ایٹمی توانائی کا محکمہ
azadi ka amrit mahotsav

پارلیمنٹ سوال:  جوہری توانائی  کی پیداوار

پوسٹ کرنے کی تاریخ: 11 FEB 2026 3:07PM by PIB Delhi

ملک میں اس وقت 24 جوہری پاور پلانٹس (آر اے پی ایس- 1 کو چھوڑ کر) کمرشل آپریشن میں ہیں۔ ان کی  مجموعی  صلاحیت 8,780 میگاواٹ ہے۔ گزشتہ پانچ  برسوں  میں پیدا ہونے والی جوہری توانائی کی تفصیلات درج ذیل ہیں:

 

سال

بجلی کی پیداوار (ملین یونٹ میں)

2024-2025

56681

2023-2024

47971

2022-2023

45855

2021-2022

47112

2020-2021

43029

حک

 

*****

ش ح – ظ  ا  م ش

UR No. 2220


(ریلیز آئی ڈی: 2226866) وزیٹر کاؤنٹر : 4
یہ ریلیز پڑھیں: English , हिन्दी