رقم اور 2024 سے اسکیم کے آغاز کے دوران ڈی اے جے جی یو اےکے تحت مختلف ریاستوں/مرکز کے زیر انتظام علاقوں کو جاری کی گئی رقم درج ذیل ہے: -

قبائلی امور کی وزارت کے ذریعے ڈی اے جے جی یو اے کے تحت ہاسٹل کی تعمیر کے لیے ریاستوں/مرکز کے زیر انتظام علاقوں کو منظور شدہ اور جاری کردہ ریاست  کے لحاظ سےفنڈ ذیل میں دیا گیا ہے:- (اسکیم کے آغاز یعنی 25-2024سے)

نمبر شمار

ریاست

پی اے سی کی منظور شدہ رقم (لاکھ میں)

فنڈ جاری کیا گیا (لاکھ میں)

1

آندھرا پردیش

7539.13

1692.33

2

اروناچل پردیش

275

197.04

3

آسام

12568

5858.8

4

چھتیس گڑھ

51150

0

5

گجرات

10388

4714.2

6

ہماچل پردیش

1100

440

7

جموں و کشمیر

116.68

116.68

8

جھارکھنڈ

11825

3760

9

کیرالہ

550

46.86

10

مدھیہ پردیش

44751.06

9543.73

11

مہاراشٹر

52795.10

19775.30

12

اوڈیشہ

22680

14665.8

13

راجستھان

13691.77

4946.44

14

سکم

1,925.00

410.7

15

تمل ناڈو

2721.06

1198.18

16

تریپورہ

7270

463.65

****

ش ح۔ش م۔ ش ا

U NO: 6996


(ریلیز آئی ڈی: 2260485) وزیٹر کاؤنٹر : 11
یہ ریلیز پڑھیں: English , हिन्दी