صدر جمہوریہ کا سکریٹریٹ
چار ممالک کے سفیروں نے صدر جمہوریہ کو اپنی سفارتی اسناد پیش کیں
پوسٹ کرنے کی تاریخ:
23 APR 2026 1:03PM by PIB Delhi
صدر جمہوریہ ہند محترمہ دروپدی مرمو نے آج (23 اپریل 2026) راشٹرپتی بھون میں ایک تقریب کے دوران لاؤ پی ڈی آر، کانگو، نمیبیا اور گنی بساؤ کے سفیروں سے سفارتی اسناد قبول کیں۔
اسنادِ سفارت پیش کرنے والی شخصیات یہ تھیں:
عزت مآب محترمہ وِتھایا زایاوونگ، سفیر، لاؤ پیپلز ڈیموکریٹک ریپبلک
عزت مآب محترمہ ایمیلی آیازا مشوبیکوا، سفیر، عوامی جمہوریہ کانگو
عزت مآب ونگ کمانڈر(ریٹائرڈ)، الیگز لُنیازو ٹکوهپویل،ہائی کمشنر، جمہوریہ نمیبیا
عزت مآب جناب انتونیو سیرفو ایمبالو، سفیر، جمہوریہ گنی بساؤ


,HighCommissioneroftheRepublicofNamibiaKCFA.JPG)

************************************
ش ح۔ ع و۔ ج ا
(U: 6209)
(ریلیز آئی ڈی: 2254801)
وزیٹر کاؤنٹر : 12