تعاون کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

کے آر آئی بی ایچ سی او اور آئی ایف ایف سی او کےذریعے کوآپریٹو سوسائٹیوں کو یوریا کی تقسیم

پوسٹ کرنے کی تاریخ: 01 APR 2026 5:15PM by PIB Delhi

حکومت ہند کی کیمیکلز اور فرٹیلائزرز کی وزارت کا محکمہ فرٹیلائزرز ریاست وار یوریا کی تقسیم کا تعین کرتا ہے۔ کوآپریٹو سوسائٹیوں، ڈیلرز اور ریٹیلرز کو ریاست کے اندر یوریا کی تقسیم متعلقہ ریاستی حکومت کی کھاد کی تقسیم کی پالیسی کے مطابق کی جاتی ہے۔ محکمہ فرٹیلائزرز کی جانب سے ریاست کو ماہانہ بنیادوں پر یوریا مختص کیا جاتا ہے۔ ماہانہ کوٹہ موصول ہونے پر متعلقہ ریاستی حکومت کا محکمہ زراعت ریاست کے اندر آگے کی تقسیم کے لیے ضروری ہدایات جاری کرتا ہے۔

گزشتہ تین سالوں کے دوران ریاست راجستھان میں  کے آر آئی بی ایچ سی او اور آئی ایف ایف سی او(افکو) کی جانب سے کوآپریٹو سوسائٹیوں کو فراہم کردہ یوریا کی کل مقدار کی ضلع وار تفصیلات ضمیمہ  میں دی گئی ہیں۔ ریاست کے اندر کھادوں کی تقسیم متعلقہ ریاستی حکومت کے ذریعے کی جاتی ہے۔

حکومت کوآپریٹو تقسیم کے نیٹ ورک کو مضبوط بنانے اور اس بات کو یقینی بنانے کے لیے کئی اقدامات کر رہی ہے کہ چھوٹے اور پسماندہ کسانوں کو یوریا تک آسان رسائی حاصل ہو:

  1. کھاد کے ریٹیل آؤٹ لیٹس بشمول پرائمری یگریکلچرل کریڈٹ سوسائٹیز (پی اےسیایس) کو پردھان منتری کسان سمردھی کیندروں (پی ایم کے ایس کے ایس) میں تبدیل کیا جا رہا ہے تاکہ وہ کھاد، بیجوں، کیڑے مار ادویات، مٹی کی جانچ اور مشاورتی خدمات کے لیے ون اسٹاپ سینٹرز کے طور پر کام کر سکیں، 38,000 سے زیادہ پی سی ایس اس وقت پی ایم کے ایس کے ایس کے طور پر کام کر رہی ہیں۔
  2. تقسیم کو ہموار کرنے اور برانڈ کی الجھن کو ختم کرنے کے لیے تمام سبسڈی والی کھادیں (یوریا، ڈی اے پی، این پی کے اور ایم او پی) اب پردھان منتری بھارتیہ جن اروورک پریوجنا (پی ایم بی جے پی) کے تحت ایک ہی برانڈ نام ’بھارت‘ اور ایک یونیفائڈ لوگو کے تحت فراہم کی جاتی ہیں۔
  3. انٹیگریٹڈ فرٹیلائزرز مانیٹرنگ سسٹم (آئی ایف ایم ایس) کے ذریعے سبسڈی والی کھادوں کی ترسیل کی نگرانی کی جا رہی ہے۔
  4. نچلی سطح پر نیٹ ورک کی آپریشنل کارکردگی کو بڑھانے کے لیے کوآپریٹو ایجوکیشن کانفرنسز اور بااختیار بنانے کی مہمات چلائی جا رہی ہیں۔

ضمیمہ

(ایم ٹی میں)

 

آئی ایف ایف سی او

راجستھان میں کوآپریٹو سوسائٹیوں کو سال وار یوریا کی فراہمی

نمبر شار

ضلع

2022-23

2023-24

2024-25

2025-26 28.02.2026 تک

1

اجمیر

21,835

18,102

18,730

17,255

2

الور

17,118

15,412

15,677

25,552

3

بانسواڑہ

18,227

17,752

17,208

16,219

4

باران

15,599

13,906

26,172

25,721

5

باڑمیر

10,361

11,553

11,995

13,412

6

بھرت پور

10,086

10,611

11,811

17,828

7

بھلواڑہ

22,210

21,035

30,265

31,774

8

بیکانیر

33,094

35,596

39,046

28,216

9

بنڈی

21,324

18,897

23,746

23,385

10

چتور گڑھ

19,285

17,859

21,290

25,752

11

چورو

13,521

12,413

15,039

10,070

12

دوسہ

7,354

5,138

8,281

7,259

13

دھول پور

4,847

4,987

8,383

7,704

14

ڈنگر پور

2,221

2,033

2,233

2,152

15

گنگا نگر

36,612

39,711

33,480

30,839

16

ہنومان گڑھ

24,585

21,084

19,683

29,476

17

جے پور

24,543

19,522

19,839

27,506

18

جیسلمیر

6,154

7,175

5,014

5,425

19

جلور

8,917

10,010

6,969

1 1,238

20

جھالاوان

11,062

9,816

13,600

16,783

21

جھنجھنو

5,689

6,357

7,347

7,571

22

جودھ پور

14,851

17,522

21,330

20,412

23

کرولی

8,114

5,647

3,795

10,376

24

کوٹا

21,031

17,129

22,709

26,673

25

ناگور

20,096

18,887

24,465

30,429

26

پالی

11,379

13,433

13,950

12,078

27

پرتاپ گڑھ

8,241

8,488

9,986

7,606

28

راجسمند

5,151

6,019

6,379

7,986

29

سوائی مادھوپور

13,547

9,106

14,047

13,735

30

سیکر

10,666

7,151

10,503

1 1,372

31

سروہی

10,625

14,336

9,326

10,787

32

ٹونک

13,687

8,395

8,912

14,212

33

ادے پور

8,923

6,376

5,992

8,482

 

مجموعی تعداد

4,80,956

4,51,459

5,07,200

5,55,287

 

(ایم ٹی میں)

 

کے آر آئی بی ایچ سی او

راجستھان میں کوآپریٹو سوسائٹیوں کو سال وار یوریا کی فراہمی

ضلع

سال

2023-24

2024-25

2025-26
24.03.2026
تک

اجمیر

1,184

2,116

3,527

الور

2,636

7,740

6,349

بانسواڑہ

1,089

1,115

361

باران

3,441

2,585

1,042

باڑمیر

5,923

5,919

2,619

بھرت پور

2,900

1,322

130

بھلواڑہ

13,019

10,966

3,995

بیکانیر

8,112

7,856

10,906

بنڈی

9,120

9,036

5,906

چتور گڑھ

9,061

6,958

5,718

چورو

5,434

3,852

4,171

دوسہ

525

548

1,173

ڈنگر پور

801

803

114

گنگا نگر

9,829

7,592

12,254

ہنومان گڑھ

22,560

14,538

10,018

جے پور

13,171

10,180

7,731

جیسلمیر

2,838

5,202

1,676

جلور

2,887

3,842

3,756

جھالاوان

1,707

1,442

1,081

جھنجھنو

1,081

473

375

جودھ پور

12,861

9,643

7,031

کرولی

66

0

0

کوٹا

9,342

9,003

7,041

ناگور

6,884

7,634

7,602

پالی

456

1,992

2,101

پرتاپ گڑھ

1,386

1,969

960

راجسمند

2,282

1,789

349

سوائی مادھوپور

423

133

0

سیکر

1,406

2,173

1,549

سروہی

368

2,849

1,918

ٹونک

963

2,538

1,595

ادے پور

5,372

4,090

311

مجموعی تعداد

1,59,127

1,47,898

1,13,360

 

یہ معلومات امور داخلہ اور امداد باہمی کے مرکزی وزیر جناب امت شاہ نے راجیہ سبھا میں ایک تحریری جواب میں فراہم کیں۔

************

UR-5549

(ش ح۔ م ع ن ۔ص ج)


(ریلیز آئی ڈی: 2250054) وزیٹر کاؤنٹر : 18
یہ ریلیز پڑھیں: English , हिन्दी