سماجی انصاف اور تفویض اختیارات کی وزارت
ایس سی کمیونٹی کے لیے اسکالرشپ
پوسٹ کرنے کی تاریخ:
10 MAR 2026 4:52PM by PIB Delhi
سماجی انصاف اور تفویض اختیارات کا محکمہ اور قبائلی امور کی وزارت درج فہرست ذاتوں اور درج فہرست قبائل کے پی ایچ ڈی اسکالرز کے لیے بالترتیب ’درج فہرست ذات کے طلبا کے لیے قومی فیلوشپ اسکیم‘ (این ایف ایس سی) اور ’درج فہرست قبائل کے طلبا کے لیے قومی فیلوشپ اسکیم‘ (این ایف ایس ٹی) نافذ کر رہے ہیں۔
ان اسکیموں کے تحت ایس سی اور ایس ٹی طلبا کے لیے اہلیت کے معیارات درج ذیل ہیں۔
|
اسکیم
|
اہلیت
|
|
درج فہرست ذات کے طلبا کے لیے قومی فیلوشپ اسکیم (این ایف ایس سی) |
|
(i) یو جی سی-نیٹ (جے آر ایف) یا مشترکہ یو جی سی-سی ایس آئی آر نیٹ امتحان میں کامیابی حاصل کرنا اور یونیورسٹی گرانٹس کمیشن (یو جی سی) سے تسلیم شدہ یونیورسٹیوں یا اداروں میں داخلہ حاصل کرنا۔
(ii) عمر کی کوئی حد مقرر نہیں ہے۔
|
|
درج فہرست قبائل کے طلبا کے لیے قومی فیلوشپ اسکیم (این ایف ایس ٹی) |
|
(i) پوسٹ گریجویشن میں کم از کم 55 فیصد نمبر حاصل کرنا اور یو جی سی-نیٹ یا مشترکہ یو جی سی-سی ایس آئی آر نیٹ امتحان میں کامیابی حاصل کرنا، نیز اسکیم کے تحت آنے والی یونیورسٹیوں یا اداروں میں داخلہ لینا۔
(ii) زیادہ سے زیادہ عمر 36 سال ہے۔
|
نیشنل فیلوشپ اسکیم فار شیڈولڈ کاسٹ اسٹوڈنٹس (این ایف ایس سی) اور نیشنل فیلوشپ اسکیم فار شیڈولڈ ٹرائب اسٹوڈنٹس (این ایف ایس ٹی) کے تحت اسکالرشپ یا فیلوشپ کے الگ زمرے نہیں ہیں۔ تاہم این ایف ایس سی اسکیم کے تحت سالانہ 2000 سلاٹس میں سے 1500 سلاٹس یو جی سی-نیٹ (ہیومینیٹیز) کے لیے اور 500 سلاٹس مشترکہ یو جی سی-سی ایس آئی آر نیٹ (سائنس کے شعبے) کے لیے مختص کیے گئے ہیں۔
گزشتہ تین برسوں کے دوران ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں کے لحاظ سے ایس سی اور ایس ٹی مستفیدین کی تفصیلات ضمیمہ-I میں دی گئی ہیں۔
ایس سی اور ایس ٹی پی ایچ ڈی اسکالرز کو اسکالرشپ تک رسائی، آگاہی اور بروقت تقسیم کو بہتر بنانے کے لیے حکومت نے متعدد اقدامات کیے ہیں، جن میں ایک مخصوص آن لائن اسکالرشپ اور فیلوشپ مینجمنٹ پورٹل (ایس ایف ایم پی) کے ذریعے اسکیموں کا نفاذ، اہل درخواست دہندگان کے آدھار سے منسلک بینک کھاتوں میں براہ راست بینیفٹ ٹرانسفر (ڈی بی ٹی) کے ذریعے فیلوشپ کی ادائیگی، تصدیق کے عمل کو آسان بنانا، اور اہل طلبا میں وسیع پیمانے پر آگاہی کو یقینی بنانے کے لیے محکمہ، این ایس ایف ڈی سی اور یو جی سی کی ویب سائٹس کے ساتھ ساتھ آؤٹ ریچ سرگرمیوں کے ذریعے معلومات کی فراہمی شامل ہے۔
ضمیمہ-I
2022-23 سے 2024-25 کے دوران این ایف ایس سی اور این ایف ایس ٹی اسکیموں کے تحت آنے والے درج فہرست ذاتوں (ایس سی) اور درج فہرست قبائل (ایس ٹی) کے اسکالرز کی سال وار اور ریاست/مرکز کے زیر انتظام علاقوں کے لحاظ سے تعداد کی تفصیلات۔
|
شمار نمبر
|
ریاست/مرکز کے زیر انتظام علاقے کا نام
|
اسکالرز کی تعداد
|
|
2022-23
|
2023-24
|
2024-25
|
|
ایس سی
|
ایس ٹی
|
ایس سی
|
ایس ٹی
|
ایس سی
|
ایس ٹی
|
|
1
|
انڈمان اور نیکوبار جزائر
|
12
|
0
|
20
|
1
|
6
|
1
|
|
2
|
آندھرا پردیش
|
77
|
106
|
147
|
90
|
105
|
59
|
|
3
|
اروناچل پردیش
|
1
|
129
|
0
|
133
|
0
|
142
|
|
4
|
آسام
|
51
|
180
|
70
|
189
|
86
|
195
|
|
5
|
بہار
|
49
|
15
|
93
|
13
|
85
|
10
|
|
6
|
چندی گڑھ
|
12
|
0
|
16
|
0
|
19
|
0
|
|
7
|
چھتیس گڑھ
|
31
|
101
|
43
|
109
|
54
|
113
|
|
8
|
دہلی
|
196
|
0
|
250
|
0
|
260
|
0
|
|
9
|
گوا
|
0
|
1
|
0
|
1
|
1
|
0
|
|
10
|
گجرات
|
37
|
145
|
53
|
146
|
47
|
113
|
|
11
|
ہریانہ
|
194
|
0
|
258
|
0
|
263
|
0
|
|
12
|
ہماچل پردیش
|
125
|
45
|
157
|
54
|
160
|
35
|
|
13
|
جموں اور کشمیر
|
57
|
119
|
73
|
119
|
69
|
103
|
|
14
|
جھارکھنڈ
|
24
|
74
|
31
|
73
|
34
|
67
|
|
15
|
کرناٹک
|
150
|
296
|
213
|
289
|
200
|
203
|
|
16
|
کیرالہ
|
90
|
14
|
125
|
12
|
140
|
11
|
|
17
|
لداخ
|
0
|
51
|
0
|
55
|
0
|
53
|
|
18
|
لکشدویپ
|
0
|
1
|
0
|
1
|
0
|
1
|
|
19
|
مدھیہ پردیش
|
59
|
67
|
118
|
53
|
107
|
36
|
|
20
|
مہاراشٹر
|
102
|
79
|
147
|
81
|
149
|
69
|
|
21
|
منی پور
|
18
|
138
|
32
|
147
|
43
|
139
|
|
22
|
میگھالیہ
|
1
|
122
|
1
|
142
|
1
|
138
|
|
23
|
میزورم
|
0
|
292
|
0
|
288
|
0
|
340
|
|
24
|
ناگالینڈ
|
0
|
186
|
0
|
216
|
0
|
222
|
|
25
|
اوڈیشہ
|
68
|
141
|
106
|
142
|
84
|
191
|
|
26
|
پڈوچیری
|
3
|
0
|
4
|
2
|
5
|
1
|
|
27
|
پنجاب
|
212
|
0
|
243
|
0
|
221
|
0
|
|
28
|
راجستھان
|
128
|
102
|
176
|
104
|
174
|
88
|
|
29
|
سکم
|
3
|
20
|
4
|
21
|
4
|
20
|
|
30
|
تمل ناڈو
|
75
|
27
|
107
|
24
|
102
|
22
|
|
31
|
تلنگانہ
|
111
|
353
|
166
|
313
|
122
|
173
|
|
32
|
دادرا نگر حویلی اور دامن اور دیو
|
0
|
0
|
0
|
1
|
0
|
1
|
|
33
|
تریپورہ
|
6
|
35
|
6
|
46
|
4
|
51
|
|
34
|
اتر پردیش
|
462
|
10
|
735
|
15
|
776
|
17
|
|
35
|
اتراکھنڈ
|
58
|
6
|
88
|
8
|
95
|
8
|
|
36
|
مغربی بنگال
|
483
|
83
|
687
|
87
|
727
|
76
|
|
|
کل
|
*2895
|
2938
|
*4169
|
2975
|
*4143
|
2698
|
چونکہ این ایف ایس سی اسکیم کے تحت فیلوشپ کی مدت پانچ سال تک ہوتی ہے اور ایک اسکالر کا اندراج کئی برسوں میں دہرایا جاتا ہے، اس لیے متعدد ادائیگیوں کے باوجود سال کے دوران ایک ہی اسکالر کو ایک مرتبہ شمار کیا جاتا ہے۔
ماخذ: اسکالرشپ اینڈ فیلوشپ مینجمنٹ پورٹل (ایس ایف ایم پی)
یہ معلومات سماجی انصاف اور تفویض اختیارات کے وزیر مملکت جناب رام داس اٹھاوالے نے آج لوک سبھا میں ایک تحریری جواب میں فراہم کیں۔
***
UR-3695
(ش ح۔اس ک )
(ریلیز آئی ڈی: 2237903)
وزیٹر کاؤنٹر : 8