صدر جمہوریہ کا سکریٹریٹ
صدر جمہوریہ ہند محترمہ دروپدی مرمو 19 سے 21 مارچ تک اتر پردیش کا دورہ کریں گی
پوسٹ کرنے کی تاریخ:
18 MAR 2026 5:50PM by PIB Delhi
صدر جمہوریہ ہند محترمہ دروپدی مرمو 19 سے 21 مارچ 2026 تک اتر پردیش کا دورہ کریں گی۔
صدر جمہوریہ ہند محترمہ دروپدی مرمو 19 مارچ کو اجودھیا میں رام جنم بھومی مندر کا درشن کریں گی۔ وہ رام جنم بھومی مندر کے اندر مختلف مقامات پر درشن اور آرتی کریں گی اور شری رام ینتر استھاپنا تقریب میں شرکت کریں گی۔
صدر جمہوریہ ہند محترمہ دروپدی مرمو 20 مارچ کو ورنداون میں رام کرشن مشن سیوآشرم کے نند کشور سومانی آنکولوجی بلاک کا افتتاح کریں گی۔
صدر جمہوریہ ہند محترمہ دروپدی مرمو 21 مارچ کو دہلی واپس لوٹنے سے پہلے گووردھن پریکرما کریں گی۔
******
(ش ح۔ م ش ع۔ م ا)
Urdu No-4406
(ریلیز آئی ڈی: 2242148)
وزیٹر کاؤنٹر : 14