تعاون کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

اوڈیشہ میں امدادِ باہمی پر مبنی حکمرانی

پوسٹ کرنے کی تاریخ: 11 MAR 2026 5:41PM by PIB Delhi

مربوط آر سی ایس ڈیجیٹل پورٹل کو امور داخلہ اور امدادِ باہمی کے مرکزی وزیر نے شروع کیا ہے اور یہ 06.03.2026 کو مصروف عمل ہو گیا ہے۔

اوڈیشہ ریاست کی تمام کوآپریٹو سوسائٹیوں کو این سی ڈی پورٹل پر آن بورڈ کیا گیا ہے۔ ضلع کے لحاظ سے تفصیلات ضمیمہ I میں منسلک ہیں۔

چونکہ اوڈیشہ میں مربوط آر سی ایس پورٹل حال ہی میں شروع کیا گیا ہے، اور ریاستوں/مرکز کے زیر انتظام علاقوں کی اکثریت کے ذریعہ اس پروجیکٹ پر عمل درآمد جاری ہے، اس لیے آر سی ایس دفاتر کے کام کاج میں قابل پیمائش بہتری کا اندازہ لگانا جلد بازی ہے۔

******

ضمیمہ- I

نمبر شمار

ضلع

این سی ڈی کے مطابق مجموعی سوسائٹیاں

1

انوگول

219

2

بالنگیر

327

3

بالیشور

408

4

بارگڑھ

438

5

بھدرک

350

6

بودھ

103

7

کٹک

730

8

دیوگھر

56

9

ڈھینکنال

208

10

گجپتی

142

11

گجنم

616

12

جگت سنگھ پور

560

13

جاج پور

256

14

جھارسوگڈا

107

15

کلا ہانڈی

257

16

کندھمال

105

17

کیندرپاڑا

366

18

کیندوجھار

244

19

کھوردا

409

20

کوراپُٹ

157

21

مالکان گری

82

22

میور بھنج

275

23

نب رنگ پور

164

24

نیا گڑھ

248

25

نواپاڑا

98

26

پوری

756

27

رایا گڈا

120

28

سمبل پور

152

29

سون پور

208

30

سندر گڑھ

250

 

میزان

8411

یہ جانکاری امور داخلہ اور امدادِ باہمی کے مرکزی وزیر جناب امت شاہ کے ذریعہ راجیہ سبھا میں ایک تحریری جواب میں دی گئی۔

**********

 

 (ش ح –ا ب ن)

U.No:3801


(ریلیز آئی ڈی: 2238497) وزیٹر کاؤنٹر : 4
یہ ریلیز پڑھیں: English , हिन्दी