خوراک کی ڈبہ بندی کی صنعتوں کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

فوڈ پروسیسنگ کی صنعتوں کی پی ایل آئی اسکیم کی کارکردگی اور اثرات


پی ایل آئی ایس ایف پی آئی اسکیم کی پیش رفت: سرمایہ کاری، استفادہ کنندگان اور روزگار کی تخلیق

پوسٹ کرنے کی تاریخ: 13 MAR 2026 5:08PM by PIB Delhi

وزارتِ فوڈ پروسیسنگ انڈسٹریز(ایم او ایف پی آئی) مالی سال 2021-22 سے 2026-27 تک فوڈ پروسیسنگ کی صنعت کے لیے پروڈکشن لنکڈ انسینٹو اسکیم (پی ایل آئی ایس ایف پی آئی) نافذ کر رہی ہے، جس کے لیے 10,900 کروڑ روپے کی منظوری دی گئی ہے۔ اس اسکیم کے تحت اب تک سال بہ سال بجٹ مختص کرنے، جاری کی گئی رقوم اور فراہم کردہ مراعاتی فوائد کی تفصیلات درج ذیل ہیں۔

(روپےکروڑ میں)

مالی سال

بجٹ تخمینہ (بی ای)

نظر ثانی شدہ تخمینہ (بی ای)

جاری کردہ فنڈ بشمول تقسیم شدہ ترغیبات

2021-22

10.00

10.00

9.27

2022-23

1022.00

801.00

489.83

2023-24

1530.00

1150.00

590.50

2024-25

1444.02

700.00

448.36

2025-26

1200.00

1200.00

 

1109.69

 

بہار سمیت ملک بھر میں پی ایل آئی ایس ایف پی آئی اسکیم کے تحت منظور شدہ مستفیدین/درخواستوں کی شعبہ کے لحاظ سے اور زمرہ کے لحاظ تعداد درج ذیل ہے:

 

نمبر شمار

زمرہ

سیکشن

منظوریوں کی تعداد

کل

1

زمرہ-1

آر ٹی ای/آر ٹی سی

12

51

ایف اینڈ وی

26

میرین

09

موزاریلا پنیر

04

2

زمرہ-2

اختراعی

2

15

نامیاتی

13

3

زمرہ-3

بی اینڈ ایم

73

73

4

باجرے پر مبنی مصنوعات کے لیے پی ایل آئی اسکیم (پی ایل آئی ایس ایم بی پی)

بڑے ادارے

8

29

ایم ایس ایم ای

21

کل

168

168

 

  1. ریاست بہار میں پی ایل آئی ایس ایف پی آئی اسکیم کے زمرہ اوّل کے تحت 7  مقامات پر فوڈ پروسیسنگ یونٹس کو منظوری دی گئی ہے، جن میں مجموعی طور پر 660.37  کروڑ روپے کی سرمایہ کاری ہوئی ہے اور یہ یونٹس اب کام کر رہی ہیں۔

مؤرخہ31  دسمبر 2025 تک منظور شدہ درخواست دہندگان کی جانب سے مجموعی طور پر تقریباً 9,207  کروڑ روپے کی سرمایہ کاری کی جا چکی ہے۔ اس اسکیم کے تحت سالانہ تقریباً 35 لاکھ میٹرک ٹن فوڈ پروسیسنگ اور تحفظ کی صلاحیت پیدا کی گئی ہے۔ ملک بھر میں اس کے ذریعے تقریباً 3.29 لاکھ براہِ راست اور بالواسطہ روزگار کے مواقع پیدا ہوئے ہیں۔ زمرہ اوّل کے تحت ریاست کے لحاظ سے سرمایہ کاری کی تفصیلات ضمیمہ میں درج کی گئی ہیں۔

پی ایل آئی ایس ایف پی آئی اسکیم کے تحت منظور شدہ 168 درخواست دہندگان میں سے 69  درخواست دہندگان مائیکرو، اسمال اور میڈیم انٹرپرائزز(ایم ایس ایم ای) کے زمرے سے تعلق رکھتے ہیں۔ اس کے علاوہ منظور شدہ مرکزی درخواست دہندگان کے 40  کنٹریکٹ مینوفیکچرنگ یونٹس بھی ایم ایس ایم ای کے دائرے میں آتے ہیں۔ ان 168 درخواست دہندگان میں سے 2  کوآپریٹو ادارے، 13  نامیاتی (آرگینک) شعبے سے اور 2  جدید غذائی مصنوعات کے شعبے سے تعلق رکھتے ہیں۔

اس اسکیم کے مقاصد میں عالمی معیار کے فوڈ مینوفیکچرنگ اداروں کی تشکیل میں مدد دینا، ہندوستانی غذائی مصنوعات کے برانڈز کو فروغ دینا، غیر زرعی شعبوں میں روزگار کے مواقع بڑھانا، زراعتی پیداوار کی بہتر قیمت یقینی بنانا اور کسانوں کی آمدنی میں اضافہ کرنا شامل ہے۔ اس اسکیم کے تحت مراعات اسی صورت میں دی جاتی ہیں جب متعلقہ غذائی مصنوعات کی تیاری کا پورا سلسلہ، بشمول ابتدائی پروسیسنگ، ہندوستان میں انجام پائے۔ اس کے علاوہ منظور شدہ مستفیدین کو بیرونِ ملک برانڈنگ اور مارکیٹنگ کو فروغ دینے کے لیے بھی مراعات فراہم کی جاتی ہیں۔

ضمیمہ

پی ایل آئی ایس ایف پی آئی اسکیم کے زمرہ-1 کے تحت کی گئی سرمایہ کاری کی ریاست کے لحاظ سے تفصیلات

 

نمبر شمار

ریاست

مقامات/اکائیوں کی تعداد

حاصل کی گئی سرمایہ کاری (کروڑ روپے میں)

1

آندھرا پردیش

34

1313.33

2

آسام

3

46.54

3

بہار

7

660.37

4

چھتیس گڑھ

1

45.14

5

گوا

1

20.21

6

گجرات

27

1599.88

7

ہریانہ

6

80.62

8

ہماچل پردیش

1

10.93

9

جموں و کشمیر

2

78.6

10

جھارکھنڈ

2

11.76

11

کرناٹک

13

312.87

12

کیرالہ

7

193.34

13

مدھیہ پردیش

8

657.69

14

مہاراشٹر

31

1368.71

15

اڈیشہ

6

196.56

16

پنجاب

6

136.02

17

راجستھان

6

279.94

18

تمل ناڈو

11

390.91

19

تلنگانہ

8

245.5

20

اتر پردیش

23

1242.83

21

اتراکھنڈ

2

132.72

22

مغربی بنگال

8

182.53

 

کل

213

9207.00

******

(ش ح۔ م ش ع۔ م ا)

Urdu No-4030


(ریلیز آئی ڈی: 2240030) وزیٹر کاؤنٹر : 8
یہ ریلیز پڑھیں: English , हिन्दी