سماجی انصاف اور تفویض اختیارات کی وزارت
سماجی انصاف اور عطائے اختیار کے لیے فنڈ کی تقسیم
پوسٹ کرنے کی تاریخ:
10 FEB 2026 6:20PM by PIB Delhi
وزارت کی جانب سے سماجی انصاف و عطائے اختیارات کے محکمہ کو سال 2018-19 سے 2025-26 تک مختص کیے گئے فنڈ کی سال وار تفصیلات ریکارڈ پر رکھی گئی ہیں، جن میں بجٹ تخمینے (بی ای)، نظرِ ثانی شدہ تخمینے (آر ای) اور حقیقی اخراجات (اے ای) شامل ہیں۔
اعداد و شمار سے پتہ چلتا ہے کہ زیر حوالہ مدت کے دوران محکمہ کو مختص فنڈز میں سال بہ سال کوئی کمی نہیں ہوئی ہے۔ پروگرام کی ضروریات اور پالیسی کی ترجیحات کے مطابق سالانہ بجٹ مختص کیا گیا ہے۔
بجٹ تخمینہ، نظر ثانی شدہ تخمینہ اور محکمہ سماجی انصاف اور عطائے اختیار کے حقیقی اخراجات کی سال وار تفصیلات ضمیمہ میں دی گئی ہیں۔
[سماجی انصاف اور عطائے اختیار کے وزیر ڈاکٹر وریندر کمار نے آج لوک سبھا میں ایک تحریری جواب میں یہ معلومات دی۔]
محکمہ سماجی انصاف اور عطائے اختیار کا سال وار بجٹ اور اخراجات
(رقم کروڑ میں)
|
Amount in Rs. in Crore
|
|
Year
|
Budget Estimate
|
Revised Estimate
|
Actual Expenditure
|
|
2018-19
|
7750.00
|
9963.25
|
10070.76
|
|
2019-20
|
8885.00
|
8885.00
|
8738.41
|
|
2020-21
|
10103.57
|
8207.56
|
8236.88
|
|
2021-22
|
10517.62
|
10180.00
|
7459.99
|
|
2022-23
|
11922.51
|
11659.94
|
7420.75
|
|
2023-24
|
12847.02
|
9853.32
|
9510.93
|
|
2024-25
|
13000.20
|
10026.40
|
9994.83
|
|
2025-26
|
13611.00
|
11402.74
|
7206.22
(As on 5/2/2026)
|
***********
ش ح۔ ف ش ع
U: 2085
(ریلیز آئی ڈی: 2226150)
وزیٹر کاؤنٹر : 3