بجلی کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

بجلی کے شعبے میں پڑوسی ممالک کے ساتھ تعاون

پوسٹ کرنے کی تاریخ: 02 APR 2026 3:54PM by PIB Delhi

حکومت ہند ، بجلی کی وزارت ، اور اس کے مرکزی پبلک سیکٹر انٹرپرائزز (سی پی ایس ای) بجلی کے شعبے میں تعاون کو مستحکم کرنے کے لیے بھوٹان ، نیپال ، بنگلہ دیش ، میانمار اور سری لنکا جیسے پڑوسی ممالک کے ساتھ سرگرم عمل ہے۔

بجلی کی وزارت  اور اس کے سی پی ایس ایز کے ذریعے پڑوسی ممالک اداروں کے ساتھ کئے گئے مفاہمت کی یادداشتوں اور معاہدوں کی فہرست ضمیمہ-1 میں پیش کی گئی ہے ۔

پڑوسی ممالک کے ساتھ بجلی کی پیداوار اور سرحد پار ٹرانسمیشن لنک کے منصوبوں کی تفصیلات ضمیمہ-2 میں پیش کی گئی ہیں۔

جدول-1

بجلی کی وزارت اور اس کے سی پی ایس ایز کے ذریعے پڑوسی ممالک کے ساتھ کئے گئے مفاہمت ناموں/معاہدوں کی فہرست

 

  1. بجلی کے شعبے میں باہمی رابطوں کے لیے حکومت ہند اور نیپال کی حکومت کے درمیان
  2. توانائی کی بچت میں تعاون کے لیے حکومت ہند اور بھوٹان کی شاہی حکومت کے درمیان
  3. حکومت ہند اور حکومت سری لنکا کے درمیان
  4. حکومت ہند اور حکومت بنگلہ دیش کے درمیان
  5. حکومت ہند اور میانمار کی حکومت کے درمیان
  6. این ایچ پی سی لمیٹڈ انویسٹمنٹ بورڈ ، حکومت نیپال (آئی بی این) کے ساتھ
  7. این ایچ پی سی لمیٹڈ اورودیوت اتپادن کمپنی لمیٹڈ (وی یو سی ایل) نیپال کے ساتھ
  8. این ایچ پی سی لمیٹڈ اور ایم آئی ایس راشٹریہ پرسرن گرڈ کمپنی لمیٹڈ (آر پی جی سی ایل) نیپال کے درمیان
  9. این ٹی پی سی لمیٹڈ اورنیپال الیکٹرسٹی اتھارٹی کے درمیان
  10. این وی وی این اور نیپال بجلی اتھارٹی کے درمیان
  11. این ای اے ، این وی وی این اور بنگلہ دیش پاور ڈیولپمنٹ بورڈ (بی پی ڈی بی) کے درمیان سہ فریقی معاہدہ
  12. نیپال الیکٹرسٹی اتھارٹی کے ساتھ پاور گرڈ کارپوریشن آف انڈیا کا معاہدہ
  13. پاور گرڈ کارپوریشن آف انڈیا  کاڈی ای پی پی ، بجلی کی وزارت ، میانمار کے ساتھ معاہدہ
  14. پاور گرڈ کارپوریشن آف انڈیا کا سری لنکا کی حکومت کے ساتھ معاہدہ
  15. ایس جے وی این لمیٹیڈ کا حکومت نیپال کے ساتھ معاہدہ جس کی نمائندگی آبی وسائل کی وزارت نے کی
  16. ایس جے وی این لمیٹیڈ کا انویسٹمنٹ بورڈ ، حکومت نیپال (آئی بی این) کے ساتھ معاہدہ
  17. نیپال الیکٹرسٹی اتھارٹی کے ساتھ ایس جے وی این لمیٹڈ کی مفاہمت کی یادداشت پر دستخط

جدول -2

بجلی کی پیداوار کے لیے پڑوسی ممالک کے ساتھ منصوبوں کی تفصیلات:

 

ملک

نمبرشمار

پروجیکٹ کا نام

آئی. سی.(میگاواٹ(

 

نیپال

1

پوکھرا

1

2

تریسولی

21

3

مغربی گنڈک

15

4

دیویگھاٹ

14.1

5

ارون -3

900

6

لوئر ارون

669

 

بھوٹان

7

چوکھا

336

8

کریچو

60

9

تالا

1020

10

مانگدیچھو

720

11

پونات سنگچو- II

1020

12

پونات سنگچو- II

1200

بنگلہ دیش

13

میتری ایس ٹی پی پی

1320

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

سرحد پار ٹرانسمیشن روابط کے لیے پڑوسی ممالک کے ساتھ منصوبوں کی تفصیلات:

ملک

نمبرشمار

ٹرانسمیشن لنک

نیپال

1

مظفر پور(بھارت)-ڈھالکیبار(نیپال)400کے وی ڈی/سی لائن

2

ٹنک پور (بھارت)-مہندرنگر (نیپال)132کے وی ایس/سی لائن

3

کٹئیا(بی ایس پی ٹی سی ایل)-کشاہا(نیپال)132کے وی لائن(3سرکٹ –ایک سرکٹ ایس ٹی ایل ایس اور دو سرکٹ اے سی آر پینتھر)

4

رکسول(بی ایس پی ٹی سی ایل)-پروانی پور (نیپال) لائن132 کے وی لائن(2سرکٹ)

5

رام نگر (ایس ایس پی ٹی سی ایل)-سورج پور(نیپال) 132 کے وی لائن(1 سرکٹ)

6

نیو نوتنوا(اتر پردیش)-مینہیا(نیپال)132 کے وی ڈی /سی لائن

7

سیتا مڑھی(بھارت)-دھل کیبر(نیپال)400 کے وی ڈی سی( کواڈ موس) لائن

8

نان پارا(بھارت)-کوہل پور(نیپال)132 کے وی ڈی / سی لائن

9

 گورکھپور- نیو بوٹول 400 کے وی ڈی/ سی لائن

10

ڈوڈو دھارا (نیپال)-بریلی(نئی)(بھارت) 400 کے وی (کواڈ) ڈی سی لائن

11

 اناروا(نیپال) –پورنیا(نیا) (بھارت)400 کے وی ڈی/سی (کواڈ) لائن

12

چمیلیا(نیپال)-جول جیوی(بھارت)220 کے وی ڈی سی(ٹون موس) لنک

14

موتیہاری(بھارت)-نجگڑھ/ہرنیا(نیپال)400 کے وی ڈی/سی (کواڈ موس) لائن

14

لکھنؤ (بھارت)-کوہل پور(نیپال)400 کے وی ڈی سی(کواڈ موس) لائن

15

مظفر پور(بھارت)-دھلکیبر(نیپال)400 کے وی ڈی سی لائن کا ایچ ٹی ایل ایس کنڈکٹر کے ساتھ کواڈ موس کے برابر دوبارہ آغاز

بھوٹان

16

تالا ایچ ای پی(بھوٹان)-سلی گڑی(آئی ایس ٹی ایس)400 کے وی(3 سرکٹ ٹون موس)

17

مال بیس(بھوٹان) –سلی گڑی(آئی ایس ٹی ایس)400 کے وی (1 سرکٹ ٹون موس)

18

چوکھا ایچ ای پی(بھوٹان)-بیرپارا( آئی ایس ٹی ایس)200 کے وی ڈی/سی لائن

19

مال بیس(بھوٹان)-بیر پارا(آئی ایس ٹی ایس)220 کے وی ایس/سی لائن

20

گیلیفو(بھوٹان)-سلاکاتی(آئی ایس ٹی ایس)132 کے وی ایس/سی لائن

21

موٹونگا(بھوٹان)-رنگیا(اے ای جی سی ایل،اسم)132 کے وی ایس/سی لائن

22

ایچ ای پی (بھوٹان) –علی پور دوار (آئی ایس ٹی ایس)400 کے وی لائن -I پوناتسانگچو-

23

ایچ ای پی (بھوٹان) –علی پور دوار (آئی ایس ٹی ایس)400 کے وی لائن - I I پوناتسانگچو-

24

جگمیلنگ (بھوٹان)-علی پور دوار (آئی ایس ٹی ایس)400کے وی ڈی؍سی (کواڈ) لائن

بنگلہ دیش

25

بہرام پور(بھارت)-بھیرمارا(بنگلہ دیش)400 کے وی 2ایکس ڈی سی  میگاواٹ ایچ وی ڈی سی بیک-ٹو-بیک ٹرمنل کے ساتھ)2x500لائن(بھیرامارا میں

26

سورج منی نگر(ٹی پی ایل،تریپورا)-کوملا(بنگلہ دیش)400 کے وی ڈی /سی ریڈیل انٹر کنیکشن (132 وکے وی پر آپریشن)

27

کٹیہار(بھارت)-پربوتی پور(بنگلہ دیش)-بورنگر(بھارت)765 کے وی ڈی/سی لائن

 

میانمار

28

تمو (میانمار) - موریہہ (منی پور، بھارت)

29

 امپھال(بھارت)-تامو( میانمار)400 کے وی ڈی سی لائن، جس میں تامو میں 500 میگاواٹ ایچ وی ڈی سی بیک-ٹو-بیک ٹرمنل (پہلے مرحلے میں) شامل ہے، ساتھ ہی تامو(میانمار)-کالے(میانمار) 230 کے وی ڈی سی لائن بھی شامل ہے۔

سری لنکا

30

نیو مدورے(بھارت) اور منار(سری لنکا) 1000 میگاواٹ وی ایس سی ایچ وی ڈی سی بائی پول لائن

 

یہ معلومات بجلی کی وزارت میں وزیر مملکت جناب شری پد نائک نے آج لوک سبھا میں ایک تحریری جواب میں فراہم کیں۔

 

***

 

 

ش ح۔ع و۔ ش ا

U NO: 5479


(ریلیز آئی ڈی: 2249571) وزیٹر کاؤنٹر : 17
یہ ریلیز پڑھیں: English , हिन्दी