ادویات سازی کا محکمہ
azadi ka amrit mahotsav

پی ایم بھارتیہ جن اوشدھی کیندر

پوسٹ کرنے کی تاریخ: 06 FEB 2026 1:47PM by PIB Delhi

پردھان منتری بھارتیہ جن اوشدھی پریوجنا (پی ایم بی جے پی) اسکیم کے تحت31دسمبر 2025 تک  ملک بھر میں کل 17,990 جن اوشدھی کیندر (جے اے کے ایز) کھولے گئے ہیں ، جن میں سے 1058 جے اے کے ایزریاست بہار میں کھولے گئے ہیں ۔ ملک بھر میں کھولے گئے جے اے کے ایزکی ریاست کے لحاظ سے/مرکز کے زیر انتظام علاقوں کے لحاظ سے اور ضلع کے لحاظ سے تعداد ضمیمہ-1 میں ہے ۔

پردھان منتری بھارتیہ جن اوشدھی یوجنا کے تحت پروڈکٹ باسکٹ میں 2,110 دوائیں اور 315 سرجیکل ، طبی استعمال کی اشیاء اور آلات دستیاب ہیں،جو تمام بڑی بیماریوں کے علاج جیسے امراض قلب ، کینسر مخالف ، ذیابیطس کی روک تھام ، اینٹی انفیکشن ،اینٹی- الرجک اور معدے کی دوائیں اور نیوٹریسوٹیکلز(قوت بخش) جیسے پروٹین پاؤڈر ، خواتین کے لیے پروٹین پاؤڈر ، 100فیصد ویہی پروٹین وغیرہ  کا احاطہ کرتےہیں۔

جن اوشدھی کیندر انفرادی کاروباریوں ، غیر سرکاری تنظیموں ، سوسائٹیوں ، ٹرسٹوں ، فرموں ، نجی کمپنیوں وغیرہ سے درخواستیں طلب کرکے کھولے جاتے ہیں ۔ ویب سائٹ www.janaushadhi.gov.in کے ذریعے ملک کے تمام اضلاع سے آن لائن درخواستیں طلب کی گئی ہیں ۔ ریاست بہار کے 38 اضلاع سمیت اس اسکیم کے تحت اب تک 767 اضلاع کا احاطہ کیا جا چکا ہے ۔ ریاست اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں کے لحاظ سے شامل اضلاع کی فہرست ضمیمہ-II کے طور پر منسلک ہے ۔

مریضوں کی صحت سے سمجھوتہ نہ کیا جائے  اورجے اے کے  ایزمیں دستیاب ادویات کے معیار کو یقینی بنانےکے لیے مسلسل معائنہ ، جانچ اور معیار کو یقینی بنانے کے لیے مضبوط طریقہ کار وضع کیے گئے ہیں ، جن میں درج ذیل شامل ہیں:

 

  1. صرف ڈبلیو ایچ او گڈ مینوفیکچرنگ پریکٹسز(جی ایم پی) سے تصدیق شدہ پلانٹس سے سپلائی: صرف وہی پلانٹس سپلائی کے اہل ہیں جو سنٹرل ڈرگس کوالٹی کنٹرول آرگنائزیشن(سی ڈی ایس سی او) کی جانب سے براہِ راست معائنہ کے بعدڈبلیو ایچ او-جی ایم پی کے مطابق تصدیق شدہ ہوں۔
  2. تمام ادویہ کے بیچز کی 100؍فیصد پری ٹیسٹنگ کے بعد ہی تقسیم: پی ایم بی آئی ایز کے گوداموں میں فراہم کیے گئے تمام بیچز کے 100؍فیصد سے نمونے ٹیسٹنگ کے لیے بلا شناخت لیے جاتے ہیں اور ادویات صرف اس وقت  جے اے کے ایزکو سپلائی کے لیے بھیجی جاتی ہیں، جب کوالٹی ٹیسٹ پاس ہو جائے۔
  3. صرف ان لیبارٹریز میں ٹیسٹنگ جو گڈ لیبارٹری پریکٹسز(جی ایل پی) کے مطابق ہوں: نمونے صرف ان لیبارٹریز میں ٹیسٹ کیے جاتے ہیں جو نیشنل ایکریڈیشن بورڈ فار ٹیسٹنگ اینڈ کیلِبریشن لیبارٹریز(این اے بی ایل) سے تسلیم شدہ اور وقتاً فوقتاً معائنہ شدہ ہوں اور اضافی طور پرپی ایم بی آئی کی جانب سے جی ایل پی مطابقت کے لیے جانچے گئے ہوں۔

 

ضمیمہ-I

31 دسمبر 2025 تک ملک بھر میں  ریاست /مرکز کے زیر انتظام علاقوں اور ضلع کے لحاظ سے جن اوشدھی کیندر کھولے گئے

نمبر شمار

ریاست/مرکز کے زیر انتظام علاقہ

ضلع

کھولے گئے جے اے کے کی تعداد

1

انڈمان اور نکوبار

نکوبارس

1

2

شمالی اور وسطی انڈمان

2

3

جنوبی انڈمان

3

4

آندھرا پردیش

الوری سیتاراما راجو

2

5

اناکاپلی

7

6

اننت پورامو

12

7

انامایا

7

8

باپاٹلا

8

9

چتور

12

10

ڈاکٹر بی آر امبیڈکر کوناسیما

8

11

مشرقی گوداوری

14

12

ایلورو

11

13

گنٹور

22

14

کاکیناڈا

5

15

کرشنا

9

16

کرنول

20

17

نندیال

7

18

این ٹی آر

16

19

پالناڈو

11

20

پاروتی پورم مانیم

3

21

پرکاسم

16

22

سری پوٹی سریرامولو نیلور

6

23

سری ستھیا سائی

10

24

سریکاکولم

9

25

تروپتی

15

26

وشاکھاپٹنم

10

27

وجیا نگرم

9

28

مغربی گوداوری

14

29

وائی ایس آر

9

30

اروناچل پردیش

انجاو

1

31

چانگلانگ

3

32

دیبانگ ویلی

1

33

مشرقی کامینگ

2

34

مشرقی سیانگ

3

35

کملے

1

36

کرا دادی

2

37

کرنگ کومے

2

38

لیپراڈا

1

39

لوہیت

1

40

لونگڈنگ

1

41

 لوور دیبانگ وادی

2

42

لوور سیانگ

1

43

لوئر سبانسری

1

44

نمسائی

1

45

پکے کیسنگ

1

46

پاپم پارے

2

47

شی یومی

1

48

سیانگ

1

49

توانگ

1

50

تیرپ

1

51

اپر سیانگ

1

52

اپر سبانسیری

1

53

ویسٹ کامینگ

2

54

ویسٹ سیانگ

1

55

آسام

بکسا

1

56

بارپیٹا

4

57

بسواناتھ

2

58

بونگائیگاؤں

4

59

کیچار

38

60

چرائیدیو

2

61

چرانگ

2

62

دارنگ

3

63

دھیماجی

3

64

دھوبری

3

65

ڈبروگڑھ

9

66

دیما حساؤ

1

67

گولپارہ

2

68

گولاگھاٹ

3

69

ہیلاکاندی

10

70

ہوجائی

2

71

جورہاٹ

4

72

کامروپ

7

73

کامروپ میٹرو

17

74

کاربی اینگلونگ

2

75

کریم گنج

17

76

کوکراجھار

4

77

لکھیم پور

1

78

مجولی

1

79

ماریگاؤں

4

80

ناگون

11

81

نلباری

2

82

شیوساگر

2

83

سونیت پور

4

84

جنوبی سلمارہ مانکاچار

2

85

تنسکیا

7

86

ادلگوری

2

87

بہار

ارریہ

7

88

اروال

3

89

اورنگ آباد

14

90

بانکا

5

91

بیگوسرائے

55

92

بھاگلپور

23

93

بھوجپور

19

94

بکسر

7

95

دربھنگہ

48

96

گیا

32

97

گوپال گنج

30

98

جموئی

7

99

جہان آباد

7

100

کیمور (بھبھوا)

8

101

کٹیہار

10

102

کھگڑیا

10

103

کشن گنج

1

104

لکھی سرائے

6

105

مدھے پورہ

8

106

مدھوبنی

53

107

مونگیر

12

108

مظفر پور

114

109

نالندہ

13

110

نوادہ

2

111

مشرقی چمپارن

35

112

پٹنہ

142

113

مغربی چمپارن

85

114

پورنیہ

9

115

روہتاس

16

116

سہرسہ

14

117

سمستی پور

41

118

سارن

44

119

شیخ پورہ

4

120

شیوہر

11

121

سیتامڑھی

52

122

سیوان

54

123

سپول

16

124

ویشالی

41

125

چنڈی گڑھ

چنڈی گڑھ

19

126

چھتیس گڑھ

بالود

8

127

بالودبازار-بھٹاپارہ

22

128

بلرام پور-رامانوج گنج

6

129

بستر

9

130

بیمترا

10

131

بیجاپور

3

132

بلاسپور

20

133

جنوبی  بستر دنتے واڑہ

2

134

دھمتری

10

135

درگ

58

136

گڑیابند

7

137

گوریلا-پیندرا-مرواہی

5

138

جنجگیر- چمپا

10

139

جش پور

9

140

کبیر دھام

7

141

خیرگڑھ-چھوئی کھڈان-گندائی

7

142

کونڈاگاؤں

7

143

کوربا

12

144

کوریا

3

145

مہاسمنڈ

11

146

مانیندر گڑھ- چرمیری- بھرت پور (ایم سی بی)

6

147

موہلا-مان پور-امبا گڑھ چوکی

4

148

منگیلی

8

149

نارائن پور

3

150

رائے گڑھ

12

151

رائے پور

42

152

راج ناندگاؤں

19

153

سکتی

5

154

سارنگڑھ بلی گڑھ

4

155

سکما

1

156

سورج پور

7

157

سرگوجا

4

158

اتر بستر کانکر

4

159

دہلی

سینٹرل

22

160

مشرقی

55

161

نئی دہلی

6

162

شمالی

59

163

شمال مشرقی

60

164

شمال مغربی

118

165

شاہدرہ

18

166

جنوبی

62

167

جنوب مشرقی

26

168

جنوب مغربی

56

169

مغربی

107

170

گوا

شمالی گوا

8

171

جنوبی گوا

10

172

گجرات

احمد آباد

117

173

امریلی

16

174

آنند

21

175

اراولی

12

176

بناس کانتھا

14

177

بھروچ

14

178

بھاؤنگر

23

179

بوٹاڈ

10

180

چھوٹودے پور

5

181

داہود

6

182

ڈانگس

1

183

دیو بھومی دوارکا

8

184

گاندھی نگر

14

185

گر سومناتھ

24

186

جام نگر

20

187

جوناگڑھ

24

188

کچ

45

189

کھیڑا

25

190

مہیسانہ

24

191

ماہی ساگر

7

192

موربی

12

193

نرمدا

5

194

نوساری

11

195

پنچ محل

13

196

پٹن

15

197

پوربندر

7

198

راجکوٹ

101

199

سبر کانتھا

22

200

سورت

117

201

سریندر نگر

13

202

ٹپی

6

203

وڈودرا

77

204

ولساڈ

15

205

واو تھراد

4

206

ہریانہ

امبالہ

27

207

بھیوانی

13

208

چرکی دادری

7

209

فریدہ آباد

41

210

فتح آباد

6

211

گروگرام

73

212

حصار

33

213

جھجر

27

214

جیند

12

215

کیتھل

13

216

کرنال

32

217

کروکشیتر

17

218

مہندر گڑھ

20

219

نوح

5

220

پلول

11

221

پنچکولہ

13

222

پانی پت

15

223

ریواڑی

14

224

روہتک

31

225

سرسا

15

226

سونی پت

34

227

یمنا نگر

15

228

ہماچل پردیش

بلاسپور

4

229

چمبا

3

230

ہمیرپور

8

231

کانگڑا

21

232

کنور

1

233

کلّو

2

234

لاہول اورا سپیتی

1

235

منڈی

12

236

شملہ

6

237

سرمور

3

238

سولن

5

239

یونا

8

240

جموں و کشمیر

اننت ناگ

33

241

بانڈی پورہ

8

242

بارہمولہ

21

243

بڈگام

23

244

ڈوڈہ

7

245

گاندربل

7

246

جموں

73

247

کٹھوعہ

13

248

کشتواڑ

6

249

کولگام

15

250

کپواڑہ

13

251

پونچھ

11

252

پلوامہ

22

253

راجوری

10

254

رامبن

8

255

ریاسی

8

256

سامبا

18

257

شوپیاں

9

258

سری نگر

37

259

اودھم پور

9

260

جھارکھنڈ

بوکارو

28

261

چترا

2

262

دیوگھر

17

263

دھنباد

13

264

دمکا

4

265

مشرقی سنگھ بھوم

13

266

گڑھوا

2

267

گریڈیہہ

6

268

گڈا

2

269

گملا

4

270

ہزاری باغ

5

271

جامتارہ

3

272

کھنٹی

3

273

کوڈرما

4

274

لیتھر

3

275

لوہردگا

1

276

پاکور

3

277

پلامو

8

278

رام گڑھ

4

279

رانچی

24

280

صاحب گنج

4

281

سرائیکیلا کھرساواں

7

282

سمڈیگا

3

283

مغربی سنگھ بھوم

3

284

کرناٹک

باگل کوٹ

30

285

بیلاری

30

286

بیلگاوی

31

287

بنگلورو رولر

40

288

بنگلورو اربن

442

289

بیدر

31

290

چامراج نگر

13

291

چکبالا پورہ

19

292

چکمگلورو

27

293

چتردرگا

21

294

دکشینا کنڑ

142

295

داونگیرے

40

296

دھارواڑ

43

297

گدگ

18

298

حسن

31

299

ہاویری

52

300

کالابورگی

42

301

کوڈاگو

19

302

کولار

21

303

کوپل

24

304

منڈیا

48

305

میسور

84

306

رائچور

31

307

رامانگارا

16

308

شیوموگا

44

309

تماکورو

50

310

اُڈپی

78

311

اترا کنڑ

30

312

وجئے نگر

16

313

وجئے پورہ

53

314

یادگیر

19

315

کیرالہ

الپوزہ

135

316

ایرناکولم

211

317

اڈوکی

58

318

کنور

97

319

کاسرگوڈ

41

320

کولم

110

321

کوٹائم

109

322

کوزی کوڈ

150

323

ملاپورم

177

324

پالکڑ

168

325

پٹھانمتھیٹا

58

326

ترواننت پورم

168

327

تھریسور

204

328

وائناڈ

28

329

لداخ

کارگل

1

330

لیہہ لداخ

2

331

لکشدیپ

لکشدیپ ضلع

1

332

مدھیہ پردیش

آگر-مالوہ

5

333

علیراج پور

2

334

انوپ پور

9

335

اشوک نگر

3

336

بالاگھاٹ

9

337

باروانی

9

338

بیتول

10

339

بھنڈ

3

340

بھوپال

39

341

برہان پور

5

342

چھتر پور

25

343

چھندواڑہ

8

344

دموہ

8

345

دتیا

3

346

دیواس

24

347

دھار

16

348

ڈنڈوری

2

349

گونا

3

350

گوالیار

32

351

ہردا

4

352

اندور

100

353

جبل پور

32

354

جھابوا

4

355

کٹنی

9

356

کھنڈوا (مشرقی نیمار)

6

357

کھرگون (مغربی نیمار)

13

358

مہر

2

359

منڈلا

9

360

مندسور

12

361

موگنج

3

362

مورینا

6

363

نرمداپورم

8

364

نرسمہاپور

11

365

نیمچ

11

366

نیواری

2

367

پنڈھورنا

1

368

پنا

4

369

رائے سین

6

370

راج گڑھ

6

371

رتلام

23

372

ریوا

14

373

ساگر

15

374

ستنا

7

375

سیہور

11

376

سیونی

6

377

شہڈول

6

378

شاجاپور

9

379

شیوپور

3

380

شیو پوری

6

381

سیدھی

4

382

سنگرولی

7

383

ٹیکم گڑھ

6

384

اجین

23

385

عمریہ

3

386

ودیشا

7

387

مہاراشٹر

اہلیہ نگر

15

388

اکولا

11

389

امراوتی

11

390

بیڈ

23

391

بھنڈارا

4

392

بلڈھانہ

27

393

چندرپور

6

394

چھترپتی سمبھاجی نگر

14

395

دھاراشیو

15

396

ڈھولے

3

397

گڈچرولی

1

398

گونڈیا

8

399

ہنگولی

9

400

جلگاؤں

13

401

جالنا

28

402

کولہاپور

22

403

لاتور

46

404

ممبئی

71

405

ممبئی مضافات

20

406

ناگپور

18

407

ناندیڑ

25

408

نندوربار

4

409

ناسک

33

410

پالگھر

33

411

پربھنی

17

412

پونے

53

413

رائے گڑھ

12

414

رتناگیری

4

415

سانگلی

28

416

ستارہ

18

417

سندھو درگ

3

418

سولاپور

29

419

ٹھانے

64

420

وردھا

5

421

واشم

7

422

یاوتمال

13

423

منی پور

بشنوپور

5

424

چندیل

2

425

چورا چند پور

1

426

امپھال ایسٹ

11

427

امپھال ویسٹ

22

428

جریبم

1

429

کاکچنگ

3

430

کامجونگ

1

431

کانگ پوکپی

1

432

نونے

3

433

پھرزاول

1

434

سیناپتی

3

435

تمنگلونگ

3

436

ٹینگنوپل

2

437

تھوبال

7

438

اُخرول

2

439

میگھالیہ

مشرقی گارو ہلز

1

440

مشرقی جینتیا ہلز

2

441

مشرقی خاصی ہلز

6

442

مشرقی مغربی خاصی ہلز

1

443

نارتھ گارو ہلز

1

444

ری بھوئی

3

445

جنوبی گارو ہلز

1

446

جنوب مغربی گارو ہلز

2

447

جنوب مغربی خاصی ہلز

1

448

مغربی گارو ہلز

3

449

مغربی جینتیا ہلز

3

450

ویسٹ خاصی ہلز

1

451

میزورم

ایزول

5

452

چمپائی

1

453

ہنتھیال

3

454

کھاؤزوال

1

455

کولاسیب

1

456

لنگلی

1

457

ممیت

1

458

سیچوئل

1

459

سرچھپ

2

460

ناگالینڈ

مون

4

461

چوموکیدیما

1

462

دیما پور

2

463

کیپھیر

2

464

کوہیما

2

465

لانگلینگ

1

466

موکوکچنگ

2

467

نیولینڈ

1

468

پیرین

1

469

پھیک

2

470

شمیٹر

1

471

ٹیونسانگ

1

472

ووکھا

1

473

جونہیبیٹو

1

474

اوڈیشہ

انوگل

16

475

بالانگیر

14

476

بالیشور

75

477

بارگڑھ

22

478

بھدرک

32

479

بودھ

4

480

کٹک

142

481

دیوگڑھ

2

482

ڈھینکنال

27

483

گجپتی

2

484

گنجم

69

485

جگت سنگھ پور

44

486

جاجا پور

51

487

جھارسوگوڈا

9

488

کالاہندی

4

489

کندھمال

3

490

کیندرپارہ

41

491

کیندوجھر

15

492

خوردہ

109

493

کوراپٹ

3

494

ملکانگیری

2

495

میوربھنج

13

496

نبرنگ پور

4

497

نیا گڑھ

13

498

نواپڈا

1

499

پوری

34

500

رائاگڈا

5

501

سنبل پور

19

502

سون پور

11

503

سندر گڑھ

17

504

پڈوچیری

کرائیکل

5

505

پڈوچیری

28

506

پنجاب

امرتسر

23

507

برنالہ

13

508

بھٹنڈہ

45

509

فرید کوٹ

9

510

فتح گڑھ صاحب

11

511

فاضلکا

11

512

فیروز پور

10

513

گورداسپور

13

514

ہوشیارپور

17

515

جالندھر

45

516

کپورتھلہ

14

517

لدھیانہ

107

518

مالیرکوٹلہ

4

519

مانسہ

13

520

موگا

15

521

پٹھانکوٹ

30

522

پٹیالہ

71

523

روپ نگر

10

524

ایس اے ایس نگر

28

525

سنگرور

16

526

شہید بھگت سنگھ نگر

6

527

سری مکتسر صاحب

16

528

ترن تارن

5

529

راجستھان

اجمیر

10

530

الور

28

531

بلوترا

6

532

بانسواڑہ

1

533

باران

4

534

باڑمیر

8

535

بیوار

2

536

بھرت پور

8

537

بھیلواڑہ

12

538

بیکانیر

9

539

بوندی

4

540

چتور گڑھ

8

541

چورو

15

542

دوسہ

12

543

ڈیگ

3

544

دھول پور

4

545

ددوانہ-کچمن

17

546

ڈنگر پور

3

547

گنگا نگر

17

548

ہنومان گڑھ

24

549

جے پور

203

550

جیسلمیر

3

551

جالور

13

552

جھالوار

2

553

جھنجھنو

28

554

جودھ پور

35

555

کرولی

10

556

کھیرتھل-تیجارہ

5

557

کوٹہ

15

558

کوٹ پٹلی بہرور

10

559

ناگور

23

560

پالی

9

561

پھلودی

5

562

پرتاپ گڑھ

2

563

راجسمند

6

564

سالمبر

2

565

سوائی مادھوپور

13

566

سیکر

24

567

سروہی

6

568

ٹونک

13

569

ادے پور

10

570

سکم

گنگ ٹوک

4

571

گیلشنگ

2

572

منگن

1

573

نمچی

5

574

پاکیونگ

3

575

تمل ناڈو

آریالور

8

576

چنگل پٹو

65

577

چنئی

211

578

کوئمبٹور

99

579

کڈالور

37

580

دھرم پوری

26

581

ڈنڈیگول

41

582

ایروڈ

52

583

کلاکروریچی

13

584

کانچی پورم

26

585

کنیا کماری

96

586

کرور

20

587

کرشناگیری

25

588

مدورائی

79

589

مائیلادوتھرائی

19

590

ناگاپٹنم

26

591

نماکل

26

592

پرامبلور

9

593

پوڈوکٹائی

30

594

رامناتھ پورم

14

595

رانی پیٹ

17

596

سالم

56

597

شیوگنگا

18

598

ٹینکاسی

21

599

تنجاور

64

600

نیلگیری

11

601

تھینی

27

602

تھروالور

61

603

تھرورور

34

604

تھوتھو کڈی

19

605

تروچیراپلی

73

606

ترونیل ویلی

41

607

تروپتھور

11

608

تروپور

43

609

ترووانامالائی

16

610

ویلور

42

611

ولپورم

15

612

ویردھونگر

24

613

تلنگانہ

عادل آباد

11

614

بھدردری کوٹھاگوڈیم

3

615

ہنوماکونڈا

5

616

حیدرآباد

22

617

جگتیال

14

618

جنگوں

8

619

جے شنکر بھوپال پلی

2

620

جوگلمبا گڈوال

3

621

کاماریڈی

1

622

کریم نگر

3

623

کھمم

3

624

کمورم بھیم آصف آباد

4

625

محبوب آباد

3

626

محبوب نگر

7

627

منچریل

7

628

میدک

1

629

میڈچل ملکاجگیری

34

630

مولوگو

3

631

ناگرکرنول

2

632

نلگنڈہ

2

633

نارائن پیٹ

1

634

نرمل

4

635

نظام آباد

13

636

پیڈاپلی

4

637

راجنا سرسیلہ

1

638

رنگا ریڈی

19

639

سنگاریڈی

6

640

سدی پیٹ

3

641

سوریا پیٹ

3

642

وقارآباد

6

643

واناپارتھی

4

644

ورنگل

7

645

یادادری بھواناگیری

3

646

دادراینڈ نگر حویلی اینڈ دمن اینڈدیو

دادر اور نگر حویلی

21

647

دمن

16

648

دیو

3

649

تریپورہ

دھلائی

3

650

گومتی

2

651

کھوئی

2

652

شمالی تریپورہ

4

653

سپاہیجالا

4

654

جنوبی تریپورہ

4

655

اناکوٹی

4

656

مغربی تریپورہ

10

657

اترپردیش

آگرہ

108

658

علی گڑھ

55

659

امبیڈکر نگر

30

660

امیٹھی

27

661

امروہہ

27

662

اووریا

13

663

ایودھیا

44

664

اعظم گڑھ

64

665

باغپت

25

666

بہرائچ

31

667

بلیا

53

668

بلرام پور

24

669

بندا

27

670

بارہ بنکی

71

671

بریلی

60

672

بستی

34

673

بھدوہی

21

674

بجنور

15

675

بڈاؤن

41

676

بلندشہر

59

677

چندولی

35

678

چترکوٹ

14

679

دیوریا

136

680

ایٹہ

26

681

اٹاوہ

24

682

فرخ آباد

19

683

فتح پور

35

684

فیروز آباد

26

685

گوتم بدھ نگر

108

686

غازی آباد

128

687

غازی پور

58

688

گونڈہ

41

689

گورکھپور

165

690

ہمیرپور

16

691

ہاپوڑ

31

692

ہردوئی

56

693

ہاتھرس

17

694

جالون

33

695

جونپور

32

696

جھانسی

49

697

قنوج

28

698

کانپور دیہات

22

699

کانپور نگر

111

700

کاس گنج

15

701

کوشامبی

13

702

کھیری

80

703

کشی نگر

86

704

للت پور

12

705

لکھنؤ

286

706

مہوبہ

13

707

مہراج گنج

74

708

مین پوری

33

709

متھرا

40

710

مئو

40

711

میرٹھ

145

712

مرزا پور

26

713

مرادآباد

38

714

مظفر نگر

69

715

پیلی بھیت

26

716

پرتاپ گڑھ

48

717

پریاگ راج

101

718

رائے بریلی

36

719

رام پور

42

720

سہارنپور

103

721

سنبھل

22

722

سنت کبیر نگر

21

723

شاہجہاں پور

42

724

شاملی

22

725

شراوستی

6

726

سدھارتھ نگر

40

727

سیتا پور

76

728

سون بھدر

29

729

سلطان پور

48

730

اناؤ

27

731

وارانسی

107

732

اتراکھنڈ

الموڑہ

11

733

باگیشور

5

734

چمولی

5

735

چمپاوت

8

736

دہرادون

86

737

ہریدوار

69

738

نینی تال

61

739

پوڑی گڑھوال

13

740

پتھورا گڑھ

7

741

رودر پریاگ

4

742

ٹہری گڑھوال

9

743

ادم سنگھ نگر

31

744

اتر کاشی

10

745

مغربی بنگال

علی پوردوار

5

746

بنکورہ

34

747

بیر بھوم

8

748

کوچ بہار

14

749

جنوبی دیناج پور

2

750

دارجلنگ

16

751

ہگلی

98

752

ہاوڑہ

94

753

جلپائی گوڑی

16

754

جھارگرام

3

755

کالمپونگ

1

756

کولکتہ

118

757

مالدہ

12

758

مرشدہآباد

15

759

نادیہ

23

760

شمالی 24 پرگنہ

176

761

 پچھم بردھمان

49

762

پچھم مدنی پور

33

763

پوربا بردھمان

40

764

پوربا مدنی پور

35

765

پرولیا

10

766

جنوبی 24 پرگنہ

51

767

اتر دیناج پور

6

مجموعی تعداد

17990


ضمیمہ-II
31دسمبر 2025 تک  اسکیم کے تحت آنے والے اضلاع کی ریاست اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں کے لحاظ سے فہرست

نمبر شمار

ریاست/مرکز کے زیر انتظام علاقوں

احاطہ کردہ اضلاع کی تعداد

1

انڈمان اور نکوبار جزائر

3

2

آندھرا پردیش

26

3

اروناچل پردیش

25

4

آسام

32

5

بہار

38

6

چنڈی گڑھ

1

7

چھتیس گڑھ

33

8

دہلی

11

9

گوا

2

10

گجرات

34

11

ہریانہ

22

12

ہماچل پردیش

12

13

جموں و کشمیر

20

14

جھارکھنڈ

24

15

کرناٹک

31

16

کیرالہ

14

17

لداخ

2

18

لکشدیپ

1

19

مدھیہ پردیش

55

20

مہاراشٹر

36

21

منی پور

16

22

میگھالیہ

12

23

میزورم

9

24

ناگالینڈ

14

25

اوڈیشہ

30

26

پڈوچیری

2

27

پنجاب

23

28

راجستھان

41

29

سکم

5

30

تمل ناڈو

38

31

تلنگانہ

33

32

دادر اور نگر حویلی

3

33

اور دمن اور دیو

8

34

تریپورہ

75

35

اتر پردیش

13

36

اتراکھنڈ

23

مجموعی تعداد

767

یہ معلومات کیمیکل اور کھادوں کے مرکزی وزیر جناب جگت پرکاش نڈا نے آج لوک سبھا میں ایک تحریری جواب میں فراہم کی۔

*****

(ش ح –م ع۔م ذ)

U. No. 1813


(ریلیز آئی ڈی: 2224605) وزیٹر کاؤنٹر : 4
یہ ریلیز پڑھیں: English , हिन्दी