عملے، عوامی شکایات اور پنشن کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

پارلیمانی سوال: لیٹرل انٹری

پوسٹ کرنے کی تاریخ: 12 FEB 2026 1:42PM by PIB Delhi

اب تک 2018 سے مختلف سرکاری محکموں میں جوائنٹ سیکریٹری/ ڈائریکٹر/ ڈپٹی سیکریٹری کے عہدے پر معاہدے یا ڈپیوٹیشن کی بنیاد پر لیٹرل انٹری )براہ راست داخلے )کے ذریعے 63 تقرریاں کی جا چکی ہیں (تفصیلات  ضمیمہ میں موجود ہیں)۔ یہ تقرریاں مخصوص اسائنمنٹس کے لیے کی گئی ہیں، جن میں متعلقہ شعبے میں ان کے تخصصی علم اور مہارت کو مدنظر رکھا گیا ہے۔ چونکہ یہ ہر تقرری ایک ہی عہدے کے لیے کی گئی ہے، اس لیے ’پی جی آئی ایم ای آر، چنڈی گڑھ  بنام فیکلٹی ایسوسی ایشن وغیرہ‘ کےمقدمے میں سپریم کورٹ کے فیصلے کے پیشِ نظر تقرری شدہ افسروں کا زمرہ وار ڈیٹا محفوظ نہیں کیا گیا۔ گزشتہ پانچ سال کے دوران کوئی  عہدہ ختم نہیں کیا گیا۔

ضمیمہ

سال 2018 سے اب تک لیٹرل انٹری کے ذریعے آنے والوں کی تفصیلات:

نمبر شمار

وزارت/محکمہ

لیٹرل داخلے

1۔

وزارت تجارت

محکمہ تجارت

جوائنٹ سیکرٹری -2

ڈائریکٹر-1

صنعت اور اندرون ملک تجارت کا فروغ

ڈائریکٹر-2

2.

شہری ہوا بازی کی وزارت

جوائنٹ سیکرٹری-2

3.

وزارت خزانہ

محکمہ مالیاتی خدمات

جوائنٹ سیکرٹری-2

ڈائریکٹر-3

اقتصادی امور کا محکمہ

جوائنٹ سیکرٹری -1

ڈائریکٹر-3

محکمہ محصولات

جوائنٹ سیکرٹری -1

4.

ماحولیات، جنگلات اور موسمیاتی تبدیلی کی وزارت

جوائنٹ سیکرٹری -1

ڈپٹی سیکرٹری -1

5۔

نئی اور قابل تجدید توانائی کی وزارت

جوائنٹ سیکرٹری -1

6۔

سٹرک ٹرانسپورٹ اور شاہراہوں کی وزارت

جوائنٹ سیکرٹری -1

ڈائریکٹر-1

7۔

بندرگاہوں، جہاز رانی اور آبی گزرگاہوں کی وزارت

جوائنٹ سیکرٹری -1

ڈپٹی سیکرٹری -1

8۔

زراعت اور کسانوں کی بہبود کی وزارت

جوائنٹ سیکرٹری -1

ڈائریکٹر-3

9.

ہنر مندی کے فروغ اور صنعت کاری کی وزارت

ڈائریکٹر-1

10۔

صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت

ڈائریکٹر-2

ڈپٹی سیکرٹری -1

11۔

جل شکتی کی وزارت

ڈائریکٹر-1

12.

وزارت تعلیم

محکمہ اعلیٰ تعلیم

ڈائریکٹر-1

ڈپٹی سیکرٹری -1

 

 

 

اسکولی تعلیم اور خواندگی کا محکمہ

ڈائریکٹر-3

ڈپٹی سیکرٹری -1

13.

صارفین کے امور کی وزارت، خوراک اور عوامی تقسیم کا محکمہ

ڈائریکٹر-2

14.

وزارت قانون و انصاف، قانونی امور کا محکمہ

جوائنٹ سیکرٹری -1

ڈائریکٹر-2

15۔

وزارت بجلی

ڈائریکٹر-2

ڈپٹی سیکرٹری -1

16۔

شماریات اور پروگرام کے نفاذ کی وزارت

ڈائریکٹر-2

ڈپٹی سیکرٹری 4

17۔

بھاری صنعتوں کی وزارت

ڈپٹی سیکرٹری -3

18۔

کارپوریٹ امور کی وزارت

ڈپٹی سیکرٹری -1

19.

وزارت اسٹیل

ڈپٹی سیکرٹری -1

20۔

کانوں کی وزارت

ڈپٹی سیکرٹری -1

21۔

ہاؤسنگ اور شہری امور کی وزارت

ڈائریکٹر-1

22.

دیہی ترقی کی وزارت

ڈائریکٹر-1

23.

کیمیکل اور کھاد کی وزارت

کیمیکلز اور پیٹرو کیمیکل کا محکمہ

ڈائریکٹر-1

ادویات کا محکمہ

ڈائریکٹر-1

یہ معلومات وزیرِ مملکت (آزادانہ چارج) برائے سائنس و ٹیکنالوجی اور ارضی علوم، اور وزیرِ مملکت برائے دفترِ وزیرِ اعظم، عملہ، عوامی شکایات اور پنشن، ایٹمی توانائی اور خلا، ڈاکٹر جیتندر سنگھ نے جمعرات کو راجیہ سبھا میں تحریری جواب میں فراہم کیں۔

*****

 (ش ح ۔  ک ا۔ش ب ن)

U. No. 2253


(ریلیز آئی ڈی: 2226991) وزیٹر کاؤنٹر : 8
یہ ریلیز پڑھیں: English , हिन्दी