صدر جمہوریہ کا سکریٹریٹ
azadi ka amrit mahotsav

صدر جمہوریہ ہند 15 سے 16 جنوری تک پنجاب اور راجستھان کا دورہ کریں گی

प्रविष्टि तिथि: 14 JAN 2026 7:02PM by PIB Delhi

صدر جمہوریہ ہند  محترمہ دروپدی مرمو 15 سے 16 جنوری 2026 تک پنجاب اور راجستھان کا دورہ کریں گی۔

15 جنوری کو، صدر جمہوریہ امرتسر میں گرو نانک دیو یونیورسٹی کے 50ویں سالانہ جلسہ تقسیم اسناد میں شرکت کریں گی۔

صدر جمہوریہ ہند 16 جنوری کو جالندھر میں ڈاکٹر بی آر امبیڈکر نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف ٹیکنالوجی کے 21ویں جلسہ تقسیم اسناد میں شرکت کریں گی۔ اسی دن، موصوفہ  جے پور میں رامانند مشن کے زیر اہتمام 1008 کنڈیہ ہنومان مہایگیہ میں شرکت کریں گی۔

 

**********

 

(ش ح –ا ب ن)

U.No:601


(रिलीज़ आईडी: 2214718) आगंतुक पटल : 7
इस विज्ञप्ति को इन भाषाओं में पढ़ें: English , हिन्दी , Malayalam