عملے، عوامی شکایات اور پنشن کی وزارت
پارلیمانی سوال: لوک پال میں درج شکایات
پوسٹ کرنے کی تاریخ:
25 MAR 2026 1:33PM by PIB Delhi
لوک پال کے سامنے درج کی گئی شکایات کی تعداد اور لوک پال کی جانب سے نمٹائی گئی شکایات کی تفصیلات ذیل میں دی گئی ہیں:-
|
مالی سال
|
درج کی گئی شکایات
|
شکایات کا ازالہ
|
|
2025-26
28 فروری 2026 تک
|
389
|
336
|
|
2024-25
|
292
|
260
|
|
2023-24
|
166
|
161
|
|
2022-23
|
320
|
316
|
|
22-2021
|
149
|
147
|
درج کی گئی اور نمٹائی گئی شکایات کی سال وار تفصیلات لوک پال کی مخصوص ویب سائٹ کے ذریعے عوامی طور پر دستیاب ہیں ۔
سائنس و ٹیکنالوجی اور ارضیاتی سائنسز کے مرکزی وزیر مملکت (آزادانہ چارج) اور وزیر اعظم کے دفتر، عملہ، عوامی شکایات اور پنشن، ایٹمی توانائی اور خلائی وزیر مملکت ڈاکٹر جتیندر سنگھ نے آج لوک سبھا میں ایک تحریری جواب میں یہ معلومات دی۔
***
ش ح۔ ک ا۔ ن ع
U.NO.5783
(ریلیز آئی ڈی: 2251601)
وزیٹر کاؤنٹر : 20