بھاری صنعتوں کی وزارت
نئے صنعتی منصوبے
پوسٹ کرنے کی تاریخ:
24 MAR 2026 5:12PM by PIB Delhi
بھاری صنعتوں کی وزارت (ایم ایچ آئی) کے انتظامی کنٹرول کے تحت کام کرنے والے مرکزی سرکاری شعبہ کی کمپنیاں(سی پی ایس ای) نئی مصنوعات کی توسیع اور تیاری کے لیے نئے پلانٹس اور مشینری کے قیام کے مقصد سے سرمایہ جاتی اخراجات (کیپ ایکس) کرتے ہیں ۔ گزشتہ 3 مالی سالوں کے دوران کی گئی سی پی ایس ای کے لحاظ سے سرمایہ کاری/کیپ ایکس مندرجہ ذیل ہے: -
(کروڑ روپے میں)
|
نمبرشمار
|
سی پی ایس ای کا نام
|
2022-23
|
2023-24
|
2024-25
|
| |
اینڈریو یول اینڈ کمپنی لمیٹڈ
|
42.6900
|
20.2700
|
8.2400
|
| |
بھارت ہیوی الیکٹریکل لمیٹڈ
|
262.00
|
287.00
|
536.00
|
| |
بریتھویٹ، برن اینڈ جیسپ کنسٹرکشن لمیٹڈ
|
3.5226
|
0.4764
|
0.3476
|
| |
برج اینڈ روف کمپنی (انڈیا) لمیٹڈ
|
5.7264
|
4.1678
|
2.4204
|
| |
سیمنٹ کارپوریشن آف انڈیا لمیٹڈ
|
4.7190
|
55.9367
|
21.0924
|
| |
انجینئرنگ پروجیکٹس (انڈیا) لمیٹڈ
|
0.8871
|
0.4402
|
0.3154
|
| |
ہیوی انجینئرنگ کارپوریشن لمیٹڈ
|
5.1652
|
0.0262
|
0.00
|
| |
ایچ ایم ٹی لمیٹڈ
|
1.5100
|
0.6400
|
0.0100
|
| |
ایچ ایم ٹی مشین ٹولز لمیٹڈ
|
6.9100
|
3.9800
|
2.2000
|
| |
ایچ ایم ٹی(انٹرنیشنل) لمیٹڈ
|
0.0443
|
0.0223
|
0.0022
|
| |
ہندوستان سالٹس لمیٹڈ
|
0.4149
|
1.6546
|
0.0199
|
| |
سمبھر سالٹس لمیٹڈ
|
4.7085
|
9.2352
|
5.1193
|
| |
انسٹرومنٹیشن لمیٹڈ
|
1.3668
|
0.5854
|
0.6201
|
| |
نیپا لمیٹڈ
|
0.7700
|
4.3349
|
0.8524
|
| |
راجستھان الیکٹرانکس اینڈ انسٹرومینٹس لمیٹڈ
|
0.0890
|
0.1672
|
0.0743
|
| |
رچرڈسن اینڈ کرڈاس (1972) لمیٹڈ
|
0.0571
|
0.0033
|
0.0949
|
| |
کل
|
340.5809
|
388.9402
|
577.4089
|
یہ اطلاع بھاری صنعتوں کے وزیر مملکت جناب بھوپتی راجوسری نواسا ورما نے لوک سبھا میں ایک تحریری جواب میں دی۔
*****
ش ح-ش ب- اش ق
U.No. 4799
(ریلیز آئی ڈی: 2244614)
وزیٹر کاؤنٹر : 7