جل شکتی وزارت
گوبردھن اسکیم
پوسٹ کرنے کی تاریخ:
02 FEB 2026 4:15PM by PIB Delhi
سال 2018 میں سوچھ بھارت مشن (گرامین) کے تحت گیلونائزیشن –آرگینک بایو ایگروریسورسز دھن (گوبردھن) اسکیم کا آغاز کیا گیا تھا ۔ گوبردھن ایس بی ایم (جی) کے تحت ٹھوس کچرے کے انتظام کا ایک لازمی جزو ہے جس میں دیہی باشندوں کی زندگیوں کو بہتر بنانے کے لیے جانوروں کے گوبر ، باورچی خانے کے کچرے ، فصلوں کے باقیات اور بازار کے کچرے کو بائیو گیس اور بائیو سلری میں تبدیل کرکے دیہاتوں میں صفائی کو یقینی بنایا جاتا ہے ۔ گوبردھن پروجیکٹ مویشیوں کے گوبر اور ٹھوس زرعی کچرے کو بائیو گیس اور بائیو سلری میں تبدیل کرنے کے لیے گرام پنچایتوں کو ترغیب دے کر بائیوڈیگریجبل کچرے کی بازیابی میں مدد کرتے ہیں ۔ حکومت ہند کی مختلف وزارتیں اورمحکمے اس پہل کے نفاذ کے لیے مل کر کام کر رہے ہیں ۔ جیسا کہ ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں نے گوبردھن پورٹل پر اطلاع دی ہے ۔ 27 جنوری 2026 تک فعال کمپریسڈ بائیو گیس (سی بی جی) پروجیکٹوں اور کمیونٹی اورکلسٹر پر مبنی بائیو گیس پروجیکٹوں کی ریاست اورمرکز کے زیر انتظام علاقوں کے لحاظ سے تفصیلات بالترتیب ضمیمہ-1 اور ضمیمہ-2 میں درج ہیں ۔
یہ پروجیکٹ روزگار پیدا کرکے کسانوں کی آمدنی میں اضافہ کرکے، کھاد کی سپلائی چین قائم کرکے اور دیہی بنیادی ڈھانچے کی ترقی میں بھی اہم کردار ادا کر رہے ہیں ۔
یہ معلومات وزیر مملکت برائے جل شکتی جناب وی سومنّا نے آج راجیہ سبھا میں ایک سوال کے تحریری جواب میں فراہم کیں ۔
ضمیمہ -1
|
نمبر شمار
|
ریاست ؍ مرکز کے زیر انتظام علاقے
|
فعال کمپریسڈ بائیو گیس(سی بی جی) پروجیکٹس کی تعداد
|
-
|
انڈمان ونیکوبار جزائر
|
0
|
-
|
آندھرا پردیش
|
7
|
-
|
اروناچل پردیش
|
0
|
-
|
آسام
|
0
|
-
|
بہار
|
1
|
-
|
چنڈی گڑھ
|
0
|
-
|
چھتیس گڑھ
|
4
|
-
|
دادرہ اور نگر حویلی اور دمن اور دیو
|
0
|
-
|
دہلی
|
2
|
-
|
گوا
|
1
|
-
|
گجرات
|
25
|
-
|
ہریانہ
|
20
|
-
|
ہماچل پردیش
|
0
|
-
|
جموں و کشمیر
|
0
|
-
|
جھارکھنڈ
|
1
|
-
|
کرناٹک
|
20
|
-
|
کیرالہ
|
0
|
-
|
لداخ
|
0
|
-
|
لکشدیپ
|
0
|
-
|
مدھیہ پردیش
|
11
|
-
|
مہاراشٹر
|
20
|
-
|
منی پور
|
0
|
-
|
میگھالیہ
|
0
|
-
|
میزورم
|
0
|
-
|
ناگالینڈ
|
0
|
-
|
اوڈیشہ
|
1
|
-
|
پدچیری
|
0
|
-
|
پنجاب
|
10
|
-
|
راجستھان
|
9
|
-
|
سکم
|
0
|
-
|
تمل ناڈو
|
8
|
-
|
تلنگانہ
|
6
|
-
|
تریپورہ
|
0
|
-
|
اتر پردیش
|
37
|
-
|
اتراکھنڈ
|
4
|
-
|
مغربی بنگال
|
2
|
|
|
کل
|
189
|
(ریاستوں/مرکزی علاقوں کی جانب سے موصولہ معلومات کے مطابق – وزارت تیل و قدرتی گیس سے حاصل شدہ معلومات)
ضمیمہ-2
|
نمبر شمار
|
ریاست؍ مرکز کے زیر انتظام علاقوں کا نام
|
ایس بی ایم (جی) کے تحت فنکشنل کمیونٹی/کلسٹر بائیو گیس پروجیکٹ کی تعداد
|
-
|
انڈمان ونیکوبار جزائر
|
0
|
-
|
آندھرا پردیش
|
0
|
-
|
اروناچل پردیش
|
0
|
-
|
آسام
|
26
|
-
|
بہار
|
20
|
-
|
چھتیس گڑھ
|
283
|
-
|
دادرہ اور نگر حویلی اور دمن اور دیو
|
0
|
-
|
گوا
|
2
|
-
|
گجرات
|
38
|
-
|
ہریانہ
|
15
|
-
|
ہماچل پردیش
|
8
|
-
|
جموں و کشمیر
|
10
|
-
|
جھارکھنڈ
|
38
|
-
|
کرناٹک
|
64
|
-
|
کیرالہ
|
32
|
-
|
لداخ
|
0
|
-
|
لکشدیپ
|
0
|
-
|
مدھیہ پردیش
|
135
|
-
|
مہاراشٹر
|
5
|
-
|
منی پور
|
0
|
-
|
میگھالیہ
|
0
|
-
|
میزورم
|
0
|
-
|
ناگالینڈ
|
0
|
-
|
اوڈیشہ
|
1
|
-
|
پدچیری
|
2
|
-
|
پنجاب
|
20
|
-
|
راجستھان
|
14
|
-
|
سکم
|
0
|
-
|
تمل ناڈو
|
95
|
-
|
تلنگانہ
|
0
|
-
|
تریپورہ
|
16
|
-
|
اتر پردیش
|
114
|
-
|
اتراکھنڈ
|
22
|
-
|
مغربی بنگال
|
19
|
|
|
کل
|
979
|
(ریاستوں/مرکزی علاقوں کی جانب سے رپورٹ کردہ)
****
ش ح۔ ت ف۔ ش ت
U NO:-1448
(ریلیز آئی ڈی: 2222234)
وزیٹر کاؤنٹر : 7