سماجی انصاف اور تفویض اختیارات کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

معمر شہریوں سے متعلق فلاحی اسکیمیں اورمستفید ین کی تعداد

پوسٹ کرنے کی تاریخ: 11 FEB 2026 11:48AM by PIB Delhi

 سماجی انصاف اور تفویض اختیارات کی وزارت بزرگ شہریوں کی فلاح کے لئے متعدد اسکیمیں نافذ کر رہی ہے، جن میں انٹیگریٹڈ پروگرام فار اولڈر پرسنز (آئی پی او پی)، راشٹریہ ویوشری یوجنا (آر وی وائی) جو کہ جامع اسکیم اٹل ویو ابھیودے یوجنا (اے وی وائی اے وائی) کے تحت چلائی جا رہی ہے اور نیشنل پروگرام فار ہیلتھ کیئر آف دی ایلڈرلی (این پی ایچ سی ای) شامل ہیں۔ اس کے علاوہ اندرا گاندھی نیشنل اولڈ ایج پنشن اسکیم (آئی جی این او اے پی ایس) کو وزارتِ دیہی ترقی کی جانب سے نیشنل سوشل اسسٹنس پروگرام (این ایس اے پی) کے تحت نافذ کیا جا رہا ہے۔

آئی پی او پی کے تحت 60 سال یا اس سے زائد عمر کے نادار بزرگ شہریوں کے لیے اولڈ ایج ہومز اور دیگر سہولیات کے قیام و دیکھ بھال کے لیے غیر سرکاری تنظیموں (این جی اوز) کو مالی امداد فراہم کی جاتی ہے۔ گزشتہ پانچ مالی برسوں کے دوران آئی پی او پی کے تحت مستفید ہونے والوں کی ریاست وار اور سال بہ سال تعداد ضمیمہ-اوّل میں دی گئی ہے۔

وزارتِ دیہی ترقی نے مطلع کیا ہے کہ آئی جی این او اے پی ایس کے تحت خطِ افلاس سے نیچے (بی پی ایل) معیار پر پورا اترنے والے 60 سے 79 سال کی عمر کے افراد کو ماہانہ 200 روپے اور 80 سال یا اس سے زائد عمر کے افراد کو ماہانہ 500 روپے مالی امداد دی جاتی ہے۔ اس اسکیم کے تحت 2.21 کروڑ سے زائد مستفیدین شامل ہیں۔ ریاست/مرکز کے زیر انتظام علاقوں کے لحاظ سے مستفیدین کی حد ضمیمہ-دوم میں دی گئی ہے، جبکہ سال وار تخصیصات اور اخراجات کی تفصیل ضمیمہ-ششُم میں فراہم کی گئی ہے۔

آر وی وائی کے تحت خطِ افلاس سے نیچے زندگی بسر کرنے والے اور عمر سے متعلق معذوریوں میں مبتلا بزرگ شہریوں کو ان کی عملی خودمختاری بہتر بنانے کے لیے معاون آلات فراہم کیے جاتے ہیں۔ گزشتہ پانچ مالی برس کے دوران آر وی وائی کے تحت مستفیدین کی ریاست وار اور سال وار تعداد ضمیمہ-سوم میں دی گئی ہے، جبکہ سال وار تخصیصات اور اخراجات کی تفصیل ضمیمہ-پنجم میں فراہم کی گئی ہے۔

وزارتِ صحت و خاندانی بہبود نے اطلاع دی ہے کہ نیشنل پروگرام فار ہیلتھ کیئر آف دی ایلڈرلی (این پی ایچ سی ای) کے تحت ضلعی اسپتالوں اور کمیونٹی ہیلتھ سینٹروں میں بزرگ شہریوں کے لیے معمرانہ صحت کی خدمات فراہم کی جاتی ہیں۔ گزشتہ پانچ برسوں کے دوران این پی ایچ سی ای کے تحت فعال اضلاع کی تعداد 2021-2020 میں 595 سے بڑھ کر 2025-2024 میں 722 ہو گئی ہے۔ این پی ایچ سی ای کے تحت فعال اضلاع کی سال وار صورتحال ضمیمہ-چہارم میں دی گئی ہے، جبکہ این پی ایچ سی ای کے تحت ریاست وار بجٹ مختصات اور اخراجات کی تفصیل ضمیمہ-ہفتم میں فراہم کی گئی ہے۔

 

آئی پی او پی (اے وی وائی اے وائی کے جزو آئی پی ایس آر سی) کے تحت اخراجات کی تفصیل اور ایکسپینڈچر فنانس کمیٹی (ای ایف سی) کی سفارشات کے مطابق سال وار تخصیصات ضمیمہ-پنجم میں فراہم کی گئی ہیں، جن کے ساتھ ریاست وار جاری کردہ گرانٹس کی تفصیلات بھی شامل ہیں۔

راشٹریہ ویوشری یوجنا (آر وی وائی) کے تحت معاون رہائشی آلات کی تقسیم کو ضرورت اور دستیاب وسائل کی بنیاد پر وسعت دی جا رہی ہے۔ اندرا گاندھی نیشنل اولڈ ایج پنشن اسکیم (آئی جی این او اے پی ایس) کے تحت ریاستوں اور مرکز کے زیرِ انتظام علاقوں کو ترغیب دی جاتی ہے کہ وہ اپنے وسائل سے اضافی مالی امداد فراہم کریں۔ مختلف کمیٹیوں کی سفارشات اور جائزوں کی بنیاد پر پندرہویں مالیاتی کمیشن (2026–2021) کے دوران اہلیت کے معیارات اور لاگت کی شراکت کے طریقۂ کار میں ترامیم تجویز کی گئی تھیں۔

(یہ معلومات آج راجیہ سبھا میں وزارتِ سماجی انصاف و تفویضِ اختیارات کے وزیرِ مملکت، جناب بی. ایل. ورما نے تحریری جواب میں فراہم کیں۔)

ضمیمہ-اوّل: آئی پی او پی کے تحت ریاست وار مستفیدین (گزشتہ پانچ مالی سال)

 

پچھلے پانچ مالی برس میں آئی پی ایس آر سی کے تحت مستفید ہونے والوں کی تعداد

 

نمبرشمار

ریاستیں/ مرکز کے زیر انتظام علاقے

2020-2021

2021-2022

2022-23

2023-24

2024-25

 

 

1

آندھرا پردیش

16275

21050

25850

22900

23200

 

2

بہار

50

0

0

400

350

 

3

چھتیس گڑھ

150

225

50

225

325

 

4

گوا

50

0

0

0

0

 

5

گجرات

1500

250

175

425

275

 

6

ہریانہ

1175

1050

925

1700

1625

 

7

ہماچل پردیش

4850

25

25

75

100

 

8

جھارکھنڈ

75

100

150

250

300

 

9

کرناٹک

6370

1420

920

2340

2415

 

10

کیرالہ

100

100

50

200

75

 

11

مدھیہ پردیش

475

450

375

750

675

 

12

مہاراشٹر

6895

5915

5835

12160

11670

 

13

اڈیشہ

12895

12470

7350

14550

19850

 

14

پنجاب

675

600

600

0

0

 

15

راجستھان

550

750

375

975

600

 

16

تمل ناڈو

21320

31895

16795

32940

33715

 

17

تلنگانہ

5450

10050

350

15550

10875

 

18

اتر پردیش

965

1595

1295

2290

2215

 

19

اتراکھنڈ

75

25

50

100

75

 

20

مغربی بنگال

15300

15150

10100

20900

5875

 

21

اے اینڈ این جزیرہ

0

0

0

0

0

 

22

چنڈی گڑھ

0

0

0

0

0

 

23

دادرنگر حویلی اور دمن اور دیو

0

0

0

0

0

 

24

لکشدیپ

0

0

0

0

0

 

25

دہلی

125

25

125

200

200

 

26

پڈوچیری

25

125

100

200

100

 

27

اروناچل پردیش

125

50

0

50

0

 

28

آسام

29995

25365

15475

25690

20865

 

29

جموں و کشمیر

0

0

0

650

200

 

30

لداخ

0

0

0

0

0

 

31

منی پور

10750

10450

700

1975

16425

 

32

میگھالیہ

100

200

0

0

0

 

33

میزورم

25

0

0

0

0

 

34

ناگالینڈ

50

50

50

275

325

 

35

سکم

0

0

0

0

0

 

36

تریپورہ

50

0

25

50

100

 

 

مجموعی

136440

139385

87745

157820

152430

 


ضمیمہ-دوم: آئی جی این او اے پی ایس کے تحت ریاست/مرکز کے زیرِ انتظام علاقوں کے لحاظ سے مستفیدین کی حد

اندرا گاندھی نیشنل اولڈ ایج پنشن اسکیم کے تحت مستفید ہونے والوں کی تعداد پر ریاست / مرکز کے لحاظ سے مستفیدین کی تعداد پر مقررہ حد

نمبر شمار

ریاستیں/مرکز کے زیر انتظام علاقے

زیادہ سےزیادہ حد

1

آندھرا پردیش

663736

2

بہار

3157256

3

چھتیس گڑھ

644429

4

گوا

7308

5

گجرات

620548

6

ہریانہ

259865

7

ہماچل پردیش

93178

8

جھارکھنڈ

985094

9

کرناٹک

899422

10

کیرالہ

458813

11

مدھیہ پردیش

1575079

12

مہاراشٹر

1122920

13

اوڈیشہ

1418631

14

پنجاب

112955

15

راجستھان

823972

16

تمل ناڈو

1282504

17

تلنگانہ

480315

18

اتر پردیش

4722613

19

اتراکھنڈ

204557

20

مغربی بنگال

1281159

شمال مشرقی ریاستیں۔

 

21

اروناچل پردیش

5893

22

آسام

695997

23

منی پور

55891

24

میگھالیہ

55734

25

میزورم

24524

26

ناگالینڈ

45941

27

سکم

16928

28

تریپورہ

135232

یونین ٹیریٹریز

 

29

انڈمان اورنکوبار جزائر

585

30

چندی گڑھ

2378

31

ڈی اینڈ این حویلی اور ڈی اینڈ ڈی

8754

32

این سی ٹی دہلی

113824

33

جموں و کشمیر

130298

34

لداخ

6486

35

لکشدیپ

155

36

پڈوچیری

17713

 

کُل

22130687

ضمیمہ-سوم: آر وی وائی کے تحت ریاست وار مستفیدین (گزشتہ پانچ برس کے دوران)

پچھلے پانچ مالی سال میں آر وی وائی کے تحت فائدہ اٹھانے والوں کی تعداد

نمبرشمار

ریاستیں/ مرکز کے زیر انتظام علاقے

2021-2020

2022-2021

2022-23

2023-24

2024-25

1

آندھرا پردیش

0

431

667

243

1437

2

بہار

0

1305

2634

6290

18406

3

چھتیس گڑھ

265

2329

163

382

1452

4

گوا

1679

0

0

86

2069

5

گجرات

836

0

0

1702

2841

6

ہریانہ

0

1136

944

1010

18592

7

ہماچل پردیش

863

0

12

229

1414

8

جھارکھنڈ

0

0

990

240

3532

9

کرناٹک

0

123

2090

2439

7468

10

کیرالہ

1

911

0

10

1571

11

مدھیہ پردیش

158

2426

430

3480

4971

12

مہاراشٹر

236

6298

63007

5145

13510

13

اوڈیشہ

114

426

671

2630

4227

14

پنجاب

346

752

257

707

4547

15

راجستھان

467

475

883

4479

6543

16

تمل ناڈو

669

0

0

5

596

17

تلنگانہ

0

1126

2757

753

663

18

اتر پردیش

0

17339

2356

21901

44710

19

اتراکھنڈ

1686

0

331

1583

605

20

مغربی بنگال

0

19

103

2099

1161

21

اے اینڈ این جزیرہ

4169

0

0

0

0

22

چندی گڑھ

0

0

0

0

128

23

دادرہ اور نگر حویلی اور دامن اور دیو

0

161

0

68

1114

24

لکشدیپ

0

0

0

0

334

25

دہلی

288

29

188

862

2153

26

پڈوچیری

0

0

0

34

490

27

اروناچل پردیش

1076

568

0

49

389

28

آسام

186

2318

14610

2626

583

29

جموں و کشمیر

0

8

1141

583

3364

30

لداخ

0

0

0

0

323

31

منی پور

0

0

1421

756

1377

32

میگھالیہ

76

0

0

34

303

33

میزورم

2410

364

0

0

1008

34

ناگالینڈ

1519

316

680

1784

843

35

سکم

1032

0

0

0

289

36

تریپورہ

101

2046

939

1122

1161

مجموعی

18177

40906

97274

63331

154174

 

ضمیمہ-چہارم: این پی ایچ سی ای کے تحت سال بہ سال فعال اضلاع

اشارے

21-2020

22-2021

2022-23

2023-24

2024- 25

این پی ایچ سی ای کے تحت کام کرنے والے اضلاع کی تعداد

595

595

640

683

722


ضمیمہ-پنجم: آئی پی ایس آر سی اور آر وی وائی کے تحت سال بہ سال مختصات اور اخراجات

آئی پی ایس آر سی اسکیم کے تحت مالی سال 2021-2020 سے 2025-2024 میں جاری کردہ گرانٹ کی ریاستی تفصیلات

(لاکھ روپے میں)

نمبر شمار

ریاستیں /مرکز کے زیر انتظام علاقے

2021-2020

2022-2021

2022-23

2023-24

2024-25

1

آندھرا پردیش

1548.91

1259.01

1058.69

1663.32

1764.34

2

بہار

28.35

0

0

36.64

98.21

3

چھتیس گڑھ

72.28

46.37

27.36

118.61

140.85

4

گوا

18.9

0

0

0

0

5

گجرات

150.19

86.99

53.57

106.61

123.17

6

ہریانہ

382.77

241.81

169.86

244.1

168.2

7

ہماچل پردیش

27.09

18.07

11.58

26.54

46.5

8

جھارکھنڈ

29.06

42.75

48.86

84.89

93.61

9

کرناٹک

1035.45

790.55

641.99

943.17

1059.21

10

کیرالہ

59.94

33.78

8.75

41.5

21.41

11

مدھیہ پردیش

266.22

175.45

152.62

261.3

292.34

12

مہاراشٹر

1301.12

585.86

527.39

963.3

991.76

13

اوڈیشہ

1769.61

1484.26

1090.01

1649.53

2109.16

14

پنجاب

50.81

6.21

4.83

0

0

15

راجستھان

256.86

296.24

121.95

355.49

194.46

16

تمل ناڈو

1358.98

1428.56

1089.23

1563.32

1636.25

17

تلنگانہ

410.5

302.58

166.71

509.27

527.08

18

اتر پردیش

549.94

754.51

623.66

797.25

875.96

19

اتراکھنڈ

45.92

16.08

23.41

35.7

24.02

20

مغربی بنگال

653.74

338.5

332.8

720.87

395.54

21

اے اینڈ این جزیرہ

0

0

0

0

0

22

چنڈی گڑھ

0

0

0

0

0

23

دادر نگر حویلی اور دمن اور دیو

0

0

0

0

0

24

لکشدیپ

0

0

0

0

0

25

دہلی

86.42

36.15

47.25

74.6

72

26

پڈوچیری

2.2

41.16

33.96

69.67

36.46

27

اروناچل پردیش

59.09

15.58

0

8.25

0

28

آسام

948.62

696.15

609.32

710.05

769.9

29

جموں و کشمیر

0

0

0

56.57

25.54

30

لداخ

0

0

0

0

0

31

منی پور

1052.11

518.6

349.37

772.55

968.94

32

میگھالیہ

29.05

93.96

0

0

0

33

میزورم

19.17

0

0

0

3.35

34

ناگالینڈ

13.9

10.72

20.77

52.6

61.85

35

سکم

0

0

0

0

0

36

تریپورہ

31.07

0

17.44

29.91

42.66

 

مجموعی

12258.3

9319.9

7231.38

11895.61

12542.77

 

 


ای ایف سی کی سفارشات کے مطابق سال بہ سال مختص اور آر وی وائی کے تحت اخراجات (کروڑوں میں)

نمبر شمار

مالی سال

ای ایف سی کی سفارش

خرچہ

1

2020-2021

73.88

26.50

2

2021-2022

25.00

25

3

2022-2023

88.84

88.84

4

2023-2024

92.15

59.32

5

2024-2025

168.21

208.29

 

ضمیمہ-ششُم: آئی جی این او اے پی ایس کے تحت سال بہ سال مختصات اور اخراجات

 

آئی جی این او اے پی ایس کے تحت بجٹ تخمینہ اور اخراجات کے مطابق سال بہ سال مختص

(کروڑوں میں)

نمبر شمار

مالی سال

بجٹ تخمینہ

خرچہ

1

2020-2021

6259.08

6152.61

2

2021-2022

6259.08

5806.39

3

2022-2023

6564.31

6827.55

4

2023-2024

6634.32

6778.50

5

2024-2025

6645.90

6843.95

 

*****

 (ش ح ۔  ک ا۔ش ب ن)

U. No. 2115


(ریلیز آئی ڈی: 2226291) وزیٹر کاؤنٹر : 10
یہ ریلیز پڑھیں: English , हिन्दी