نائب صدر جمہوریہ ہند کا سکریٹریٹ
azadi ka amrit mahotsav

نائب صدر نے نوروز کے موقع پر مبارکباد پیش کی

پوسٹ کرنے کی تاریخ: 21 MAR 2026 9:06AM by PIB Delhi

بھارت کے نائب صدر جناب سی۔ پی۔ رادھاکرشنن نے نوروز کے مبارک موقع پر عوام کو پُرخلوص مبارکباد پیش کی۔

اپنے پیغام میں نائب صدر نے کہا:

’’نوروز کے اس بابرکت موقع پر دل کی گہرائیوں سے مبارکباد۔ یہ نیا سال سب کے لیے بے شمار خوشیاں، خوشحالی اور اچھی صحت لے کر آئے۔‘‘

******

ش ح۔ ش ا ر۔ ول

Uno-4591


(ریلیز آئی ڈی: 2243266) وزیٹر کاؤنٹر : 15