وزارت سیاحت
سیاحتی مقامات کے لیے رابطے میں بہتری
پوسٹ کرنے کی تاریخ:
16 MAR 2026 3:40PM by PIB Delhi
ملک میں سیاحت کے فروغ کے لیے رابطہ ایک اہم عنصر ہے۔ وزارت سیاحت سیاحتی مقامات کو اہم مارکیٹوں سے جوڑنے اور ملک بھر میں آخری مرحلے تک رابطہ (لاسٹ مائل کنیکٹیویٹی) کو یقینی بنانے کے لیے وزارت شہری ہوا بازی، وزارت ریلوے، سڑک ٹرانسپورٹ اور شاہراہوں کی وزارت اور بندرگاہوں، جہاز رانی و آبی گزرگاہوں کی وزارت کے ساتھ قریبی رابطے اور ہم آہنگی رکھتی ہے، جس میں آسام کے سیاحتی مقامات بھی شامل ہیں۔
سڑک ٹرانسپورٹ اور شاہراہوں کی وزارت ملک میں قومی شاہراہوں (این ایچ) کی ترقی اور دیکھ بھال کی بنیادی ذمہ دار ہے اور یہ کام ٹریفک کی کثافت، رابطہ و لاجسٹک ضروریات اور پی ایم گتی شکتی نیشنل ماسٹر پلان کے ساتھ ہم آہنگی کی بنیاد پر انجام دیا جاتا ہے۔ اسی طرح خطے میں ریاستی شاہراہوں (ایس ایچ) کی منصوبہ بندی اور ترقی کا کام متعلقہ ریاستی حکومتوں یا مرکز زیر انتظام علاقوں کی انتظامیہ کے ذریعے کیا جاتا ہے۔
وزارت شہری ہوا بازی، حکومت ہند نے 2016 میں علاقائی رابطہ اسکیم – اُڑان (اُڑے دیش کا عام ناگرک) شروع کی، جس کا بنیادی مقصد علاقائی فضائی رابطے کو فروغ دینا اور اسے کفایتی بنانا ہے۔ وزارت سیاحت نے وزارت شہری ہوا بازی کے ساتھ مل کر چیمپیئن سروسز سیکٹر اسکیم (سی ایس ایس ایس) کے تحت وایبلیٹی گیپ فنڈنگ (وی جی ایف) کی صورت میں مالی تعاون فراہم کیا ہے، تاکہ اہم سیاحتی مقامات، بشمول کم معروف مقامات تک بہتر فضائی رابطہ قائم کیا جا سکے۔ اس مقصد کے لیے شناخت کیے گئے 53 سیاحتی روٹس کے لیے وزارت سیاحت وایبلیٹی گیپ فنڈنگ (وی جی ایف) کی رقم میں شراکت کر رہی ہے، جن کی فہرست ضمیمہ میں دی گئی ہے۔
وزارت سیاحت رابطے میں موجود خلا کو دور کرنے کے لیے تمام متعلقہ وزارتوں کے ساتھ قریبی تعاون سے کام کر رہی ہے، اور یہ ایک مسلسل اور جاری عمل ہے۔ اس نوعیت کے منصوبوں کی تکمیل کے لیے کوئی مخصوص وقت مقرر نہیں کیا گیا ہے۔
ضمیمہ
آر سی ایس-اُڑان کے تحت شروع کیے گئے 53 سیاحتی راستوں کی فہرست
|
نمبر شمار
|
روانگی ہوائی اڈے
|
آمد ہوائی اڈے
|
|
1.
|
احمدآباد (گجرات)
|
ادے پور (راجستھان)
|
|
2.
|
ادے پور (راجستھان)
|
احمدآباد (گجرات)
|
|
3.
|
امرتسر (پنجاب)
|
جے پور (راجستھان)
|
|
4.
|
جے پور (راجستھان)
|
امرتسر
|
|
5.
|
بھوپال (مدھیہ پردیش)
|
ادے پور (راجستھان)
|
|
6.
|
ادے پور (راجستھان)
|
بھوپال (مدھیہ پردیش)
|
|
7.
|
بنگلور (کرناٹک)
|
میسور (کرناٹک)
|
|
8.
|
میسور (کرناٹک)
|
بنگلور (کرناٹک)
|
|
9.
|
راج مندری (آندھرا پردیش)
|
وشاکھاپٹنم (آندھرا پردیش)
|
|
10.
|
وشاکھاپٹنم (آندھرا پردیش)
|
راج مندری (آندھرا پردیش)
|
|
11.
|
کلکتہ (مغربی بنگال)
|
احمدآباد (گجرات)
|
|
12.
|
احمدآباد (گجرات)
|
کلکتہ (مغربی بنگال)
|
|
13.
|
دیماپور (ناگالینڈ)
|
امفال (منی پور)
|
|
14.
|
امفال (منی پور)
|
دیماپور (ناگالینڈ)
|
|
15.
|
وارانسی (اتر پردیش)
|
بھوبنیشور (اوڈیشہ)
|
|
16.
|
بھوبنیشور (اوڈیشہ)
|
وارانسی (اتر پردیش)
|
|
17.
|
ایزوال (میزورم)
|
اگرتلہ (تریپورہ)
|
|
18.
|
اگرتلہ (تریپورہ)
|
ایزوال (میزورم)
|
|
19.
|
وارانسی (اتر پردیش)
|
بھوبنیشور (اوڈیشہ)
|
|
20.
|
بھوبنیشور (اوڈیشہ)
|
وارانسی (اتر پردیش)
|
|
21.
|
وارانسی (اتر پردیش)
|
پٹنہ (بہار)
|
|
22.
|
احمدآباد (گجرات)
|
پٹنہ (بہار)
|
|
23.
|
پٹنہ (بہار)
|
احمدآباد (گجرات)
|
|
24.
|
کالی کٹ (کیرالہ)
|
دہلی
|
|
25.
|
دہلی
|
کالی کٹ (کیرالہ)
|
|
26.
|
آگرہ (اتر پردیش)
|
بھوپال (مدھیہ پردیش)
|
|
27.
|
بھوپال (مدھیہ پردیش)
|
آگرہ (اتر پردیش)
|
|
28.
|
ڈبرو گڑھ (آسام)
|
دیماپور (ناگالینڈ)
|
|
29.
|
دیماپور (ناگالینڈ)
|
ڈبرو گڑھ (آسام)
|
|
30.
|
ڈبرو گڑھ (آسام)
|
امفال (منی پور)
|
|
31.
|
امفال (منی پور)
|
ڈبرو گڑھ (آسام)
|
|
32.
|
دہلی
|
کھجوراہو (مدھیہ پردیش)
|
|
33.
|
کھجوراہو (مدھیہ پردیش)
|
دہلی
|
|
34.
|
گورکھپور (اتر پردیش)
|
وارانسی (اتر پردیش)
|
|
35.
|
وارانسی (اتر پردیش)
|
گورکھپور (اتر پردیش)
|
|
36.
|
پریاگ راج (اتر پردیش)
|
لکھنؤ (اتر پردیش)
|
|
37.
|
لکھنؤ (اتر پردیش)
|
پریاگ راج (اتر پردیش)
|
|
38.
|
دیوگھر (جھارکھنڈ)
|
کلکتہ (مغربی بنگال)
|
|
39.
|
کلکتہ (مغربی بنگال)
|
دیوگھر (جھارکھنڈ)
|
|
40.
|
دیوگھر (جھارکھنڈ)
|
پٹنہ (بہار)
|
|
41.
|
پٹنہ (بہار)
|
دیوگھر (جھارکھنڈ)
|
|
42.
|
دیوگھر (جھارکھنڈ)
|
رانچی (جھارکھنڈ)
|
|
43.
|
رانچی (جھارکھنڈ)
|
دیوگھر (جھارکھنڈ)
|
|
44.
|
بنگلور (کرناٹک)
|
ودیا نگر (کرناٹک)
|
|
45.
|
ودیا نگر (کرناٹک)
|
بنگلور (کرناٹک)
|
|
46.
|
حیدرآباد (تلنگانہ)
|
ودیا نگر (کرناٹک)
|
|
47.
|
ودیا نگر (کرناٹک)
|
حیدرآباد (تلنگانہ)
|
|
48.
|
بھوپال (مدھیہ پردیش)
|
ادے پور (راجستھان)
|
|
49
|
ادے پور (راجستھان)
|
بھوپال (مدھیہ پردیش)
|
|
50.
|
احمدآباد (گجرات)
|
ادے پور (راجستھان)
|
|
51.
|
ادے پور (راجستھان)
|
احمدآباد (گجرات)
|
|
52.
|
ہولونگی (اروناچل پردیش)
|
گواہاٹی (آسام)
|
|
53.
|
گواہاٹی (آسام)
|
ہولونگی (اروناچل پردیش)
|
ثقافت اور سیاحت کے مرکزی وزیر جناب گجیندر سنگھ شیخاوت نے آج لوک سبھا میں ایک تحریری جواب میں یہ معلومات فراہم کی۔
**********
ش ح۔ ف ش ع
U: 4169
(ریلیز آئی ڈی: 2240938)
وزیٹر کاؤنٹر : 9