ادویات سازی کا محکمہ
بایوفارما شکتی کا نفاذ
پوسٹ کرنے کی تاریخ:
20 MAR 2026 2:52PM by PIB Delhi
کیمیکلز اور کھادوں کی وزیر مملکت محترمہ انوپریہ پٹیل نے آج لوک سبھا میں ایک تحریری جواب میں بتایا کہ گھریلو بایوفارماسیوٹیکل شعبے کو مضبوط بنانے اور بایولاجکس اور بایوسیملرز میں عالمی مسابقت کو بڑھانے کے لیے ، حکومت نے پانچ برسوں میں 10,000 کروڑ روپے کی لاگت سےبایوفارما شکتی اسکیم کا اعلان کیا ہے ،جس کا مقصد بایولاجکس اور بایوسیملرز کے لیے عالمی سطح پر مسابقتی گھریلو ماحولیاتی نظام کی تعمیر کرنا ہے تاکہ آندھرا پردیش سمیت پورے ملک میں صحت کی کفایتی دیکھ بھال کی حمایت کی جا سکے اور ہندوستان کو بایوفارما مینوفیکچرنگ اور اختراعی مرکز کے طور پر ابھرنے کے قابل بنایا جا سکے ۔
*********
ش ح۔م ش ۔م الف
U. No-4534
(ریلیز آئی ڈی: 2242947)
وزیٹر کاؤنٹر : 10