مواصلات اور اطلاعاتی ٹیکنالوجی کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

پرنسپل کنٹرولر آف کمیونیکیشن اکاؤنٹس نے فروری کے مہینے کے لیے دہلی میں پنشنر فیسیلیٹیشن کیمپوں کا شیڈول جاری کیا

پوسٹ کرنے کی تاریخ: 10 FEB 2026 9:48AM by PIB Delhi

ٹیلی کام محکمہ کا پرنسپل کنٹرولر آف کمیونیکیشن اکاؤنٹس، (ڈی او ٹی) فروری 2026 کے مہینے کے دوران نئی دہلی110005 کے پرساد نگر میں دلی سنچار لیکھابھون میں پرنسپل دلی او/او پی آر کے احاطے میں ٹیلی کام پنشنرز جیون پرمان کیمپوں کا انعقاد کر رہا ہے۔ پنشن یافتگان کوسہولت فراہم کرنے کے لئے نئی دہلی میں جن پتھ پر واقع اسیٹرن کورٹ کے ایکسٹینشن کاؤنٹرپراوردہلی اور این سی آرمیں ایم ٹی این ایل اوربی ایس این ایل احاطوں میں مختلف مقامات پرکاؤنٹرکھولے گئے ہیں۔

پنشن یافتگان سے گزارش ہے کہ وہ اپنی سہولت کے مطابق ان کیمپوں میں شرکت کریں اور لائف سرٹیفکیٹ کی موقع پر جانچ کے لیے متعلقہ دستاویزات کے ساتھ دستیاب سہولیات سے استفادہ کریں۔

پنشنر فیسیلیٹیشن کیمپ کا شیڈول درج ذیل ہے:

نمبر شمار

مقام

تاریخ

1

ایم ٹی این ایل ایکسچینج بلڈنگ، لکشمی نگر، دہلی

10.02.2026

2

ایم ٹی این ایل ایکسچینج بلڈنگ، نجف گڑھ، دہلی

13.02.2026

3

ایم ٹی این ایل ایکسچینج بلڈنگ، جنک پوری، نئی دہلی

17.02.2026

4

ایم ٹی این ایل ایکسچینج بلڈنگ، جنک پوری، نئی دہلی

19.02.2026

 

 

سہولت فراہم کرنے والے کیمپوں کا نظام الاوقات: صبح 11.00 بجے سے شام 4.00 بجے تک

پنشن یافتگان کے لئے کیمپوں میں دستیاب سہولیات:

  • ڈیجیٹل لائف سرٹیفکیٹ جمع کرانے کی تربیتwww.jeevanpramaan.gov.in

  • جیون پرمان چہرے کی تصدیق کی ایپلی کیشن کے استعمال کے لیے تربیت۔

  • کے وائی پی فارم جمع کروانا-براہ کرم ایک تصویر اور آدھار کارڈ کی کاپی لائیں۔

  • شکایات اور استفسار جمع کرانا۔

نوٹ: وہ پنشن یافتگان جنہوں نے پہلے ہی اپنا لائف سرٹیفکیٹ جمع کرا دیا ہےوہ اس کے تعلق سے کیمپوں میں شریک نہ ہوں۔

******

( ش ح ۔ ش م ۔ م ا )

Urdu.No-2002

 


(ریلیز آئی ڈی: 2225687) وزیٹر کاؤنٹر : 11
یہ ریلیز پڑھیں: English , हिन्दी , Punjabi