نائب صدر جمہوریہ ہند کا سکریٹریٹ
نائب صدر جمہوریہ جناب سی پی رادھا کرشنن 27 فروری 2026 کو تمل ناڈہ کادورہ کریں گے
پوسٹ کرنے کی تاریخ:
26 FEB 2026 7:20PM by PIB Delhi
نائب صدر جمہوریہ جناب سی پی رادھا کرشنن 27 فروری، 2026 کو سالیم، تمل ناڈو کا دورہ کریں گے۔
دورے کے دوران، نائب صدر جمہوریہ سالیم میں انڈین انسٹی ٹیوٹ آف ہینڈلوم ٹکنالوجی (آئی آئی ایچ ٹی) کی نئی اکیڈمک عمارت کا افتتاح کریں گے۔
**********
(ش ح –ا ب ن)
U.No:3114
(ریلیز آئی ڈی: 2233263)
وزیٹر کاؤنٹر : 7