کیمیکلز اور فرٹیلائزر کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

دمن میں دوا سازی کی اکائیاں

پوسٹ کرنے کی تاریخ: 13 FEB 2026 5:15PM by PIB Delhi

محکمہ صحت و خاندانی بہبود کی فراہم کردہ معلومات کے مطابق دمن میں مجموعی طور پردواسازی کی  40 پیداواری اکائیاں اس وقت فعال ہیں-

ماحولیاتی، جنگلات اور موسمیاتی تبدیلی کی وزارت (ایم او ای ایف سی سی) کی فراہم کردہ معلومات کے مطابق تمام فعال یونٹس کے پاس خطرناک اور حیاتیاتی طبی فضلہ کوہینڈل کرنے کے لیے  ویلڈ اجازت نامہ موجود ہے۔ دمن میں کوئی مشترکہ فضلہ صفائی پلانٹ(سی ای ٹی پی) موجود نہیں ہے اور تمام دواسازی کے پیداوار یونٹس زیرو لیکوڈ ڈسچارج سسٹم کے تحت کام کر رہے ہیں۔ اس کے علاوہ ماحولیات (تحفظ) ایکٹ، 1986 کے تحت کسی بھی کمپنی کے خلاف کوئی مقدمہ درج نہیں ہوا ہے۔

کیمیکلز اور کھادوں کی مرکزی وزیر مملکت محترمہ انوپریہ پٹیل نے آج لوک سبھا میں تحریری جواب میں یہ معلومات فراہم کیں۔

****

(ش ح۔م ع ن ۔)

U- 2380


(ریلیز آئی ڈی: 2227715) وزیٹر کاؤنٹر : 6
یہ ریلیز پڑھیں: English , हिन्दी