خوراک کی ڈبہ بندی کی صنعتوں کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

 بھارت کے فوڈ پروسیسنگ شعبے کو مضبوط بناتی براہِ راست غیر ملکی سرمایہ کاری


بڑھتی ہوئی سرمایہ کاری سے بھارت کی فوڈ پروسیسنگ صنعت کو فروغ

فوڈ پروسیسنگ شعبے میں ایف ڈی آئی کی آمد

پوسٹ کرنے کی تاریخ: 13 MAR 2026 5:09PM by PIB Delhi

 

فوڈ پروسیسنگ کے شعبے میں گزشتہ پانچ برسوں کے دوران ہونے والی براہِ راست غیر ملکی سرمایہ کاری(ایف ڈی آئی) کی تفصیلات درج ذیل ہیں:

 

سال

(اپریل تا مارچ)

ایف پی آئی سیکٹر میں ایف ڈی آئی

ملین امریکی ڈالر میں

روپے میں کروڑ

2020-21

393.41

2934.12

2021-22

709.72

5290.27

2022-23

895.34

7194.13

2023-24

608.31

5037.07

2024-25

540.76

4557.27

فوڈ پروسیسنگ کے شعبے میں گزشتہ پانچ برسوں کے دوران بنیادی ڈھانچے کی ترقی کے لیے فراہم کیے گئے فنڈز کی تفصیلات وزارتِ خوراک کی عمل آوری صنعت کی مختلف اسکیموں کے تحت منسلک ضمیمہ میں دی گئی ہیں۔ ان اسکیموں میں پردھان منتری کسان سمپدا یوجنا(پی ایم کےایس وائی) ، پروڈکشن لنکڈ انسینٹو اسکیم برائے فوڈ پروسیسنگ انڈسٹریز(پی ایل آئی ایس ایف پی آئی) اور پی ایم فارملائزیشن آف مائیکرو فوڈ پروسیسنگ انٹرپرائزز(پی ایم ایف ایم ای) شامل ہیں۔

یہ معلومات آج راجیہ سبھا میں فوڈ پروسیسنگ انڈسٹریز کے وزیرِ مملکت جناب رونیت سنگھ نے ایک تحریری جواب میں فراہم کیں۔.

**************

ش ح۔ ش ت۔ ج

Uno-4032


(ریلیز آئی ڈی: 2239932) وزیٹر کاؤنٹر : 10
یہ ریلیز پڑھیں: English , हिन्दी