اقلیتی امور کی وزارتت
azadi ka amrit mahotsav

حج 2026  کے لیے ایچ جی اوز/پی ٹی اوز کے ذریعے بکنگ کرنے والے زائرین کے لیے ایڈوائزری


مورخہ 25 جنوری  2026  تک تمام بقیہ ضابطہ رسمی کارروائیوں کو مکمل کرنے کے لئے حتمی توسیع فراہم کی گئی

प्रविष्टि तिथि: 15 JAN 2026 8:29PM by PIB Delhi

اقلیتی امورکی وزارت نے زائرین اور دیگر متعلقہ فریقین کی جانب سے قانونی و ضابطہ جاتی کارروائیاں مکمل کرنے کی خاطر اضافی وقت فراہم کرنے کی درخواستوں کے پیشِ نظر ایک مشاورتی ہدایت نامہ جاری کیا ہے۔

image001H9IW.jpg

Click here to see pdf 

مورخہ 25 جنوری2026 تک ایک باروقت کی حتمی توسیع فراہم کی گئی ہے جس کے بعد کسی بھی حالت میں مزید توسیع نہیں دی جائے گی۔  توسیع شدہ مدت کے دوران زائرین کو بکنگ کا عمل مکمل کرنا ہوگا، اپنے درست پاسپورٹ ایچ سی او آئی یا متعلقہ حج گروپ آرگنائزرز (ایچ جی اوز) کو جمع کروانے ہوں گے اور مقررہ وقت کے اندر نسک پورٹل پر کامیاب بورڈنگ کو یقینی بنانا ہوگا۔

********

ش ح ۔ ش م ۔ م ا

Urdu No-662

                         


(रिलीज़ आईडी: 2215217) आगंतुक पटल : 5
इस विज्ञप्ति को इन भाषाओं में पढ़ें: English , हिन्दी , Marathi , Bengali