لوک سبھا سکریٹریٹ
لوک سبھا اسپیکر نے عید الفطر کے موقع پر لوگوں کو مبارکباد دی
پوسٹ کرنے کی تاریخ:
20 MAR 2026 5:50PM by PIB Delhi
لوک سبھا کے اسپیکر جناب اوم برلا نے عید الفطر کے موقع پر عوام کو مبارکباد دی ہے۔
جناب برلا نے اپنے پیغام میں کہا ہے کہ
سب کو عید الفطر کی مبارکباد۔ دعا ہے کہ یہ تہوار سب کے لیے خوشی، امن اور خوشحالی لائے۔
عید مبارک۔
****
(ش ح۔اص)
UR No 4584
(ریلیز آئی ڈی: 2243166)
وزیٹر کاؤنٹر : 8