بجلی کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

پردھان منتری سہج بجلی ہر گھر یوجنا

پوسٹ کرنے کی تاریخ: 02 FEB 2026 5:36PM by PIB Delhi

بجلی کی وزارت میں وزیر مملکت جناب شری پد نائک نے آج راجیہ سبھا میں ایک تحریری جواب میں بتایاکہ حکومت ہند نے اکتوبر 2017 میں پردھان منتری سہج بجلی ہر گھر یوجنا (سوبھاگیہ) کا آغاز کیا تاکہ دیہی علاقوں میں تمام غیر بجلی گھرانوں اور ملک کے شہری علاقوں میں بجلی کےخواہش مند تمام غریب گھرانوں کو کنکشن فراہم کرنے کے لیے عالمگیرسطح پر  گھریلو بجلی کاری کا ہدف حاصل کیا جا سکے ۔  سوبھاگیہ اسکیم کے مطابق ، بجلی سے محروم گھروں کی کل تعداد 300 لاکھ ہونے کا تخمینہ لگایا گیا تھا ، جس کے مقابلے میں سوبھاگیہ مدت کے دوران ملک بھر میں 286 لاکھ گھروں کو بجلی سے لیس کردیا گیا  اور تمام ریاستوں نے 31.03.2019 سے پہلے نشان زد تمام غیر بجلی گھرانوں کی 100فیصد برق کاری کی جانکاری دی  ہے ۔   ریاست کے لحاظ سے تفصیلات ذیل میں منسلک ہیں ۔

حکومت ہند نے مالی طور پر پائیدار اور عملی طور پر موثر تقسیم کے شعبے کے ذریعے صارفین کو بجلی کی فراہمی کے معیار اور معتبریت کو بہتر بنانے کے مقصد سے تجدید شدہ تقسیم کے شعبے کی اسکیم (آر ڈی ایس ایس) کا آغاز کیا ۔  اس اسکیم کے تحت بنیادی ڈھانچے اور سمارٹ میٹرنگ کے کاموں کے لیے 2.62 لاکھ کروڑ روپے کے پروجیکٹوں کو منظوری دی گئی ہے جس پرکلُ خرچ ہونے والی رقم 6522 کروڑ روپے ہے ۔ ملک میں 13,65,139 گھروں کی بجلی کاری کی منظوری دی گئی ہے ۔  اس میں ڈی اے-جے جی یو اے (دھرتی آبا جنجاتیہ گرام اتکرش ابھیان) کے تحت پردھان منتری جنجاتی مہا نیائے ابھیان (پی ایم-جنمن) قبائلی گھرانوں کے تحت نشان زد خاص طور پر کمزور قبائلی گروپ (پی وی ٹی جی) کے گھرانوں کے لیے منظور شدہ بجلی کاری کے کام شامل ہیں ۔ آر ڈی ایس ایس (پی وی ٹی جی + اضافی ایچ ایچ) کے تحت گھریلو بجلی کاری کی ریاست/مرکز کے زیر انتظام علاقوں کے لحاظ سے تفصیلات ذیل میں دی گئی ہیں ۔

 

سوبھاگیہ اسکیم کے تحت آر ای سی کی طرف سے اضافی بجٹ قرضوں کی رقم درج ذیل ہے:

 

نمبر شمار

اسکیم

کروڑ روپے میں رقم

1

سوبھاگیہ

2,950.00

2

ڈی ڈی یو جی جے وائی

21,159.30

کل

24,109.30

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

اس اسکیم کے لیے پورا فنڈ مقررہ وقت میں استعمال کیا گیا۔

 

سوبھاگیہمدت کے دوران بجلی سے لیس گھرانوں کی تعداد

 

نمبر شمار

ریاستوں کے نام

بجلی سے لیس گھرانوں کی تعداد

1

آندھرا پردیش*

1,81,930

2

اروناچل پردیش

47,089

3

آسام

23,26,656

4

بہار

32,59,041

5

چھتیس گڑھ

7,92,368

6

گجرات*

41,317

7

ہریانہ

54,681

8

ہماچل پردیش

12,891

9

جموں و کشمیر

3,77,045

10

جھارکھنڈ

17,30,708

11

کرناٹک

3,83,798

12

لداخ

10,456

13

مدھیہ پردیش

19,84,264

14

مہاراشٹر

15,17,922

15

منی پور

1,08,115

16

میگھالیہ

2,00,240

17

میزورم

27,970

18

ناگالینڈ

1,39,516

19

اوڈیشہ

24,52,444

20

پڈوچیری*

912

21

پنجاب

3,477

22

راجستھان

21,27,728

23

سکم

14,900

24

تمل ناڈو*

2,170

25

تلنگانہ

5,15,084

26

تریپورہ

1,39,090

27

اتر پردیش

91,80,571

28

اتراکھنڈ

2,48,751

29

مغربی بنگال

7,32,290

کل

2,86,13,424

 

آر ڈی ایس ایس (پی وی ٹی جی + اضافی ایچ ایچ) کے تحت گھریلو بجلی کاری کی ریاست/مرکز کے زیر انتظام علاقوں کے لحاظ سے تفصیلات درج ذیل ہے۔

 

ریاست کا نام

کل گھرانوں کی منظوری

گھرانوں کو بجلی فراہم کی گئی۔

 

 

اضافی آر ڈی ایس ایس کے تحت منظور شدہ ایچ ایچ

 

 

 

آندھرا پردیش

15,475

15,307

 

اروناچل پردیش

6,506

0

 

آسام

127,111

0

 

بہار

35,467

0

 

چھتیس گڑھ

34,078

188

 

جموں و کشمیر

15,359

0

 

جھارکھنڈ

4,853

371

 

کیرالہ

40

11

 

مدھیہ پردیش

196

21

 

منی پور

36,972

0

 

میگھالیہ

50,501

0

 

میزورم

15,167

0

 

ناگالینڈ

10,004

0

 

راجستھان

338,702

79,526

 

اتر پردیش

251,487

1,317

 

کل(اے)

941,918

96,741

 

ہماچل پردیش*

0

0

 

اروناچل پردیش

1,683

0

 

اتراکھنڈ

1,154

0

 

کل (بی)

2,837

0

 

آندھرا پردیش

24,967

24,925

 

بہار

-

0

 

چھتیس گڑھ

7,077

7,160

 

جھارکھنڈ

12,442

11,146

 

کرناٹک

1,615

1,546

 

کیرالہ

345

313

 

مدھیہ پردیش

30,216

27,006

 

مہاراشٹر

8,556

9,216

 

راجستھان

17,633

16,023

 

تمل ناڈو

8,603

6,939

 

تلنگانہ

3,884

3,884

 

تریپورہ

11,664

11,692

 

اتر پردیش

316

195

 

اتراکھنڈ

669

669

 

ذیلی کل(سی 1)

127,987

120,714

 

گجرات

0

6,626

 

اوڈیشہ

0

5,156

 

مغربی بنگال

0

3,372

 

 

 

ذیلی کل(سی 2)

0

15,154

مدھیہ پردیش

25

20

ذیلی کل(سی 3)

25

20

کل(سی =سی 1+سی2+سی3 )

128,012

135,888

آندھرا پردیش

4,921

4,359

اروناچل پردیش

1,938

1,469

بہار

7,117

648

چھتیس گڑھ

39,579

12,245

ہماچل پردیش

93

10

جموں و کشمیر

13,824

0

جھارکھنڈ

19,467

0

کرناٹک

5,288

1,101

کیرالہ

1,080

204

مدھیہ پردیش

59,172

11,910

مہاراشٹر

6,961

5,228

راجستھان

82,842

7

تلنگانہ

26,525

15,442

تریپورہ

7,677

5,089

اتر پردیش

6,867

65

اتراکھنڈ

207

135

ذیلی کل(ڈی 1)

283,558

57,912

اوڈیشہ

0

0

ذیلی کل(ڈی2)

0

0

آندھرا پردیش

182

129

اروناچل پردیش

9

9

ہماچل پردیش

7

3

جھارکھنڈ

1,910

0

کیرالہ

17

0

مدھیہ پردیش

650

67

راجستھان

195

0

تلنگانہ

672

0

تریپورہ

512

0

اتر پردیش

30

7

اتراکھنڈ

19

3

ذیلی کل(ڈی 3)

4,203

218

اوڈیشہ

0

0

ذیلی کل(ڈی 4)

0

0

کل (ڈی =ڈی 1+ڈی2+ڈی3+ڈی4)

287,761

58,130

آندھرا پردیش

811

411

جھارکھنڈ

1,782

0

مدھیہ پردیش

6

3

مہاراشٹر

2,012

21

کل(ای)

4,611

435

مجموعی تعداد(اے +بی+سی +ڈی+ای)

1,365,139

291,194

 

    

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

********

ش ح۔ ع ح ۔ت ا

U-NO-1460


(ریلیز آئی ڈی: 2222276) وزیٹر کاؤنٹر : 5
یہ ریلیز پڑھیں: English , हिन्दी , Tamil