|
بجلی کی وزارت
غیر روایتی ذرائع سے بجلی کی پیداوار
پوسٹ کرنے کی تاریخ:
02 APR 2026 3:55PM by PIB Delhi
بجلی کی وزارت میں وزیر مملکت جناب شری پد نائک نے آج لوک سبھا میں ایک تحریری جواب میں بتایا کہ ملک میں غیر روایتی توانائی کے ذرائع (یعنی بادی، شمسی، حیاتیاتی، بائیو ماس ، بے گاس، چھوٹے ہائیڈرو اور دیگر فضلہ سے توانائی وغیرہ) سے ریاست بہ ریاست بجلی کی پیداوار کی تفصیلات گزشتہ پانچ مالی سالوں اور موجودہ مالی سال (فروری 2026 تک) کے لیے درج ذیل جدول میں دی گئی ہیں،جس میں مہاراشٹر کی ریاست بھی شامل ہے۔
مرکزی بجلی اتھارٹی(سی ای اے) کی تیار کردہ قومی بجلی منصوبہ (این ای پی) کے مطابق 32-2031تک “نصب شدہ پیداوار کی صلاحیت” تقریباً 8,73,736 میگاواٹ متوقع ہے، جس میں سے تقریباً5,07,411 میگاواٹ غیر روایتی توانائی کے ذرائع سے ہوگی، یعنی 3,64,566 میگاواٹ شمسی توانائی،1,21,895 میگاواٹ بادی توانائی، 15,500 میگاواٹ حیاتیاتی توانائی اور 5,450 میگاواٹ چھوٹے پن بجلی۔فی الحال، 524 گیگاواٹ کی کل نصب شدہ پیداواری صلاحیت میں سے، تقریباً 215.5 گیگاواٹ غیر روایتی ذرائع سے حاصل ہوتی ہے۔
بجلی ایکٹ،2003 کے سیکشن7 کے مطابق ملک میں پاور پلانٹ قائم کرنا ایک غیر لائسنس شدہ سرگرمی ہے۔ کوئی بھی جنریشن کمپنی بجلی ایکٹ، 2003 کے تحت لائسنس حاصل کیے بغیر جنریشن اسٹیشن قائم، چلانے اور برقرار رکھنے کی صلاحیت رکھتی ہے، بشرطیکہ وہ گرڈ سے کنیکٹیویٹی کے متعلق تکنیکی معیار کی پابندی کرے۔
حکومت ہندنے خاص طور پر ملک میں غیر روایتی توانائی کی صلاحیت کو بروئے کار لانے کے لیے مختلف اقدامات اور پہل بھی لاگو کئے ہیں ، جن میں دیگر کے علاوہ درج ذیل شامل ہیں:
- پردھان منتری کسان اُرجا سرکشا ایوم اتھان مہابھیان (پی ایم-کسم) پی ایم سوریہ گھر مفت بجلی یوجنا ، اعلیٰ کارکردگی والے شمسی پی وی ماڈیولز سے متعلق قومی پروگرام ، پردھان منتری جن جاتی آدیواسی نیائے مہا ابھیان (پی ایم جنمن) کے تحت جدید شمسی توانائی سے متعلق اسکیم (قبائلی اور پی وی ٹی جی بستیوں/ دیہاتوں کے لیے ) اور دھرتی ابھا جن جاتی گرام اتکرش ابھیان (ڈی اے جے جی یو اے) نیشنل گرین ہائیڈروجن مشن ، آف شور ونڈ انرجی پروجیکٹوں کے لیے وائبلٹی گیپ فنڈنگ (وی جی ایف) اسکیم جیسے پروجیکٹ شروع کیے گئے ہیں ۔
- شمسی پارکس اور الٹرا میگا سولر پاور پروجیکٹ تیار کرنے کے لیے اسکیم نافذ کی جا رہی ہے تاکہ قابل تجدید توانائی (آر ای) کے ڈیولپرس کو بڑے پیمانے پرآ ئی ای منصوبے لگانے کے لیے زمینی اور ترسیلی سہولیات فراہم کی جا سکیں۔
مندرجہ بالا خدمات کے علاوہ، حکومت ہند نے ملک میں قابل تجدید توانائی کی صلاحیت کو فروغ دینے اور تیز کرنے کے لیے کئی اقدامات اور پہل بھی کی ہیں، جو درج ذیل ہیں:
- 100 فیصد بین ریاستی ترسیلی نظام (آئی ایس ٹی ایس) چارجز سولر اور ہوا سے پیدا ہونے والی بجلی کی بین الریاستی فروخت پر معاف کر دیے گئے ہیں، یہ چھوٹ ان منصوبوں کے لیے ہے جو 30 جون 2025 تک کمیشن کیے جائیں گے (چھوٹ ہر سال 25 فیصد کم ہوتی ہوئی جون 2028 تک ختم ہو جائے گی)، کو-لوکیٹڈبی ای ایس ایس پروجیکٹوں کے لیے جو جون 2028 تک لاگو ہوں گے، ہائیڈرو پی ایس پی پروجیکٹوں کے لیے جن کا تعمیراتی کام جون 2028 تک دیا گیا ہو، گرین ہائیڈروجن منصوبوں کے لیے جو دسمبر 2030 تک کمیشن ہوں اور آفشور ونڈ منصوبوں کے لیے جو دسمبر 2032 تک کمیشن ہوں۔
- گرڈ سے جڑے ہوئے سولر، ہوا، ہوا-شمسی ہائبرڈ اور فِرم و ڈسپیچ ایبل آر ای (ایف ڈی آر ای) پروجیکٹوں سے بجلی خریداری کے لیے محصول پر مبنی مقابلہ جاتی بولی کے عمل کے لیے معیاری بولی رہنما اصول جاری کیے گئے ہیں۔
- نئی اور قابل تجدیدتوانائی کی وزارت (ایم این آر ای) نے مالی سال 2023-24 سے مالی سال 2027-28 تک “قابل تجدید توانائی کے نفاذ کی ایجنسی” (آر ای آئی ای) کی جانب سے سالانہ 50 گیگا واٹ کی بجلی خریداری کے لیے بولی جاری کرنے کے لیے بولی کا عمل جاری کیا ہے۔
- براہ راست غیر ملکی سرمایہ کاری (ایف ڈی آئی) خودکار روٹ کے تحت 100 فیصد تک کی اجازت دی گئی ہے۔
- قابل تجدید توانائی کی بجلی کے انخلاء کے عمل کے لیے گرین انرجی کوریڈور سکیم کے تحت نئی ترسیلی لائنیں بچھانے اور نئی سب اسٹیشن کی صلاحیت پیدا کرنے کی حمایت کی گئی ہے۔
- قابل تجدید توانائی کی تیز رفتار ترقی کے لیے ضروری ٹرانسمیشن انفراسٹرکچر کو مضبوط کرنے کی خاطر2032 تک کا ایک ٹرانسمیشن پلان مرتب کیا گیا ہے۔
- حکومت ہند نے ستمبر 2023 میں بیٹری انرجی اسٹوریج سسٹم (بی ای ایس) کی ترقی کے لیے وائبلٹی گیپ فنڈ (وی جی ایف) اسکیم کو منظوری دی ۔ اس اسکیم کے تحت 3,760 کروڑ روپے کے بجٹ مختص کے ساتھ 13.22 گیگاواٹ صلاحیت کے بی ای ایس پروجیکٹوں پر عمل درآمد جاری ہے ۔ بی ای ایس کی بڑھتی ہوئی مانگ کے پیش نظر بجلی کی وزارت نے جون 2025 میں پاور سسٹم ڈیولپمنٹ فنڈ (پی ایس ڈی ایف) سے 5,400 کروڑ روپے کی مالی مدد کے ساتھ 30 جی ڈبلیو صلاحیت کی بی ای ایس کی ترقی کے لیے ایک اور وی جی ایف اسکیم کو منظوری دی ہے۔
- قابل تجدید توانائی کی کھپت کو فروغ دینے کے لیے 30-2029 تک قابل تجدید خریداری کی ذمہ داری (آر پی او) اور اس کے بعد قابل تجدید کھپت کی ذمہ داری (آر سی او) کی اسکیم کو نوٹیفائی کیا گیا ہے ۔ توانائی تحفظ ایکٹ 2001 کے تحت تمام نامزد صارفین پر لاگو آر سی او کی عدم تعمیل پر جرمانہ عائد کیا جائے گا ۔ آر سی او میں عدم ارتکاز پر مبنی قابل تجدید توانائی کے ذرائع سے ایک خاص مقدار میں کھپت بھی شامل ہے۔
- ’’آف شور ونڈ پاور پروجیکٹوں کے قیام کے لیے حکمت عملی‘‘ جاری کی گئی ہے ۔
- شمسی پی وی ماڈیولز کی گھریلو پیداوار بڑھانے کے مقصد سے ، حکومت ہند اعلیٰ کارکردگی والے شمسی پی وی ماڈیولز کے لیے پیداوار سے منسلک ترغیبی (پی ایل آئی) اسکیم نافذ کر رہی ہے ۔
1,54,830 میگاواٹ تک قابل تجدید توانائی کی صلاحیت، جس میں غیر روایتی توانائی کے ذرائع شامل ہیں، یعنی 64,670 میگاواٹ شمسی، 6,490 میگاواٹ بادی توانائی اور 59,990 میگاواٹ ہائبرڈ پاور، تیاری کے مراحل میں ہے (جنوری 2026 تک)، جبکہ 47,920 میگاواٹ قابل تجدید توانائی کی صلاحیت، جس میں غیر روایتی توانائی کے ذرائع شامل ہیں، یعنی 35,440 میگاواٹ شمسی اور 10,080 میگاواٹ ہائبرڈ پاور، منصوبہ بندی کے مختلف مراحل میں ہے اور اسے 30-2029 تک مکمل کرنے کا ہدف ہے۔
جدول
مالی سال 21-2020 کے لئے مہاراشٹر سمیت ملک میں غیر روایتی توانائی کے ذرائع سے ریاست وار بجلی کی پیداوار (یعنی بادی ، شمسی ، بائیو ماس ، بیگاس ، چھوٹے ہائیڈرو اور دیگرفضلہ سے توانائی وغیرہ) کی تفصیلات حسب ذیل ہیں:
(تمام اعدادوشمار ملین یونٹس میں)
|
ریاست/ مرکز کے زیر انتظام علاقے کا نام
|
بادی
|
شمسی
|
بایوماس
|
بیگاس
|
چھوٹا ہائیڈرو
|
دوسرے
(توانائی کا فضلہ وغیرہ)
|
کل
|
|
چنڈی گڑھ
|
0.00
|
10.16
|
0.00
|
0.00
|
0.00
|
0.00
|
10.16
|
|
دہلی
|
0.00
|
189.99
|
0.00
|
0.00
|
0.00
|
236.71
|
426.70
|
|
ہریانہ
|
0.00
|
162.95
|
178.88
|
142.34
|
276.58
|
0.00
|
760.75
|
|
ہماچل پردیش
|
0.00
|
36.52
|
0.00
|
0.00
|
2,123.78
|
0.00
|
2,160.30
|
|
جموں و کشمیر
|
0.00
|
9.42
|
0.00
|
0.00
|
429.88
|
0.00
|
439.29
|
|
لداخ
|
0.00
|
0.00
|
0.00
|
0.00
|
0.00
|
0.00
|
0.00
|
|
پنجاب
|
0.00
|
1,356.48
|
585.99
|
231.50
|
690.33
|
0.17
|
2,864.47
|
|
راجستھان
|
5,708.27
|
10,384.24
|
413.24
|
0.00
|
10.64
|
0.00
|
16,516.38
|
|
اتر پردیش
|
0.00
|
1,856.19
|
135.82
|
3,590.87
|
164.91
|
0.00
|
5,747.78
|
|
اتراکھنڈ
|
0.00
|
329.64
|
0.00
|
85.33
|
821.88
|
0.00
|
1,236.85
|
|
شمالی علاقہ
|
5,708.27
|
14,335.59
|
1,313.92
|
4,050.03
|
4,518.00
|
236.88
|
30,162.68
|
|
چھتیس گڑھ
|
0.00
|
370.80
|
1,089.32
|
28.25
|
145.52
|
0.00
|
1,633.89
|
|
گجرات
|
13,058.52
|
4,633.81
|
43.15
|
19.37
|
211.94
|
10.61
|
17,977.39
|
|
مدھیہ پردیش
|
3,913.45
|
4,202.03
|
0.48
|
82.57
|
281.76
|
37.57
|
8,517.86
|
|
مہاراشٹر
|
6,384.74
|
3,089.46
|
328.23
|
3,627.43
|
802.71
|
0.10
|
14,232.67
|
|
دادر اور نگر حویلی
|
0.00
|
11.96
|
0.00
|
0.00
|
0.00
|
0.00
|
11.96
|
|
دمن اور دیو
|
0.00
|
29.52
|
10.53
|
0.00
|
0.00
|
0.00
|
40.04
|
|
گوا
|
0.00
|
1.46
|
0.00
|
0.00
|
0.00
|
0.00
|
1.46
|
|
مغربی علاقہ
|
23,356.70
|
12,339.03
|
1,471.71
|
3,757.61
|
1,441.93
|
48.27
|
42,415.27
|
|
آندھرا پردیش
|
6,557.75
|
6,956.10
|
135.21
|
67.66
|
351.23
|
65.88
|
14,133.83
|
|
تلنگانہ
|
220.91
|
6,351.04
|
164.11
|
61.00
|
67.27
|
69.05
|
6,933.37
|
|
کرناٹک
|
9,610.91
|
13,238.86
|
211.79
|
2,589.09
|
2,199.68
|
0.00
|
27,850.33
|
|
کیرالہ
|
130.42
|
275.44
|
0.00
|
45.68
|
640.58
|
0.01
|
1,092.12
|
|
تمل ناڈو
|
14,564.99
|
6,115.48
|
152.23
|
581.57
|
244.77
|
0.00
|
21,659.05
|
|
لکشدیپ
|
0.00
|
0.45
|
0.00
|
0.00
|
0.00
|
0.00
|
0.45
|
|
پڈوچیری
|
0.00
|
6.39
|
0.00
|
0.00
|
0.00
|
0.00
|
6.39
|
|
جنوبی علاقہ
|
31,084.98
|
32,943.75
|
663.34
|
3,344.99
|
3,503.54
|
134.93
|
71,675.53
|
|
انڈمان اور نکوبار جزائر
|
0.00
|
24.82
|
0.00
|
0.00
|
14.69
|
0.00
|
39.51
|
|
بہار
|
0.00
|
160.63
|
21.30
|
1.48
|
43.20
|
0.00
|
226.61
|
|
جھارکھنڈ
|
0.00
|
17.16
|
0.00
|
0.00
|
9.31
|
0.00
|
26.47
|
|
اڈیشہ
|
0.00
|
476.26
|
42.71
|
0.00
|
358.80
|
0.00
|
877.77
|
|
سکم
|
0.00
|
0.00
|
0.00
|
0.00
|
55.96
|
0.00
|
55.96
|
|
مغربی بنگال
|
0.00
|
73.92
|
0.00
|
148.73
|
107.06
|
1,200.99
|
1,530.70
|
|
مشرقی علاقہ
|
0.00
|
752.78
|
64.01
|
150.21
|
589.03
|
1,200.99
|
2,757.01
|
|
اروناچل پردیش
|
0.00
|
1.54
|
0.00
|
0.00
|
0.55
|
0.00
|
2.10
|
|
آسام
|
0.00
|
13.37
|
0.00
|
0.00
|
38.15
|
0.00
|
51.51
|
|
منی پور
|
0.00
|
7.71
|
0.00
|
0.00
|
0.00
|
0.00
|
7.71
|
|
میگھالیہ
|
0.00
|
0.00
|
0.00
|
0.00
|
56.79
|
0.00
|
56.79
|
|
میزورم
|
0.00
|
2.45
|
0.00
|
0.00
|
31.07
|
0.00
|
33.52
|
|
ناگالینڈ
|
0.00
|
0.00
|
0.00
|
0.00
|
69.77
|
0.00
|
69.77
|
|
تریپورہ
|
0.00
|
6.04
|
0.00
|
0.00
|
9.58
|
0.00
|
15.62
|
|
شمال مشرقی علاقہ
|
0.00
|
31.11
|
0.00
|
0.00
|
205.91
|
0.00
|
237.02
|
|
کل ہند سطح پر مجموعی تعداد
|
60,149.95
|
60,402.26
|
3,512.98
|
11,302.85
|
10,258.41
|
1,621.06
|
1,47,247.51
|
مالی سال 22-2021 کے لیے ریاست مہاراشٹر سمیت ملک میں غیر روایتی توانائی کے ذرائع (یعنی بادی، شمسی، بایوماس، بیگاس، چھوٹے ہائیڈرو اور دیگر فضلہ سے توانائی، وغیرہ) سے ریاست کے حساب سے بجلی کی پیداوار:
(تمام اعداد و شمار ملین یونٹس میں)
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
ریاست/ مرکز کے زیر انتظام علاقے کا نام
|
ہوا
|
شمسی
|
بایوماس
|
بیگاسے
|
چھوٹا ہائیڈرو
|
دوسرے
(توانائی کا فضلہ وغیرہ)
|
کل
|
|
چنڈی گڑھ
|
0.00
|
14.19
|
0.00
|
0.00
|
0.00
|
0.00
|
14.19
|
|
دہلی
|
0.00
|
225.84
|
0.00
|
0.00
|
0.00
|
232.89
|
458.73
|
|
ہریانہ
|
0.00
|
572.85
|
171.60
|
96.75
|
270.13
|
24.09
|
1,135.42
|
|
ہماچل پردیش
|
0.00
|
44.29
|
0.00
|
0.00
|
1,999.47
|
0.00
|
2,043.76
|
|
جموں و کشمیر
|
0.00
|
1.71
|
0.00
|
0.00
|
414.10
|
0.00
|
415.81
|
|
لداخ
|
0.00
|
0.00
|
0.00
|
0.00
|
0.00
|
0.00
|
0.00
|
|
پنجاب
|
0.00
|
1,473.41
|
576.83
|
208.30
|
983.37
|
0.24
|
3,242.15
|
|
راجستھان
|
6,493.19
|
17,219.88
|
378.40
|
0.00
|
7.85
|
0.00
|
24,099.31
|
|
اتر پردیش
|
0.00
|
2,900.41
|
85.20
|
3,160.39
|
162.54
|
20.40
|
6,328.94
|
|
اتراکھنڈ
|
0.00
|
301.60
|
0.00
|
244.02
|
326.70
|
0.00
|
872.32
|
|
شمالی علاقہ
|
6,493.19
|
22,754.17
|
1,212.03
|
3,709.46
|
4,164.16
|
277.62
|
38,610.64
|
|
چھتیس گڑھ
|
0.00
|
436.56
|
1,307.27
|
8.70
|
185.67
|
0.00
|
1,938.21
|
|
گجرات
|
17,854.77
|
6,774.50
|
0.00
|
18.16
|
192.10
|
0.00
|
24,839.53
|
|
مدھیہ پردیش
|
4,346.66
|
4,006.70
|
25.35
|
82.20
|
221.43
|
34.40
|
8,716.73
|
|
مہاراشٹر
|
7,085.98
|
3,187.18
|
316.79
|
4,468.31
|
787.16
|
0.22
|
15,845.64
|
|
دادر اور نگر حویلی
|
0.00
|
49.16
|
0.00
|
0.00
|
0.00
|
0.00
|
49.16
|
|
دمن اور دیو
|
0.00
|
35.35
|
12.32
|
0.00
|
0.00
|
0.00
|
47.67
|
|
گوا
|
0.00
|
15.93
|
0.00
|
0.00
|
0.00
|
0.89
|
16.82
|
|
مغربی علاقہ
|
29,287.41
|
14,505.37
|
1,661.73
|
4,577.38
|
1,386.36
|
35.51
|
51,453.76
|
|
آندھرا پردیش
|
7,134.58
|
7,832.51
|
104.85
|
72.70
|
384.08
|
133.88
|
15,662.61
|
|
تلنگانہ
|
275.69
|
6,536.94
|
111.13
|
103.95
|
91.00
|
227.20
|
7,345.89
|
|
کرناٹک
|
9,491.62
|
13,169.43
|
174.08
|
3,338.24
|
2,460.91
|
0.00
|
28,634.28
|
|
کیرالہ
|
136.41
|
496.93
|
0.00
|
48.92
|
932.37
|
0.00
|
1,614.62
|
|
تمل ناڈو
|
15,821.18
|
7,172.88
|
116.66
|
657.40
|
293.17
|
0.00
|
24,061.28
|
|
لکشدیپ
|
0.00
|
0.30
|
0.00
|
0.00
|
0.00
|
0.00
|
0.30
|
|
پڈوچیری
|
0.00
|
12.24
|
0.00
|
0.00
|
0.00
|
0.00
|
12.24
|
|
جنوبی علاقہ
|
32,859.47
|
35,221.23
|
506.71
|
4,221.20
|
4,161.53
|
361.08
|
77,331.22
|
|
انڈمان اور نکوبار جزائر
|
0.00
|
21.51
|
0.00
|
0.00
|
13.26
|
0.00
|
34.77
|
|
بہار
|
0.00
|
163.08
|
2.14
|
65.84
|
8.77
|
0.00
|
239.83
|
|
جھارکھنڈ
|
0.00
|
18.21
|
0.00
|
0.00
|
10.49
|
0.00
|
28.71
|
|
اڈیشہ
|
0.00
|
603.71
|
100.08
|
0.00
|
377.32
|
0.00
|
1,081.10
|
|
سکم
|
0.00
|
0.00
|
0.00
|
0.00
|
12.35
|
0.00
|
12.35
|
|
مغربی بنگال
|
0.00
|
98.24
|
0.00
|
0.00
|
152.90
|
1,593.96
|
1,845.09
|
|
مشرقی علاقہ
|
0.00
|
904.75
|
102.22
|
65.84
|
575.09
|
1,593.96
|
3,241.86
|
|
اروناچل پردیش
|
0.00
|
1.72
|
0.00
|
0.00
|
0.41
|
0.00
|
2.13
|
|
آسام
|
0.00
|
81.64
|
0.00
|
0.00
|
40.46
|
0.00
|
122.10
|
|
منی پور
|
0.00
|
6.72
|
0.00
|
0.00
|
0.00
|
0.00
|
6.72
|
|
میگھالیہ
|
0.00
|
0.47
|
0.00
|
0.00
|
44.21
|
0.00
|
44.68
|
|
میزورم
|
0.00
|
1.68
|
0.00
|
0.00
|
26.41
|
0.00
|
28.09
|
|
ناگالینڈ
|
0.00
|
0.00
|
0.00
|
0.00
|
63.47
|
0.00
|
63.47
|
|
تریپورہ
|
0.00
|
6.18
|
0.00
|
0.00
|
1.44
|
0.00
|
7.62
|
|
شمال مشرقی علاقہ
|
0.00
|
98.41
|
0.00
|
0.00
|
176.41
|
0.00
|
274.82
|
|
کل ہند سطح پر مجموعی تعداد
|
68,640.07
|
73,483.94
|
3,482.70
|
12,573.88
|
10,463.55
|
2,268.17
|
1,70,912.30
|
مالی سال 23-2022 کے لیے ریاست مہاراشٹر سمیت ملک میں غیر روایتی توانائی کے ذرائع (یعنی بادی، شمسی، بایوماس، بیگاس، چھوٹے ہائیڈرو اور دیگر فضلہ سے توانائی، وغیرہ) سے ریاست کے حساب سے بجلی کی پیداوار:
(تمام اعداد و شمار ملین یونٹس میں)
|
ریاست/ مرکز کے زیر انتظام علاقے کا نام
|
ہوا
|
شمسی
|
بایوماس
|
بیگاسے
|
چھوٹا ہائیڈرو
|
دوسرے
(توانائی کا فضلہ وغیرہ)
|
کل
|
|
چنڈی گڑھ
|
0.00
|
12.61
|
0.00
|
0.00
|
0.00
|
0.00
|
12.61
|
|
دہلی
|
0.00
|
236.11
|
0.00
|
0.00
|
0.00
|
294.09
|
530.20
|
|
ہریانہ
|
0.00
|
555.20
|
356.07
|
203.01
|
241.90
|
63.55
|
1,419.73
|
|
ہماچل پردیش
|
0.00
|
58.76
|
0.00
|
0.00
|
2,854.07
|
0.00
|
2,912.83
|
|
جموں و کشمیر
|
0.00
|
0.00
|
0.00
|
0.00
|
393.20
|
0.00
|
393.20
|
|
لداخ
|
0.00
|
0.00
|
0.00
|
0.00
|
0.00
|
0.00
|
0.00
|
|
پنجاب
|
0.00
|
2,778.66
|
497.68
|
210.76
|
682.48
|
0.00
|
4,169.58
|
|
راجستھان
|
6,111.41
|
34,474.43
|
397.05
|
0.00
|
7.17
|
0.00
|
40,990.05
|
|
اتر پردیش
|
0.00
|
3,674.02
|
66.35
|
3,183.67
|
234.69
|
58.45
|
7,217.18
|
|
اتراکھنڈ
|
0.00
|
331.80
|
0.00
|
248.52
|
352.07
|
0.00
|
932.39
|
|
شمالی علاقہ
|
6,111.41
|
42,121.59
|
1,317.15
|
3,845.96
|
4,765.58
|
416.08
|
58,577.77
|
|
چھتیس گڑھ
|
0.00
|
635.42
|
1,194.60
|
17.10
|
155.92
|
0.00
|
2,003.05
|
|
گجرات
|
19,206.22
|
10,335.32
|
0.00
|
5.76
|
213.10
|
2.24
|
29,762.63
|
|
مدھیہ پردیش
|
4,486.72
|
3,839.30
|
38.76
|
113.05
|
357.97
|
36.93
|
8,872.72
|
|
مہاراشٹر
|
7,243.06
|
4,387.85
|
236.48
|
4,572.03
|
766.73
|
0.44
|
17,206.59
|
|
دادر اور نگر حویلی اور دامن اور دیو
|
0.00
|
27.40
|
3.22
|
0.00
|
0.00
|
0.00
|
30.62
|
|
گوا
|
0.00
|
14.87
|
0.00
|
0.00
|
0.00
|
5.09
|
19.96
|
|
مغربی علاقہ
|
30,935.99
|
19,240.16
|
1,473.06
|
4,707.94
|
1,493.72
|
44.70
|
57,895.56
|
|
آندھرا پردیش
|
7,426.46
|
8,140.72
|
54.86
|
99.93
|
410.90
|
279.04
|
16,411.91
|
|
تلنگانہ
|
279.23
|
6,745.46
|
21.48
|
132.94
|
91.71
|
159.08
|
7,429.89
|
|
کرناٹک
|
9,967.89
|
14,153.79
|
106.90
|
3,037.31
|
2,308.59
|
0.00
|
29,574.48
|
|
کیرالہ
|
179.32
|
879.75
|
0.00
|
62.85
|
824.34
|
0.00
|
1,946.26
|
|
تمل ناڈو
|
16,913.85
|
9,419.39
|
126.93
|
869.56
|
296.71
|
0.00
|
27,626.45
|
|
لکشدیپ
|
0.00
|
0.10
|
0.00
|
0.00
|
0.00
|
0.00
|
0.10
|
|
پڈوچیری
|
0.00
|
12.24
|
0.00
|
0.00
|
0.00
|
0.00
|
12.24
|
|
جنوبی علاقہ
|
34,766.76
|
39,351.45
|
310.17
|
4,202.58
|
3,932.25
|
438.12
|
83,001.33
|
|
انڈمان اور نکوبار جزائر
|
0.00
|
23.94
|
0.00
|
0.00
|
13.94
|
0.00
|
37.88
|
|
بہار
|
0.00
|
169.53
|
0.00
|
106.68
|
12.63
|
0.00
|
288.85
|
|
جھارکھنڈ
|
0.00
|
19.70
|
0.00
|
0.00
|
2.40
|
0.00
|
22.10
|
|
اوڈیشہ
|
0.00
|
706.24
|
60.95
|
0.00
|
424.92
|
0.00
|
1,192.10
|
|
سکم
|
0.00
|
0.00
|
0.00
|
0.00
|
12.35
|
0.00
|
12.35
|
|
مغربی بنگال
|
0.00
|
125.04
|
0.00
|
0.00
|
204.44
|
1,629.64
|
1,959.12
|
|
مشرقی علاقہ
|
0.00
|
1,044.45
|
60.95
|
106.68
|
670.69
|
1,629.64
|
3,512.41
|
|
اروناچل پردیش
|
0.00
|
22.27
|
0.00
|
0.00
|
2.55
|
0.03
|
24.85
|
|
آسام
|
0.00
|
216.35
|
0.00
|
0.00
|
62.66
|
0.00
|
279.01
|
|
منی پور
|
0.00
|
8.17
|
0.00
|
0.00
|
0.00
|
0.63
|
8.79
|
|
میگھالیہ
|
0.00
|
0.00
|
0.00
|
0.00
|
72.16
|
0.00
|
72.16
|
|
میزورم
|
0.00
|
3.21
|
0.00
|
0.00
|
59.06
|
0.00
|
62.27
|
|
ناگالینڈ
|
0.00
|
0.00
|
0.00
|
0.00
|
111.95
|
0.00
|
111.95
|
|
تریپورہ
|
0.00
|
6.58
|
0.00
|
0.00
|
0.00
|
0.00
|
6.58
|
|
شمال مشرقی علاقہ
|
0.00
|
256.58
|
0.00
|
0.00
|
308.38
|
0.65
|
565.61
|
|
کل ہند سطح پر مجموعی تعداد
|
71,814.16
|
1,02,014.24
|
3,161.32
|
12,863.16
|
11,170.61
|
2,529.18
|
2,03,552.68
|
مالی سال 24-2023 کے لیے ریاست مہاراشٹر سمیت ملک میں غیر روایتی توانائی کے ذرائع (یعنی بادی، شمسی، بایوماس، بیگاس، چھوٹے ہائیڈرو اور دیگر فضلہ سے توانائی وغیرہ) سے ریاست کے حساب سے بجلی کی پیداوار:
(تمام اعداد و شمار ملین یونٹس میں)
| |
|
|
|
|
|
|
|
|
ریاست/ مرکز کے زیر انتظام علاقے کا نام
|
ہوا
|
شمسی
|
بایوماس
|
بیگاس
|
چھوٹا ہائیڈرو
|
دیگر (توانائی کا فضلہ، وغیرہ)
|
کل
|
|
چنڈی گڑھ
|
0.00
|
11.70
|
0.00
|
0.00
|
0.00
|
0.00
|
11.70
|
|
دہلی
|
0.00
|
206.53
|
0.00
|
0.00
|
0.00
|
522.28
|
728.81
|
|
ہریانہ
|
0.00
|
992.91
|
294.12
|
83.60
|
222.05
|
58.82
|
1,651.50
|
|
ہماچل پردیش
|
0.00
|
59.54
|
0.00
|
0.00
|
2,526.98
|
0.00
|
2,586.52
|
|
جموں و کشمیر
|
0.00
|
0.00
|
0.00
|
0.00
|
408.69
|
0.00
|
408.69
|
|
لداخ
|
0.00
|
0.00
|
0.00
|
0.00
|
0.00
|
0.00
|
0.00
|
|
پنجاب
|
0.00
|
2,673.99
|
613.44
|
197.99
|
636.97
|
0.00
|
4,122.40
|
|
راجستھان
|
8,390.67
|
38,363.28
|
387.55
|
0.00
|
7.45
|
0.00
|
47,148.96
|
|
اتر پردیش
|
0.00
|
3,971.31
|
46.65
|
2,923.55
|
175.24
|
84.85
|
7,201.59
|
|
اتراکھنڈ
|
0.00
|
331.80
|
0.00
|
248.52
|
350.62
|
0.00
|
930.94
|
|
شمالی علاقہ
|
8,390.67
|
46,611.07
|
1,341.76
|
3,453.66
|
4,328.01
|
665.95
|
64,791.12
|
|
چھتیس گڑھ
|
0.00
|
943.75
|
1,368.61
|
19.54
|
145.54
|
0.00
|
2,477.44
|
|
گجرات
|
24,794.50
|
13,468.91
|
0.00
|
2.13
|
217.68
|
0.00
|
38,483.22
|
|
مدھیہ پردیش
|
4,949.78
|
4,025.19
|
84.62
|
97.01
|
469.60
|
28.83
|
9,655.02
|
|
مہاراشٹر
|
8,228.97
|
5,814.13
|
304.61
|
3,495.82
|
888.48
|
33.40
|
18,765.41
|
|
دادر اور نگر حویلی اور دامن اور دیو
|
0.00
|
15.74
|
13.12
|
0.00
|
0.00
|
0.00
|
28.86
|
|
گوا
|
0.00
|
59.99
|
0.00
|
0.00
|
0.00
|
7.96
|
67.95
|
|
مغربی علاقہ
|
37,973.25
|
24,327.70
|
1,770.96
|
3,614.50
|
1,721.30
|
70.19
|
69,477.90
|
|
آندھرا پردیش
|
8,644.00
|
8,300.03
|
18.75
|
66.63
|
127.10
|
307.97
|
17,464.48
|
|
تلنگانہ
|
304.63
|
6,884.68
|
10.57
|
95.08
|
58.87
|
155.29
|
7,509.10
|
|
کرناٹک
|
10,950.20
|
15,404.09
|
47.45
|
2,754.06
|
1,370.76
|
0.00
|
30,526.55
|
|
کیرالہ
|
214.53
|
1,195.28
|
0.00
|
78.08
|
716.31
|
0.04
|
2,204.24
|
|
تمل ناڈو
|
16,908.08
|
11,737.48
|
129.14
|
622.61
|
206.00
|
0.00
|
29,603.31
|
|
لکشدیپ
|
0.00
|
0.09
|
0.00
|
0.00
|
0.00
|
0.00
|
0.09
|
|
پڈوچیری
|
0.00
|
12.24
|
0.00
|
0.00
|
0.00
|
0.00
|
12.24
|
|
جنوبی علاقہ
|
37,021.43
|
43,533.89
|
205.91
|
3,616.46
|
2,479.03
|
463.31
|
87,320.02
|
|
انڈمان اور نکوبار جزائر
|
0.00
|
27.50
|
0.00
|
0.00
|
12.00
|
0.00
|
39.50
|
|
بہار
|
0.00
|
195.19
|
0.00
|
140.98
|
5.92
|
0.00
|
342.08
|
|
جھارکھنڈ
|
0.00
|
17.64
|
0.00
|
0.00
|
5.52
|
0.00
|
23.16
|
|
اڈیشہ
|
0.00
|
757.69
|
96.07
|
0.00
|
407.97
|
0.00
|
1,261.72
|
|
سکم
|
0.00
|
0.00
|
0.00
|
0.00
|
12.35
|
0.00
|
12.35
|
|
مغربی بنگال
|
0.00
|
168.32
|
2.49
|
0.00
|
204.46
|
1,545.13
|
1,920.39
|
|
مشرقی علاقہ
|
0.00
|
1,166.33
|
98.55
|
140.98
|
648.22
|
1,545.13
|
3,599.20
|
|
اروناچل پردیش
|
0.00
|
1.89
|
0.00
|
0.00
|
0.66
|
0.00
|
2.55
|
|
آسام
|
0.00
|
316.31
|
0.00
|
0.00
|
64.20
|
0.75
|
381.26
|
|
منی پور
|
0.00
|
7.73
|
0.00
|
0.00
|
0.00
|
1.23
|
8.96
|
|
میگھالیہ
|
0.00
|
0.00
|
0.00
|
0.00
|
66.55
|
0.00
|
66.55
|
|
میزورم
|
0.00
|
3.19
|
0.00
|
0.00
|
95.93
|
0.00
|
99.11
|
|
ناگالینڈ
|
0.00
|
0.00
|
0.00
|
0.00
|
81.14
|
0.00
|
81.14
|
|
تریپورہ
|
0.00
|
7.01
|
0.00
|
0.00
|
0.00
|
0.00
|
7.01
|
|
شمال مشرقی علاقہ
|
0.00
|
336.12
|
0.00
|
0.00
|
308.48
|
1.98
|
646.59
|
|
کل ہند سطح پر مجموعی تعداد
|
83,385.35
|
1,15,975.11
|
3,417.19
|
10,825.59
|
9,485.04
|
2,746.55
|
2,25,834.83
|
مالی سال 25-2024 کے لیے ریاست مہاراشٹر سمیت ملک میں غیر روایتی توانائی کے ذرائع (یعنی بادی، شمسی، بایوماس، بیگاس، چھوٹے ہائیڈرو اور دیگرفضلہ سے توانائی، وغیرہ) سے ریاست کے حساب سے بجلی کی پیداوار:
(تمام اعداد و شمار ملین یونٹس میں)
|
ریاست/ مرکز کے زیر انتظام علاقے کا نام
|
ہوا
|
شمسی
|
بایوماس
|
بیگاس
|
چھوٹا ہائیڈرو
|
دیگر (توانائی کا فضلہ، وغیرہ)
|
کل
|
|
چنڈی گڑھ
|
0.00
|
8.79
|
0.00
|
0.00
|
0.00
|
0.00
|
8.79
|
|
دہلی
|
0.00
|
206.53
|
0.00
|
0.00
|
0.00
|
542.41
|
748.95
|
|
ہریانہ
|
0.00
|
1,470.02
|
359.23
|
44.60
|
314.64
|
49.13
|
2,237.62
|
|
ہماچل پردیش
|
0.00
|
107.24
|
0.00
|
0.00
|
3,040.90
|
0.00
|
3,148.14
|
|
جموں و کشمیر
|
0.00
|
0.00
|
0.00
|
0.00
|
395.17
|
0.00
|
395.17
|
|
لداخ
|
0.00
|
0.00
|
0.00
|
0.00
|
0.00
|
0.00
|
0.00
|
|
پنجاب
|
0.00
|
1,372.73
|
692.06
|
348.11
|
734.01
|
0.00
|
3,146.91
|
|
راجستھان
|
6,941.26
|
49,101.62
|
400.85
|
0.00
|
4.15
|
0.00
|
56,447.88
|
|
اتر پردیش
|
0.00
|
4,966.06
|
76.48
|
2,457.35
|
179.00
|
29.88
|
7,708.76
|
|
اتراکھنڈ
|
0.00
|
331.80
|
0.00
|
248.52
|
353.40
|
0.00
|
933.72
|
|
شمالی علاقہ
|
6,941.26
|
57,564.79
|
1,528.62
|
3,098.58
|
5,021.27
|
621.42
|
74,775.94
|
|
چھتیس گڑھ
|
0.00
|
1,523.27
|
1,543.26
|
20.05
|
139.34
|
0.00
|
3,225.93
|
|
گجرات
|
25,440.90
|
20,219.48
|
107.62
|
0.00
|
205.98
|
0.00
|
45,973.98
|
|
مدھیہ پردیش
|
4,712.84
|
7,123.73
|
61.95
|
121.55
|
482.19
|
65.06
|
12,567.32
|
|
مہاراشٹر
|
7,659.71
|
7,725.20
|
259.41
|
3,001.04
|
855.48
|
90.35
|
19,591.19
|
|
دادر اور نگر حویلی اور دامن اور دیو
|
0.00
|
15.87
|
12.76
|
0.00
|
0.00
|
0.00
|
28.63
|
|
گوا
|
0.00
|
57.11
|
0.00
|
0.00
|
0.00
|
8.14
|
65.24
|
|
مغربی علاقہ
|
37,813.45
|
36,664.67
|
1,984.99
|
3,142.65
|
1,683.00
|
163.54
|
81,452.29
|
|
آندھرا پردیش
|
7,235.04
|
7,993.48
|
19.61
|
52.34
|
294.36
|
307.40
|
15,902.23
|
|
تلنگانہ
|
290.60
|
6,941.75
|
12.61
|
64.28
|
74.48
|
257.96
|
7,641.70
|
|
کرناٹک
|
13,620.33
|
15,699.63
|
32.15
|
2,474.25
|
2,259.49
|
0.00
|
34,085.85
|
|
کیرالہ
|
119.85
|
1,711.83
|
0.00
|
20.53
|
814.29
|
56.64
|
2,723.14
|
|
تمل ناڈو
|
17,326.66
|
15,739.30
|
106.90
|
377.99
|
256.60
|
0.00
|
33,807.45
|
|
لکشدیپ
|
0.00
|
0.09
|
0.00
|
0.00
|
0.00
|
0.00
|
0.09
|
|
پڈوچیری
|
0.00
|
12.24
|
0.00
|
0.00
|
0.00
|
0.00
|
12.24
|
|
جنوبی علاقہ
|
38,592.48
|
48,098.33
|
171.27
|
2,989.39
|
3,699.22
|
622.01
|
94,172.69
|
|
انڈمان اور نکوبار جزائر
|
0.00
|
24.59
|
0.00
|
0.00
|
14.40
|
0.00
|
39.00
|
|
بہار
|
0.00
|
325.86
|
0.00
|
104.70
|
14.54
|
0.00
|
445.10
|
|
جھارکھنڈ
|
0.00
|
17.64
|
0.00
|
0.00
|
6.25
|
0.00
|
23.89
|
|
اڈیشہ
|
0.00
|
786.75
|
53.80
|
0.00
|
457.20
|
0.00
|
1,297.75
|
|
سکم
|
0.00
|
0.00
|
0.00
|
0.00
|
12.35
|
0.00
|
12.35
|
|
مغربی بنگال
|
0.00
|
320.75
|
0.00
|
0.00
|
183.30
|
1,462.46
|
1,966.51
|
|
مشرقی علاقہ
|
0.00
|
1,475.60
|
53.80
|
104.70
|
688.04
|
1,462.46
|
3,784.60
|
|
اروناچل پردیش
|
0.00
|
1.30
|
0.00
|
0.00
|
0.58
|
0.00
|
1.88
|
|
آسام
|
0.00
|
305.52
|
0.00
|
0.00
|
208.55
|
0.30
|
514.36
|
|
منی پور
|
0.00
|
8.68
|
0.00
|
0.00
|
0.00
|
0.00
|
8.68
|
|
میگھالیہ
|
0.00
|
0.00
|
0.00
|
0.00
|
116.65
|
0.00
|
116.65
|
|
میزورم
|
0.00
|
25.38
|
0.00
|
0.00
|
52.11
|
0.00
|
77.49
|
|
ناگالینڈ
|
0.00
|
0.00
|
0.00
|
0.00
|
98.62
|
0.00
|
98.62
|
|
تریپورہ
|
0.00
|
5.97
|
0.00
|
0.00
|
0.00
|
0.00
|
5.97
|
|
شمال مشرقی علاقہ
|
0.00
|
346.85
|
0.00
|
0.00
|
476.51
|
0.30
|
823.66
|
|
کل ہند سطح پر مجموعی تعداد
|
83,347.19
|
1,44,150.23
|
3,738.67
|
9,335.32
|
11,568.04
|
2,869.73
|
2,55,009.19
|
موجودہ مالیاتی سال 26-2025 (فروری، 2026 تک:)
(تمام اعداد و شمار ملین یونٹس میں)
|
ریاست/ مرکز کے انتظام علاقے کا نام
|
ہوا
|
شمسی
|
بایوماس
|
بیگاس
|
|
چھوٹا ہائیڈرو
|
دیگر (توانائی کا ضیاع، وغیرہ)
|
کل
|
|
چنڈی گڑھ
|
0.00
|
7.27
|
0.00
|
0.00
|
|
0.00
|
0.00
|
7.27
|
|
دہلی
|
0.00
|
189.32
|
0.00
|
0.00
|
|
0.00
|
446.17
|
635.49
|
|
ہریانہ
|
0.00
|
1,448.01
|
368.30
|
62.80
|
|
213.15
|
49.52
|
2,141.78
|
|
ہماچل پردیش
|
0.00
|
179.19
|
0.00
|
0.00
|
|
2,605.70
|
0.00
|
2,784.89
|
|
جموں و کشمیر
|
0.00
|
0.00
|
0.00
|
0.00
|
|
388.32
|
0.00
|
388.32
|
|
لداخ
|
0.00
|
0.00
|
0.00
|
0.00
|
|
0.00
|
0.00
|
0.00
|
|
پنجاب
|
0.00
|
1,240.84
|
628.03
|
200.97
|
|
424.01
|
0.00
|
2,493.85
|
|
راجستھان
|
6,737.16
|
54,226.99
|
700.13
|
0.00
|
|
5.39
|
0.00
|
61,669.67
|
|
اتر پردیش
|
0.00
|
4,731.43
|
95.79
|
2,048.91
|
|
80.08
|
32.92
|
6,989.12
|
|
اتراکھنڈ
|
0.00
|
304.15
|
0.00
|
227.81
|
|
323.95
|
0.00
|
855.91
|
|
شمالی علاقہ
|
6,737.16
|
62,327.20
|
1,792.25
|
2,540.48
|
|
4,040.59
|
528.61
|
77,966.30
|
|
چھتیس گڑھ
|
0.00
|
1,671.91
|
1,327.09
|
7.58
|
|
240.35
|
0.00
|
3,246.93
|
|
گجرات
|
31,404.95
|
23,245.13
|
149.40
|
0.00
|
|
174.99
|
0.00
|
54,974.48
|
|
مدھیہ پردیش
|
4,398.77
|
7,274.96
|
64.55
|
62.43
|
|
477.06
|
50.34
|
12,328.10
|
|
مہاراشٹر
|
8,214.56
|
9,301.43
|
236.69
|
3,044.52
|
|
848.58
|
52.78
|
21,698.56
|
|
دادر اور نگر حویلی اور دامن اور دیو
|
0.00
|
18.49
|
11.59
|
0.00
|
|
0.00
|
0.00
|
30.08
|
|
گوا
|
0.00
|
52.35
|
0.00
|
0.00
|
|
0.00
|
7.46
|
59.81
|
|
مغربی علاقہ
|
44,018.28
|
41,564.27
|
1,789.33
|
3,114.53
|
|
1,740.97
|
110.58
|
92,337.95
|
|
آندھرا پردیش
|
8,579.21
|
7,643.91
|
13.38
|
41.62
|
|
389.12
|
347.75
|
17,014.98
|
|
تلنگانہ
|
275.91
|
6,205.39
|
19.32
|
66.59
|
|
83.25
|
286.61
|
6,937.08
|
|
کرناٹک
|
17,811.83
|
16,116.89
|
41.99
|
3,134.30
|
|
2,734.32
|
6.25
|
39,845.58
|
|
کیرالہ
|
126.24
|
2,127.50
|
0.00
|
0.00
|
|
909.29
|
88.89
|
3,251.91
|
|
تمل ناڈو
|
23,699.39
|
17,504.97
|
0.00
|
173.39
|
|
295.61
|
0.00
|
41,673.36
|
|
لکشدیپ
|
0.00
|
0.08
|
0.00
|
0.00
|
|
0.00
|
0.00
|
0.08
|
|
پڈوچیری
|
0.00
|
11.22
|
0.00
|
0.00
|
|
0.00
|
0.00
|
11.22
|
|
جنوبی علاقہ
|
50,492.57
|
49,609.96
|
74.69
|
3,415.90
|
|
4,411.59
|
729.50
|
1,08,734.22
|
|
انڈمان اور نکوبار جزائر
|
0.00
|
15.37
|
0.00
|
0.00
|
|
13.12
|
0.00
|
28.50
|
|
بہار
|
0.00
|
294.00
|
0.00
|
71.96
|
|
21.19
|
0.00
|
387.15
|
|
جھارکھنڈ
|
0.00
|
16.17
|
0.00
|
0.00
|
|
18.95
|
0.00
|
35.12
|
|
اڈیشہ
|
0.00
|
822.60
|
76.00
|
0.00
|
|
589.35
|
0.00
|
1,487.95
|
|
سکم
|
0.00
|
0.00
|
0.00
|
0.00
|
|
11.33
|
0.00
|
11.33
|
|
مغربی بنگال
|
0.00
|
377.12
|
0.00
|
0.00
|
|
175.65
|
1,334.66
|
1,887.43
|
|
مشرقی علاقہ
|
0.00
|
1,525.26
|
76.00
|
71.96
|
|
829.59
|
1,334.66
|
3,837.46
|
|
اروناچل پردیش
|
0.00
|
2.29
|
0.00
|
0.00
|
|
0.33
|
0.00
|
2.62
|
|
آسام
|
0.00
|
297.80
|
0.00
|
0.00
|
|
136.47
|
0.47
|
434.75
|
|
منی پور
|
0.00
|
7.88
|
0.00
|
0.00
|
|
0.00
|
0.00
|
7.88
|
|
میگھالیہ
|
0.00
|
0.00
|
0.00
|
0.00
|
|
146.58
|
0.00
|
146.58
|
|
میزورم
|
0.00
|
27.41
|
0.00
|
0.00
|
|
22.85
|
0.00
|
50.26
|
|
ناگالینڈ
|
0.00
|
0.00
|
0.00
|
0.00
|
|
94.80
|
0.00
|
94.80
|
|
تریپورہ
|
0.00
|
8.40
|
0.00
|
0.00
|
|
0.00
|
0.00
|
8.40
|
|
شمال مشرقی علاقہ
|
0.00
|
343.78
|
0.00
|
0.00
|
|
401.04
|
0.47
|
745.30
|
|
کل ہند سطح پر مجموعی تعداد
|
1,01,248.02
|
1,55,370.47
|
3,732.27
|
9,142.87
|
|
11,423.78
|
2,703.82
|
2,83,621.23
|
*****
ش ح۔ع ح۔ش ت
UN-NO-5483
(ریلیز آئی ڈی: 2249597)
|