مواصلات اور اطلاعاتی ٹیکنالوجی کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

ریاستوں کو مزید بہتر بنانے کے آلات کی تقسیم

پوسٹ کرنے کی تاریخ: 29 JAN 2026 6:29PM by PIB Delhi

مواصلات اور دیہی ترقی کے وزیر مملکت ڈاکٹر پیما سانی چندر شیکھر نے آج راجیہ سبھا میں ایک غیر ستارہ سوال کے تحریری جواب میں کہا کہ ’آتم نربھر بھارت‘ اقدام کے عین مطابق، بی ایس این ایل نے پورے بھارت کے لیے مقامی طور پر تیار کردہ 4جی سائٹس کا آرڈر دیا ہے۔ 4جی آلات کی فراہمی ستمبر 2023 سے شروع ہو چکی ہے اور 15 جنوری 2026 تک کل 97,672 4جی سائٹس نصب کی جا چکی ہیں، جن میں سے 95,511 سائٹس فعال  ہیں۔ تکنیکی اعتبار سے ان آلات کو 5جی میں اپ گریڈ کیا جا سکتا ہے۔

بی ایس این ایل کی جانب سے ریاست/مرکزی زیرِ انتظام علاقہ وار 4جی سائٹس کی تنصیب کی تفصیلات ’ضمیمہ–اے‘ میں منسلک ہیں۔ فی الحال صرف موجودہ سائٹس کو ہی 4جی میں اپ گریڈ کیا گیا ہے۔

ضمیمہ-اے

15.01.2026 تک 4 جی سائٹس کی تعیناتی کا ریاست وار ڈیٹا

 

نمبر شمار

ریاست/ مرکز کے زیر انتظام علاقوں

زیر منصوبہ 4 جی سائٹس کی تعداد

نصب شدہ 4 جی سائٹس کی تعداد

کمیشنڈ 4 جی سائٹس کی تعداد

1

انڈمان و نکوبار

334

270

253

2

آندھرا پردیش

6132

6108

6045

3

آسام

2380

2307

2160

4

بہار

2958

2958

2869

5

چھتیس گڑھ

2867

2867

2833

6

دہلی

1886

1000

882

7

گجرات

4718

4674

4667

8

دادرہ اور نگر حویلی اور دمن اور دیو

72

72

72

9

ہریانہ

2056

2056

2056

10

ہماچل پردیش

1984

1959

1947

11

جموں و کشمیر

1778

1727

1650

12

لداخ

469

395

325

13

جھارکھنڈ

2887

2870

2761

14

کرناٹک

5285

5278

5273

15

کیرالہ

6884

6884

6884

16

لکشدیپ

47

47

47

17

مدھیہ پردیش

4909

4905

4741

18

مہاراشٹر

10354

9628

9349

19

گوا

242

242

241

20

میگھالیہ

518

468

432

21

میزورم

188

167

121

22

تریپورہ

572

557

539

23

اروناچل پردیش

935

930

504

24

منی پور

425

312

297

25

ناگالینڈ

497

480

415

26

اڈیشہ

5841

5821

5553

27

پنجاب

3598

3598

3598

28

چنڈی گڑھ

138

138

138

29

راجستھان

5665

5665

5665

30

سکم

175

131

110

31

تمل ناڈو

7323

7321

7321

32

پڈوچیری

209

209

209

33

تلنگانہ

3027

3023

3008

34

اتراکھنڈ

1795

1795

1761

35

اتر پردیش

6920

6898

6894

36

مغربی بنگال

3932

3912

3891

کل

100000

97672

95511

 

 

*******

(ش ح – ک ح ۔ م ش)

U. No. 1278


(ریلیز آئی ڈی: 2220697) وزیٹر کاؤنٹر : 6
یہ ریلیز پڑھیں: English , हिन्दी