بھاری صنعتوں کی وزارت
مہارت کے اعلیٰ مراکز
پوسٹ کرنے کی تاریخ:
10 MAR 2026 4:12PM by PIB Delhi
ہندوستانی کیپٹل گڈز میں مسابقت بڑھانے کی اسکیم سیکٹر-فیز-II ایک پورے ہندوستان کی مانگ پر مبنی اسکیم ہے جس کے تحت ملک کے کسی بھی مرکز کے زیر انتظام علاقے/ریاست کے صنعتی شراکت داروں کے ساتھ مل کر پروجیکٹ پر عمل درآمد کرنے والی تنظیموں (پی آئی اوز) کے ذریعے تجاویز پیش کی جاتی ہیں ۔
ریاست کے لحاظ سے اسکیم کے تحت مہارت کے اعلیٰ مراکز کی تفصیلات درج ذیل ہیں:
|
نمبر شمار
|
پروجیکٹ کا نام
|
ریاست
|
|
1.
|
آئی آئی ٹی روڑکی کے ذریعہ سی او ای کا قیام
|
اتراکھنڈ
|
|
2.
|
آئی آئی ٹی دہلی میں سی او ای کا اضافہ
|
دہلی
|
|
3.
|
آئی آئی ایس سی بنگلور کے ذریعہ مہارت کے اعلیٰ مراکز کا اضافہ
|
کرناٹک
|
|
4.
|
اے آر اے آئی، پونے میں سی او ای کا قیام
|
مہاراشٹر
|
|
5.
|
آئی آلی ٹی بی ایچ یو وارانسی کے ذریعہ مہارت کے اعلیٰ مرکز(سی او ای) کا قیام
|
اتر پردیش
|
|
6.
|
سی ٹارک کوئمبٹور میں سی او ای کا اضافہ
|
تمل ناڈو
|
|
7.
|
اے ایم ٹی ڈی سی، آئی آئی ٹی مدراس کے ذریعہ موجودہ مہارت کے اعلیٰ مرکزکا اضافہ
|
تمل ناڈو
|
ریاست کے لحاظ سے مشترکہ انجینئرنگ سہولت مراکز کی تفصیلات درج ذیل ہیں:
|
نمبر شمار
|
پروجیکٹ کا نام
|
ریاست
|
|
1.
|
اسمارٹ فیکٹری، انڈین انسٹی ٹیوٹ آف سائنس (آئی آئی ایس سی ) بنگلور میں سی ای ایف سی کا اضافہ
|
کرناٹک
|
|
2.
|
سی 4 آئی 4کے ذریعے کامن انجینئرنگ فیسیلٹی سینٹر کا اضافہ
|
پروجیکٹ کا مرکزی مرکز پونے (مہاراشٹرا) میں ہے اور ایک تجربہ مرکز وشاکھاپٹنم، آندھرا پردیش میں واقع ہے۔
|
|
3.
|
اے آر اے آئی پونے میں سی ای ایف سی کا قیام
|
مہاراشٹر
|
|
4.
|
بی ایچ ای ایل ترچی میں سی ای ایف سی کا قیام
|
تمل ناڈو
|
ریاست کے لحاظ سے جانچ اور سرٹیفیکیشن مراکز کی تفصیلات درج ذیل ہیں :
|
نمبر شمار
|
|
پروجیکٹ کا نام
|
ریاست
|
|
1.
|
|
اے آر اے آئی میں موجودہ ٹیسٹنگ اور سرٹیفیکیشن کی سہولیات میں اضافہ
|
مہاراشٹر
|
|
2.
|
|
سی ایم ٹی آئی، بنگلور میں موجودہ ٹیسٹنگ اور سرٹیفیکیشن سینٹر کا اضافہ
|
کرناٹک
|
|
3.
|
|
بی ایچ ای ایل میں موجودہ ٹیسٹنگ اور سرٹیفیکیشن کی سہولیات میں اضافہ
|
مدھیہ پردیش/تلنگانہ
|
|
4.
|
|
(آئی اے ایچ ٹی) لدھیانہ میں موجودہ ٹیسٹنگ اور سرٹیفیکیشن کی سہولت کا اضافہ
|
پنجاب
|
|
5.
|
|
انسٹی ٹیوٹ آف مشین ٹولز ٹیکنالوجی(آئی ایم ٹی ٹی) بٹالہ میں ٹیسٹنگ اور سرٹیفیکیشن کی سہولت میں اضافہ
|
|
6.
|
|
فلوڈ کنٹرول ریسرچ انسٹی ٹیوٹ، پلکڑ میں جانچ اور سرٹیفیکیشن کی سہولت میں اضافہ
|
کیرالہ
|
صنعتی سرعت کاروں کی تفصیلات ریاست کے لحاظ سے درج ذیل ہیں:
|
نمبر شمار
|
پروجیکٹ کا نام
|
ریاست
|
|
1.
|
اے آر ٹی پی اے آر کے ( آئی آئی ایس سی) بنگلور کے ذریعہ انڈسٹری ایکسلریٹر( سی اے ایم آر اے ایس) کا قیام
|
کرناٹک
|
|
2.
|
(ایف ایس آئی ڈی) ،(آئی آئی ایس سی) بنگلورو کے ذریعہ انڈسٹری ایکسلریٹر(سمریدھی) کا قیام
|
|
3.
|
سی ایم ٹی آئی کے ذریعہ انڈسٹری ایکسلریٹر کا قیام
|
کرناٹک
|
|
4.
|
اے آر اے آئی پونے میں انڈسٹری ایکسلریٹر کا قیام
|
مہاراشٹر
|
|
5.
|
آئی آئی ٹی مدراس کے ذریعہ انڈسٹری ایکسلریٹر کا قیام
|
تمل ناڈو
|
|
6.
|
ایس اے ایس ٹی آراے یونیورسٹی، تنجاور کے ذریعہ انڈسٹری ایکسلریٹر کا قیام
|
|
7.
|
پی ایس جی کالج آف ٹیکنالوجی، کوئمبٹور کے ذریعہ انڈسٹری ایکسلریٹر کا قیام
|
|
8.
|
انڈین اسکول آف بزنس کے ذریعہ انڈسٹری ایکسلریٹر کا قیام
|
تلنگانہ
|
|
9.
|
آئی آئی ٹی رڑکی میں انڈسٹری ایکسلریٹر
|
اتراکھنڈ
|
ریاست کے لحاظ سے منظور شدہ اہلیت کے پیکیج کی تفصیلات درج ذیل ہیں :
|
نمبرشمار
|
پروجیکٹ کا نام
|
ریاست
|
-
|
آٹوموٹیو سیکٹر کے لیے اے ایس ڈی سی کے ذریعے کیو پی ایس23 کی ترقی
|
دہلی
|
-
|
( سی جی ایس سی ) دہلی کے ذریعہ 23 کوالیفیکیشن پیکس کی ترقی
|
-
|
انسٹرومینٹیشن، آٹومیشن، سرویلنس اور کمیونیکیشن سیکٹر سکل کونسل( آئی اے ایس سی ایس ایس سی) کے ذریعے مہارت کی سطح 6 اور اس سے اوپر کے لیے اہلیت کے پیکیج کی تخلیق
|
انڈین کیپٹل گڈز سیکٹر میں مسابقت کو بڑھانے کی اسکیم- فیز-II کےکل مالیاتی اخراجات 1207 کروڑ روپے کے بجٹ کے ساتھ 975 کروڑ روپے ہیں۔ کل 29 پروجیکٹ جن کی پروجیکٹ لاگت 891.37 کروڑ روپے ہے اور بجٹ کے تحت اب تک 714.64 کروڑ کی منظوری دی گئی ہے۔ اسکیم کے تمام اجزاء کے تحت منظور شدہ منصوبوں کے لیے فنڈکی تفصیل درج ذیل ہے:
(کروڑ روپے میں)
|
مالی سال
|
مختص ( آر ای)
|
فنڈز جاری/استعمال شدہ
|
|
2021-22
|
29.00
|
28.93
|
|
2022-23
|
199.60
|
199.24
|
|
2023-24
|
187.20
|
83.34
|
|
2024-25
|
184.00
|
171.63
|
|
2025-26
|
120.00
|
107.67
(3 مارچ 2026 تک )
|
یہ معلومات بھاری صنعتوں کے وزیر مملکت جناب بھوپتی راجو سرینواس ورما نے لوک سبھا میں ایک تحریری جواب میں فراہم کیں ۔
****
ش ح۔ ع و۔ ش ت
U NO:-3736
(ریلیز آئی ڈی: 2238002)
وزیٹر کاؤنٹر : 4