قانون اور انصاف کی وزارت
پریس اعلامیہ
پوسٹ کرنے کی تاریخ:
17 APR 2026 7:08PM by PIB Delhi
آئینِ ہند کی طرف سے عطا کردہ اختیارات کے تحت، صدر جمہوریہ ہند نے چیف جسٹس آف انڈیا سے مشاورت کے بعد، درج ذیل ایڈیشنل ججوں کو چھتیس گڑھ ہائی کورٹ میں مستقل جج کے طور پر مقرر کرنے کو منظوری دی ہے:
|
نمبر شمار
|
ایڈیشنل جج کا نام (ایس/شری جسٹس)
|
تفصیلات
|
-
|
سچن سنگھ راجپوت
|
چھتیس گڑھ ہائی کورٹ کے مستقل ججوں کے طور پر تقرری
|
-
|
رادھا کشن اگروال
|
-
|
سنجے کمار جیسوال
|
-
|
ویبھو دتا گرو
|
-
|
امیتیندر کشور پرساد
|
******
ش ح۔ م م۔ م ر
U-NO. 5989
(ریلیز آئی ڈی: 2253152)
وزیٹر کاؤنٹر : 6