وزیراعظم کا دفتر
وزیر اعظم نے رونگالی بیہوکے موقع پر مبارکباد پیش کی
پوسٹ کرنے کی تاریخ:
15 APR 2026 7:54AM by PIB Delhi
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے رونگالی بیہو کے موقع پر لوگوں کو مبارکباد پیش کی ہے۔
ایکس پر ایک پیغام میں، وزیر اعظم نے کہا،
‘‘رونگالی بیہو کے موقع پر آپ سب کونیک خواہشات!"
*****
(ش ح ۔ش م ۔ف ر)
U. No. 5827
(ریلیز آئی ڈی: 2252070)
وزیٹر کاؤنٹر : 7