عملے، عوامی شکایات اور پنشن کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

پارلیمانی سوال: آئی اے ایس/آئی پی ایس کے منظور شدہ عہدے

پوسٹ کرنے کی تاریخ: 25 MAR 2026 1:34PM by PIB Delhi

منظور شدہ عہدوں اور اس وقت تعینات افسران کی تعداد کے سلسلے میں متعلقہ معلومات کو ضمیمہ-اے میں رکھا گیا ہے۔

پچھلے پانچ سالوں (سی ایس ای2020 سے سی ایس ای2024) کے دوران آئی اے ایس اورآئی پی ایس میں براہ راست بھرتی کے طور پر مقرر کیے گئے ایس سی، ایس ٹی اوراو بی سی زمرے سے تعلق رکھنے والے افراد کی کل تعداد ضمیمہ-  بی میں ہے۔

آئی اے ایس کے سلسلے میں آسامیاں حکومت کی طرف سے جاری کردہ ریزرویشن رہنما خطوط کے مطابق پُر کی جاتی ہیں۔ 2012 سے سی ایس  ای سال میں کل 180 امیدواروں کو آئی اے ایس میں بھرتی کیا گیا ہے۔ ان 180 اسامیوں میں سے 4فیصد سیٹیں پی ڈبلیو بی ڈی امیدواروں کے لیے مختص ہیں۔

یہ مزید پیش کیا گیا ہے کہ یونین پبلک سروس کمیشن (یو پی ایس سی) کے ذریعہ منعقدہ سول سروسز امتحان (سی ایس ای) کے ذریعے امیدواروں کی الاٹمنٹ ایک جاری اور مسلسل عمل ہے۔ آسامیوں کا باقاعدگی سے جائزہ لیا جاتا ہے اورآئی اے ایس کی تمام مشتہرشدہ اسامیوں کو ریزرویشن کے اصولوں کو مدنظر رکھتے ہوئے پُر کیا جاتا ہے۔ موجودہ تاریخ تک، انڈین ایڈمنسٹریٹو سروس (آئی اے ایس) میں کوئی بیک لاگ اسامیاں نہیں ہیں۔

انڈین پولیس سروس (آئی پی ایس) میں 01جنوری2025 تک کوئی بیک لاگ محفوظ پوسٹ نہیں ہے۔

ضمیمہ- اے

01جنوری2025 تک آئی اے ایس اور آئی پی ایس افسران کی کل منظور شدہ تعداد، ان کے عہدے اور خالی آسامیوں کی تفصیلات

 

نمبر شمار

کیڈر

مجاز تعداد

عہدے پر افسران کی تعداد

آئی اے ایس

آئی پی ایس

آئی اے ایس

آئی پی ایس

1

اے جی ایم یو ٹی

542

457

406

427

2

آندھرا پردیش

239

174

195

140

3

آسام-میگھالیہ

263

195

214

157

4

بہار

359

242

303

241

5

چھتیس گڑھ

202

142

164

135

6

گجرات

313

208

255

203

 

ہریانہ

215

144

172

127

8

ہماچل پردیش

153

96

117

84

9

جھارکھنڈ

224

158

177

143

10

کرناٹک

314

224

273

203

11

کیرالہ

231

172

157

150

12

مدھیہ پردیش

459

319

391

271

13

مہاراشٹر

435

329

359

306

14

منی پور

115

91

80

85

15

ناگالینڈ

94

80

53

65

16

اڈیشہ

248

195

185

132

17

پنجاب

231

172

198

138

18

راجستھان

332

222

268

216

19

سکم

48

32

36

30

20

تمل ناڈو

394

276

343

242

21

تلنگانہ

208

139

174

134

22

تریپورہ

102

69

74

63

23

اتر پردیش

652

541

571

510

24

اتراکھنڈ

126

75

109

73

25

مغربی بنگال

378

347

303

319

 

کل

6877

5099

5577

4594

 

ضمیمہ- بی

پچھلے پانچ سالوں(سی ایس ای2020  سے سی ایس ای2024) کے دوران ایس سی، ایس ٹی اور او بی سی زمرہ سے تعلق رکھنے والےآئی اے ایس اورآئی پی ایس  کے طور پر براہ راست بھرتی  کے طور پر تعینات افراد کی کل تعداد

 

آئی اے ایس

آئی پی ایس

او بی سی

ایس سی

ایس ٹی

او بی سی

ایس سی

ایس ٹی

245

135

67

255

141

71

 

یہ معلومات سائنس اور ٹیکنالوجی اور ارضیاتی سائنسز کے مرکزی وزیر مملکت (آزادانہ چارج) اور وزیر اعظم کے دفتر، عملہ، عوامی شکایات اور پنشن، ایٹمی توانائی اور خلاء کے وزیر مملکت ڈاکٹر جتیندر سنگھ نے بدھ کو لوک سبھا میں ایک تحریری  جواب میں دیں۔

*****

ش ح-ا ک- اش ق

U.No. 4862 


(ریلیز آئی ڈی: 2245030) وزیٹر کاؤنٹر : 4
یہ ریلیز پڑھیں: English , हिन्दी