بھاری صنعتوں کی وزارت
ہندوستان کےاثاثہ جاتی ا شیاء کے شعبے میں مسابقت بڑھانےکےلئے اسکیم
پوسٹ کرنے کی تاریخ:
24 MAR 2026 5:14PM by PIB Delhi
بھاری صنعتوں کے وزیر مملکت جناب بھوپتی راجو سری نواس ورما نے لوک سبھا میں ایک تحریری جواب میں بتایا کہ ہندوستان کے اثاثہ جاتی اشیاء کے شعبے-فیز-II میں مسابقت کو بڑھانے کی اسکیم کاکل اخراجات1207 کروڑ روپئے ہے جس میں 975 کروڑ روپئے کی بجٹ امداد شامل ہے ۔اب تک 891.37 کروڑ روپے کی لاگت اور 714.64 کروڑ روپے کی بجٹ کی امداد کے سا تھ کل29 پروجیکٹوں کو منظوری دی گئی ہے ۔ منظور شدہ پروجیکٹوں کی ریاست کے لحاظ سے تقسیم مندرجہ ذیل ہے:
سینٹرز آف ایکسی لینس:
|
نمبرشمار
|
پروجیکٹ کا نام
|
ریاست
|
-
|
آئی آئی ٹی روڑکی کے ذریعہ سی او ای کا قیام
|
اتراکھنڈ
|
-
|
آئی آئی ٹی دہلی میں سی او ای کی توسیع
|
دہلی
|
-
|
آئی آئی ایس سی، بنگلور کے ذریعہ سنٹر آف ایکسی لینس کی توسیع
|
کرناٹک
|
-
|
اے آر اے آئی، پونے میں سی او ای کا قیام
|
مہاراشٹر
|
-
|
آئی آئی ٹی بی ایچ یو، وارانسی کے ذریعہ سینٹر آف ایکسیلنس(سی او ای) کا قیام
|
اتر پردیش
|
-
|
سی ٹارک کوئمبٹور میں سی او ای کی توسیع
|
تمل ناڈو
|
-
|
اے ایم ٹی ڈی سی، آئی آئی ٹی مدراس کے ذریعہ موجودہ سنٹر آف ایکسی لینس کی توسیع
|
تمل ناڈو
|
کامن انجینئرنگ سہولت مراکز:
|
نمبر شمار
|
پروجیکٹ کا نام
|
ریاست
|
-
|
اسمارٹ فیکٹری، انڈین انسٹی ٹیوٹ آف سائنس(آئی آئی ایس سی)، بنگلور میںسی ای ایف سی کی توسیع
|
کرناٹک
|
-
|
سی4آئی4 کے ذریعے کامن انجینئرنگ فیسیلٹی سینٹرکی توسیع
|
مہاراشٹر
|
-
|
اے آراے آئی، پونے میں سی ای ایف سی کا قیام
|
مہاراشٹر
|
-
|
بی ایچ ای ایل ترچی میں سی ای ایف سی کا قیام
|
تمل ناڈو
|
جانچ اور تصدیق کے مراکز:
|
نمبرشمار
|
پروجیکٹ کا نام
|
ریاست
|
-
|
اے آر اے آئی، پونے میں موجودہ ٹیسٹنگ اور سرٹیفیکیشن کی سہولیات میں توسیع
|
مہاراشٹر
|
-
|
سی ایم ٹی آئی، بنگلور میں موجودہ ٹیسٹنگ اور سرٹیفیکیشن سینٹر کی توسیع
|
کرناٹک
|
-
|
بی ایچ ای ایل میں موجودہ ٹیسٹنگ اور سرٹیفیکیشن کی سہولیات میں توسیع
|
مدھیہ پردیش/
تلنگانہ
|
-
|
(آئی اے ایچ ٹی)، لدھیانہ میں موجودہ ٹیسٹنگ اور سرٹیفیکیشن کی سہولت کی توسیع
|
پنجاب
|
-
|
انسٹی ٹیوٹ آف مشین ٹولز ٹیکنالوجی(آئی ایم ٹی ٹی) ، بٹالہ میں ٹیسٹنگ اور سرٹیفیکیشن کی سہولت کی توسیع
|
-
|
فلیوڈ کنٹرول ریسرچ انسٹی ٹیوٹ، پلکڑ میں ٹیسٹنگ اور سرٹیفیکیشن کی سہولت کی توسیع
|
کیرالہ
|
انڈسٹری ایکسلریٹر:
|
نمبرشمار
|
پروجیکٹ کا نام
|
ریاست
|
-
|
اے ا ٓر ٹی پی اے آر کے(آئی آئی ا یس سی) ، بنگلور کے ذریعہ انڈسٹری ایکسلریٹر (سی اے ایم آر اے ایس) کا قیام
|
کرناٹک
|
-
|
(ایف ایس آئی ڈی) ،(آئی آئی ایس سی، بنگلورو کے ذریعہ انڈسٹری ایکسلریٹر(سمریدھی) کا قیام
|
-
|
سی ایم ٹی آئی کے ذریعہ انڈسٹری ایکسلریٹر کا قیام
|
-
|
اے آر اے آئی، پونے میں انڈسٹری ایکسلریٹر کا قیام
|
مہاراشٹر
|
-
|
آئی آئی ٹی مدراس کے ذریعہ انڈسٹری ایکسلریٹر کا قیام
|
تمل ناڈو
|
-
|
ساسترا یونیورسٹی، تنجاور کے ذریعہ انڈسٹری ایکسلریٹر کا قیام
|
-
|
پی ایس جی کالج آف ٹیکنالوجی، کوئمبٹور کے ذریعہ انڈسٹری ایکسلریٹر کا قیام
|
-
|
انڈین اسکول آف بزنس کے ذریعہ انڈسٹری ایکسلریٹر کا قیام
|
تلنگانہ
|
-
|
آئی آئی ٹی روڑکی میں انڈسٹری ایکسلریٹر
|
اتراکھنڈ
|
اہلیت کے پیکیج:
|
نمبرشمار
|
پروجیکٹ کا نام
|
ریاست
|
-
|
آٹوموٹیوشعبے کے لیے اے ایس ڈی سی کے ذریعے 23 کیو پی کی ترقی
|
دہلی
|
-
|
(سی جی ایس سی) دہلی کے ذریعہ 23 کوالیفیکیشن پیک کی ترقی
|
-
|
انسٹرومنٹیشن، آٹومیشن، سرویلنس اور کمیونیکیشن سیکٹر اسکل کونسل (آئی اے ایس سی ایس ایس سی)؎ کے ذریعے مہارت کی سطح 6 اور اس سے اوپر کے لیے اہلیت کے پیکجز کی تخلیق
|
ٹکنالوجی کی ترقی کی حوصلہ افزائی کرنے اور اثاثہ جاتی اشیا کے شعبے میں مینوفیکچرنگ بنیادی ڈھانچے کی توسیع کے لیے، بھاری صنعتوں کی وزارت (ایم ایچ آئی) ہندوستانی اثاثہ جاتی اشیاء کے شعبے-فیز-II میں مسابقت بڑھانے کی اسکیم کو نافذ کر رہا ہے- اسکیم کے تحت، پروجیکٹ کی پیشرفت کا جائزہ لینے کے لیے ہر پروجیکٹ کے لیے پروجیکٹ ریویو اینڈ مانیٹرنگ کمیٹی (پی آر ایم سی) تشکیل دی گئی ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ش ح۔ م ش۔ف ر
U- 6604
(ریلیز آئی ڈی: 2257808)
وزیٹر کاؤنٹر : 13