بھاری صنعتوں کی وزارت
ہندوستانی کیپٹل گڈس سیکٹر میں مسابقت کو بڑھانے کے لیے اسکیم کی پیش رفت
پوسٹ کرنے کی تاریخ:
13 MAR 2026 4:08PM by PIB Delhi
ہندوستانی کیپٹل گڈز سیکٹر–فیز II میں مسابقت بڑھانے کی اسکیم کے لیے کل مالی اخراجات 1,207 کروڑ روپے ہیں، جن میں 975 کروڑ روپے کی بجٹ امداد شامل ہے۔
اس اسکیم کے تحت 29 کروڑ روپے کی لاگت کے کل 29 پروجیکٹ منظور کیے گئے ہیں، جن کے لیے 891.37 کروڑ روپے کی بجٹ امداد مختص کی گئی ہے۔ اب تک 714.64 کروڑ روپے کی منظوری دی جا چکی ہے۔ منظور شدہ پروجیکٹوں کی ریاست کے لحاظ سے تقسیم درج ذیل ہے:
سینٹرز آف ایکسی لینس:
|
شمار نمبر
|
پروجیکٹ کا نام
|
ریاست
|
-
|
آئی آئی ٹی روڑکی کے ذریعہ سی او ای کا قیام
|
اتراکھنڈ
|
-
|
آئی آئی ٹی دہلی میں سی او ای کا اضافہ
|
دہلی
|
-
|
آئی آئی ایس سی، بنگلور کے ذریعہ سنٹر آف ایکسی لینس کا اضافہ
|
کرناٹک
|
-
|
اے آر اے آئی، پونے میں سی او ای کا قیام
|
مہاراشٹر
|
-
|
آئی آئی ٹی بی ایچ یو، وارانسی کے ذریعہ سینٹر آف ایکسیلنس (سی او ای) کا قیام
|
اتر پردیش
|
-
|
سی ٹارک کوئمبٹور میں سی او ای کا اضافہ
|
تمل ناڈو
|
-
|
اے ایم ٹی ڈی سی، آئی آئی ٹی مدراس کے ذریعہ موجودہ سنٹر آف ایکسی لینس کا اضافہ
|
تمل ناڈو
|
مشترکہ انجینئرنگ سہولت مراکز:
|
شمار نمبر
|
پروجیکٹ کا نام
|
ریاست
|
-
|
سمارٹ فیکٹری، انڈین انسٹی ٹیوٹ آف سائنس (آئی آئی ایس سی)، بنگلور میں سی ای ایف سی کا اضافہ
|
کرناٹک
|
-
|
سی 4 آئی 4 کے ذریعے کامن انجینئرنگ فیسیلٹی سینٹر کا اضافہ
|
مہاراشٹر
|
-
|
اے آر اے آئی ، پونے میں سی ای ایف سی کا قیام
|
مہاراشٹر
|
-
|
بی ایچ ای ایل ترچی میں سی ای ایف سی کا قیام
|
تمل ناڈو
|
جانچ اور تصدیق کے مراکز:
|
شمار نمبر
|
پروجیکٹ کا نام
|
ریاست
|
-
|
اے آر اے آئی میں موجودہ ٹیسٹنگ اور سرٹیفیکیشن کی سہولیات میں اضافہ
|
مہاراشٹر
|
-
|
سی ایم ٹی آئی، بنگلور میں موجودہ ٹیسٹنگ اور سرٹیفیکیشن سینٹر کا اضافہ
|
کرناٹک
|
-
|
بی ایچ ای ایل میں موجودہ ٹیسٹنگ اور سرٹیفیکیشن کی سہولیات میں اضافہ
|
مدھیہ پردیش/تلنگانہ
|
-
|
(آئی اے ایچ ٹی)، لدھیانہ میں موجودہ ٹیسٹنگ اور سرٹیفیکیشن کی سہولت کا اضافہ
|
پنجاب
|
-
|
انسٹی ٹیوٹ آف مشین ٹولز ٹیکنالوجی(آئی آئی ایم ٹمی )،بٹالہ میں ٹیسٹنگ اور سرٹیفیکیشن کی سہولت میں اضافہ
|
-
|
فلوڈ کنٹرول ریسرچ انسٹی ٹیوٹ، پالکڈ میں جانچ اور سرٹیفیکیشن کی سہولت میں اضافہ
|
کیرالہ
|
انڈسٹری ایکسلریٹرز:
|
شمار نمبر
|
پروجیکٹ کا نام
|
ریاست
|
-
|
آرٹ پارک (آئی آئی ایس سی)، بنگلور کے ذریعہ انڈسٹری ایکسلریٹر (سی اے ایم آر اے ایس) کا قیام
|
کرناٹک
|
-
|
(آئی آئی ایس سی، ایف ایس آئی ڈی) بنگلورو کے ذریعہ انڈسٹری ایکسلریٹر (سمردھی) کا قیام
|
-
|
سی ایم ٹی آئی کے ذریعہ انڈسٹری ایکسلریٹر کا قیام
|
-
|
اے آر اے آئی، پونے میں انڈسٹری ایکسلریٹر کا قیام
|
مہاراشٹر
|
-
|
آئی آئ ٹی مدراس کے ذریعہ انڈسٹری ایکسلریٹر کا قیام
|
تمل ناڈو
|
-
|
ساسٹرا یونیورسٹی، تنجاور کے ذریعہ انڈسٹری ایکسلریٹر کا قیام
|
-
|
پی ایس جی کالج آف ٹیکنالوجی، کوئمبٹور کے ذریعہ انڈسٹری ایکسلریٹر کا قیام
|
-
|
انڈین اسکول آف بزنس کے ذریعہ انڈسٹری ایکسلریٹر کا قیام
|
تلنگانہ
|
-
|
آئی آئی ٹی روڑکی میں انڈسٹری ایکسلریٹر
|
اتراکھنڈ
|
اہلیت پیکجز:
|
شمار نمبر
|
پروجیکٹ کا نام
|
ریاست
|
|
1۔
|
آٹوموٹیو سیکٹر کے لیے اے ایس ڈٹی سی کے ذریعے پیو پی ایس23 کی ترقی
|
دہلی
|
|
2.
|
(سی جی ایس سی)، دہلی کے ذریعہ 23 کوالیفیکیشن پیک کی ترقی
|
|
3.
|
انسٹرومینٹیشن، آٹومیشن، سرویلنس اور کمیونیکیشن سیکٹر سکل کونسل (آئی اے ایس سی، ایس ایس سی)، کے ذریعے مہارت کی سطح 6 اور اس سے اوپر کے لیے اہلیت کے پیکجز کی تخلیق
|
ٹیکنالوجی کی ترقی کی حوصلہ افزائی کرنے اور کیپٹل گڈز سیکٹر میں مینوفیکچرنگ کے بنیادی ڈھانچے کو مضبوط بنانے کے لیے وزارتِ بھاری صنعتیں ہندوستانی کیپٹل گڈز سیکٹر–فیز II میں مسابقت بڑھانے کی اس اسکیم کو نافذ کر رہی ہے۔ اسکیم کے تحت پروجیکٹوں کی پیش رفت کا جائزہ لینے کے لیے ہر پروجیکٹ کے لیے پروجیکٹ ریویو اینڈ مانیٹرنگ کمیٹی (پی آر ایم سی) تشکیل دی گئی ہے۔
یہ معلومات بھاری صنعتوں کے وزیر مملکت جناب بھوپتی راجو سرینواس ورما نے آج راجیہ سبھا میں ایک تحریری جواب میں دی۔
****
UR-4001
(ش ح۔اس ک )
(ریلیز آئی ڈی: 2239813)
وزیٹر کاؤنٹر : 7